پاکستان،بھارت سمیت 4 ملکی ٹی 20 کپ،فنانشل،میزبانی کی مزید تفصیلات،اہم انکشافات
| | | | | | |

پاکستان،بھارت سمیت 4 ملکی ٹی 20 کپ،فنانشل،میزبانی کی مزید تفصیلات،اہم انکشافات

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کی تجویز،آئی سی سی کا پلیٹ فارم،4 ملکی ٹی 20 کپ،ماڈل اور فنانشل کی اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔کرک اگین نے منگل 11 جنوری کی علی الصبح یہ خبر دی تھی کہ پاکستان نے 4 ملکی کپ کی تجویز تیار کرلی ہے،اس میں بھارت،انگلینڈ،آسٹریلیا اور پاکستان شامل ہونگے۔ رمیز…

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول
| | |

کورونا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ منسوخ کروادیا،باقی سیریز بھی دوبارہ شیڈول

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا نے ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نگل لیا ہے،ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے میچز ری شیڈول ہوگئے ہیں،آئرش ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں پہلا ایک روزہ میچ ہوچکا،آئرش ٹیم ہاری تھی،دوسرا میچ آج ہونا تھا۔پیر کو ہی ملتوی ہوگیا،آئرلینڈکے 5 پلیئرز مجموعی طور پر…

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے  بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام
| | | | | | |

انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے کیا مقام

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ file photo انگلش پچز پر اس کی ٹیم سے بڑا الزام،پاکستانی پلیئرز کے لئے بھی سوچنے کا مقام۔یہاں پاکستان میں انگلش وکٹوں کو سیکھنے کے لئے مثال دی جاتی ہے،پلیئرز کے معاہدے ہوں تو ہیڈ لائنز بن جاتی ہیں،کھلاڑی خوشی سے پھولے نہیں سماتے،ایسے ایسے ٹوئٹ آتے ہیں کہ جیسے ان…

انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت یا محرومی،افغانستان کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت یا محرومی،افغانستان کا فیصلہ ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کی شرکت کا فیصلہ ہوہی گیا۔گزشتہ روز اس کی شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔ویزا مسائل کے سبب اس کے وارم اپ میچز منسوخ کردیئے گئے تھے۔آئی سی سی نے کل مداخلت کرتے کہا تھا کہ اس کے بارے میں ہم قریب سے دیکھیں گے۔…

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارتی اننگ 223 رنز پر تمام
| | | | |

کوہلی پھر سنچری کو ترس گئے،بھارتی اننگ 223 رنز پر تمام

  کیپ ٹائون ۔کرک اگین کیپ ٹائون ٹیسٹ میں بھارتی اننگ کی بساط لپٹ گئی۔ٹیم دن کے 90 تو کیا 80 اوورز بھی مکمل نہیں کرسکی ۔ویرات کوہلی چوتھے سال میں داخل ہونے والے ہیں۔ سنچری پھر ان سے روٹھ گئی۔پیش قدمی خوب رہی لیکن ساتھی ہی وفا کو تیار نہ تھے ۔آخر میں تیز…

قومی انڈر 13 اور انڈر 19 ٹورنامنٹس کا 14 جنوری سے آغاز،270 کرکٹرز شریک
| | |

قومی انڈر 13 اور انڈر 19 ٹورنامنٹس کا 14 جنوری سے آغاز،270 کرکٹرز شریک

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس14 جنوری بروز جمعہ سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ پینتالیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔ ملتان میں شیڈول یہ ٹورنامنٹ 14 سے 25…

آئی پی ایل کا مہنگا ترین پلیئر اچانک ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائر
| | | | |

آئی پی ایل کا مہنگا ترین پلیئر اچانک ہرقسم کی کرکٹ سے ریٹائر

ڈربن،کرک اگین کرس مورس ریٹائر ہوگئے۔آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کی ریٹائرمنٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔ پاکستان میں 42 سال کی عمر کے پلیئرز ڈومیسٹک تو کیا انٹرنیشنل کرکٹ نہیں چھوڑتے۔جنوبی افریقا کے کرس مورس نے 34 سال کی عمر میں سب کچھ چھوڑ دیا۔وہ گزشتہ سال کی آئی پی…

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا۔کیویز نے  ٹائیگرز کو مسلسل دوسرے اور میچ کے تیسرے روز دوسری بار گراکر کرائسٹ چرچ ٹیسٹ جیت لیا ہے،2میچزکی سیریز بھی 1-1 سے برابری پر ختم کردی ہے۔یہ نیوزی لینڈ کی آئی سی سی…

میلبورن سٹارز نہیں،حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچر ہی ہوگیا،وکٹ کا  منفرد جشن
| | | | | | |

میلبورن سٹارز نہیں،حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچر ہی ہوگیا،وکٹ کا منفرد جشن

کرک اگین رپورٹ حارچ رئوف نے وکٹ لیتے ہی کورونا سے حفاظتی انتظامات کی ایسی اداکاری کی کہ ساتھ کھلاڑی کھلکھلا اٹھے،کمنٹیٹر ہنس پڑے،شائقین محظوظ ہوئے۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کا میچ  پرتھ سکارچرز اور میلبورن سٹارز کا نہیں رہا،ایسا لگا کہ جیسے حارث رئوف بمقابلہ پرتھ سکارچرز ہو،اس لئے کہ پاکستانی پیسر…

رمیز راجہ سالانہ 4 ملکی ٹی 20کپ کا منصوبہ لےآئے،بھارت بھی شامل،اہم پوائنٹس
| | | | | | |

رمیز راجہ سالانہ 4 ملکی ٹی 20کپ کا منصوبہ لےآئے،بھارت بھی شامل،اہم پوائنٹس

کرک اگین رپورٹ file photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سالانہ 3 یا 4 ملکی ٹی 20 کپ کے لئے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کرلیا ہے،اس کے لئے انہوں ن ے ممکنہ نام بھی تجویز کردیئے ہیں،اس میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی شرکت کی ضرورت پر بات کی گئی ہے۔…

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | |

انضمام،لارا جیسے پلیئرز کی لانچنگ کرنے والا انڈر 19 ورلڈکپ کون کب جیتا،مکمل جائزہ

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ یہ 1988 کی بات ہے جب یوتھ ورلڈ کپ کے نام سے آسٹریلیا میں ایک ایونٹ ہوا۔ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد اس وقت 7 تھی،ان کے ساتھ ایک ایسوسی ایٹ ٹیم بھی شامل ہوگی۔رائونڈ رابن لیگ کی بنیاد پر یہ ایونٹ کھیلا گیا۔پاکستانی ٹیم میں جہاں اور کھلاڑی موجود…

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے نتائج
| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے نتائج

پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکن ٹیم نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلہ میں شکست دے دی۔خراب موسم کے باعث میچ کو 43 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔سری لنکا نے پہلے کھیل کر7…