آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا،پھر پہلی پوزیشن

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی اتار چڑھائو ہوگیا ہے۔بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تو اپنی تیسری پوزیشن سے آگے نہیں جاسکا ہے،اس کے باوجود اس نے اپنی برتری ایک جگہ منوالی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ آئی سی سی کے…

ایشز،پرتھ سے ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی،نیا فیورٹ مقام ہوبارٹ
| | | | |

ایشز،پرتھ سے ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی،نیا فیورٹ مقام ہوبارٹ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ سے ایشز ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔انگلینڈ اور آستریلیا کے 5 ویں شیڈول ٹیسٹ میچ کو پرتھ میں رکھنے سے انکار کردیا گیا ہے،اس بات کا فیصلہ ویسٹرن آسٹریلیا حکومت نے کیا ہے۔ ایشز کی تاریخی سیریز کے آغاز میں درمیان میں ایک روز باقی ہے۔8 دسمبر…

ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی سے ون ڈے کپتانی بھی گئی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا
| |

ٹی 20 کے بعد ویرات کوہلی سے ون ڈے کپتانی بھی گئی یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

کرک اگین،خصوصی رپورٹ قریب ایک سال پرانی بات ہے۔بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے دورےپر تھی۔روہت شرما محدود اوورز سیریز سمیت ٹیسٹ سیریز کے کچھ میچز سے بھی غیر حاضر تھے۔ان دنوں پہلی بار یہ افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ بھارتی کرکٹ میں سب اچھا ہے ،نہیں ہے۔ڈریسنگ روم میں قیادت کی کھینچا تانی شروع ہے۔کوہلی…

ایشز کا پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ نے اپنا خفیہ پتا چل دیا،آسٹریلین شدیدپریشان
| | | |

ایشز کا پہلا ٹیسٹ،انگلینڈ نے اپنا خفیہ پتا چل دیا،آسٹریلین شدیدپریشان

برسبین،کرک اگین رپورٹ ایک سال سے اپنی پاکٹ میں چھپائے انگلش ٹیم نے آخری پتہ شو کردیا۔آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں اپنے جنگی آل رائونڈر کو کھلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ ایک مشق تھی،حکمت عملی تھی یا جنگی محاذ پر چال۔انگلینڈ نے جب اپنے ایشز اسکواڈ کا اعلان…

لنکا پریمیئر لیگ،سب الٹا،ٹاس والی ٹیم ہارگئی،حفیظ بائولنگ میں چل گئے،وہاب ریاض بیٹنگ میں چھاگئے
| | | | | | |

لنکا پریمیئر لیگ،سب الٹا،ٹاس والی ٹیم ہارگئی،حفیظ بائولنگ میں چل گئے،وہاب ریاض بیٹنگ میں چھاگئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا میں سب کچھ الٹا شروع ہوگیا،ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے والی ٹیم ہارگئی۔محمد حفیظ بیٹنگ کی بجائے بائولنگ اور وہاب ریاض بائولنگ کی بجائے بیٹنگ میں چل پڑے۔لنکا پریمیئر لیگ شروع ہوگئی،پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی تازہ ترین ہلاکت کے بعد پہلے میچ  میں شریک چند…

ویسٹ انڈین کپتان کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے پر 4 نئے فیصلے،سب حیران
| | | | |

ویسٹ انڈین کپتان کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے پر 4 نئے فیصلے،سب حیران

سینٹ جانز ووڈ،کرک اگین Image by Twitter,File photo ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سر کٹی پاکستان آرہی ہے،اگلے ہفتہ یہاں اترنے والی ٹیم سر کٹی اس لئے ہوگی کہ اس کا کپتان ساتھ نہیں ہوگا۔کیرون پولارڈ کو اسکواڈز کے اعلان کے وقت قیادت کی ٹوپی پہنائی گئی تھی لیکن وقت آنے پر انہوں نے سب کو…

ڈریسنگ روم میں اپنا ہی ایک دلکش میچ،بابر اعظم آگ بگولہ،10 کا دعویٰ،کیا دس آئوٹ کردیئے
| | | | | | |

ڈریسنگ روم میں اپنا ہی ایک دلکش میچ،بابر اعظم آگ بگولہ،10 کا دعویٰ،کیا دس آئوٹ کردیئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا میں میچ کے دوران اپنا میچ لگادیا۔ڈی آر ایس کا بھی استعمال،سب حیران رہ گئے۔بابر اعظم نے تو بائولنگ کر کے 10 آئوٹ کرنے کا دعویٰ بھی کردیا۔نوک جھونک بھی رہی۔ایسا منظر تھا جیسے گلی محلے کی کرکٹ ہو۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے پاک بنگلہ دیش میچ…

اعجاز پٹیل کی وکٹیں 14 ہوگئیں،نیوزی لینڈ کی شکست نہ ٹل سکی،بھارت فتح کے قریب
| | | | |

اعجاز پٹیل کی وکٹیں 14 ہوگئیں،نیوزی لینڈ کی شکست نہ ٹل سکی،بھارت فتح کے قریب

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ اور سیریز کی شکست کے دھانے پر پہنچ گیا ہے۔کیوی بیٹرز کی مایوس کن پرفارمنس نے اعجاز پٹیل کی پہلی اننگ کی 10 اور دوسری اننگ کی 4 جبکہ میچ میں 14 رنز کی وکٹوں نے بھی ممتاز نہیں بنایا۔ اتوار کو میچ…

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،
| | | | |

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی تھی۔پاکستان اوربنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش سے کھیل خاصا متاثر ہوگا تو ایسا ہی ہوا ہے۔اتوار کو ڈھاکا میں فل بارش شو تھا۔دن کے مڈل میں 7 اوورز بھی نہ کھیلے جاسکے۔پاکستان نے اپنا اسکور 161 سے 188 کردیا،مزید کوئی وکٹ نہیں…

عثمان خواجہ نسل پرستی کا شکار؟زیادہ اسکور کے باوجود ایشز کے پہلے میچ سے ڈراپ،کم رنز والا سلیکٹ
| | | | | | | |

عثمان خواجہ نسل پرستی کا شکار؟زیادہ اسکور کے باوجود ایشز کے پہلے میچ سے ڈراپ،کم رنز والا سلیکٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی اور ٹارگیٹڈ بھرتیوں کے سنگین الزامات کے بعد متعدد فراغتوں،وعدوں اور ای سی بی کی نئی پالیسی کے بعد معمول پر واپس آرہی ہے۔یہ بات تو اب ایسےظاہر کی گئی تھی کہ جیسے بورڈ اور اعلیٰ حکام لاعلم تھے،حقیقت میں ایسا نہیں تھا،ناک کی سیدھ میں ہونے والا…

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا
| | | |

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا ٹائٹل دکن کے نام،دہلی کا قلعہ سر کرلیا

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز  دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 کا بڑا ٹوٹل بنانے کے بعد، دہلی بلز اپنے تعاقب میں خاص پیش رفت نہ کرسکی…

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں
| | | | | | | | | |

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت چل بسی،انگلینڈ کے پلیئرز ایلن آش 110 سال کی عمر میں کوچ کرگئے۔ای سی بی نے اچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔وہ زندہ کرکٹرز میں سب سے لمبی عمروالے پلیئر تھے۔ انہوں نے1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔1949 میں آخری میچ…