ویسٹ انڈیز کے نامور کرکٹر 4 جرائم کے مرتکب
دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے نامور کرکٹر 4 جرائم کے مرتکب۔ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی مارلون سیموئلز کو ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت ایک آزاد انسداد بدعنوانی ٹریبونل کی جانب سے کی گئی سماعت کے بعد چار جرائم کا مجرم پایا گیا ہے۔ سیموئلز، جن پر ستمبر…