نیوزی لینڈ ٹیم دبئی اترگئی،کھلاڑی 24 گھنٹوں کے لئے کمروں میں پھر بند
دبئی ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اتوار کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے دبئی پہنچ گئی ہے۔پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے والے کرکٹرزکو دبئی ہوٹل پہنچادیاگیا ہے،کھلاڑی ہوٹل میں 24 گھنٹے قید رہیں گے۔ نیوزی لینڈ ٹیم دبئی اترگئی،کھلاڑی 24 گھنٹوں کے لئے کمروں میں پھر بند۔اس بات کا اعلان…