قائد اعظم ٹرافی فائنل،ناردرن کے کھلاڑی کو جرمانہ کردیا گیا
کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image,file photo پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ناردرن کے بیٹر محمد حریرہ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔یہ واقعہ ناردرن اور خیبرپختونخوا کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل…