شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ
| | | | |

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ رات کے سوا2 بجے ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ہم آگئے ہین۔اگلی صبح سوا10 بجے یہ ٹولہ پی سی بی پر آگیا۔میں سامان تک وہاں سےنہ لے سکا۔اپنے آفس میں،میں نے اپنے بھائی کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔میری جذباتی وابستگی ہے بھائی سے۔1992…

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم
| | | | |

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم۔عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری ایک اور دن گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکی۔کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری کے لئے عثمان خواجہ کل بھی انتطار کرتے رہ گئے اور آج تو دن بھر اسی میں ہی بیٹھے رہے لیکن وہ نہ آئوٹ…

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر
| | | | |

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کا شکریہ ادا کردیا،ایک مبہم ٹوئٹ پر پی سی بی جیئرمین نجم سیٹھی کی ایسا جشن کہ ہم حیران ہوگئے ہیں۔جیسا کرک اگین نے آج صبح یہ نیوز دی تھی کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین…

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ
| | | | | | |

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ

  کراچی،کرک اگین کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔319 رنز کے تعاقب میں صفر پر 2 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ کیوی ٹیم نے 277 رنز 5 وکٹ پر اننگ ختم کردی پاکستان کا آغاز تباہی کن تھاصفر پر اوپنر عبداللہ شفیق بولڈ ہوئے اور نائٹ واچ مین میر حمزہ بھی صفر پر گئے۔…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Getty images کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔

پچ پر ہتھوڑے کی برسات،حسن علی مائیک پر جھکے کس کا حال پوچھنے لگے
| | | | | | |

پچ پر ہتھوڑے کی برسات،حسن علی مائیک پر جھکے کس کا حال پوچھنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر نسیم شاہ کے لئے بالز کرنا مشکل ہوگیا،ٹیم کو ہتھوڑا منگوانا پڑا،اس کے بعد پچ پر ہتھوڑے برسادیئے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں بالز کرنے کے لئے  پائوں کی پچنگ والی جگہ پر  حالات خراب تھے۔پائوں کے سٹیپ درست نہ پڑنے اور پھسلنے کا امکان تھا،ایسے میں باہر سے ہتھوڑا…

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
| | | | |

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

    کراچی ،کرک اگین   نئی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سابقہ سیلیکشن کمیٹی اچھا کام کررہی تھی۔سعود شکیل کو وہی لائے۔ایسے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران غیر…

دو کپتان آئی سی سی پر برہم،نیا مطالبہ ،شاہد آفریدی کچھ کل بولیں گے
| | | | | | | | |

دو کپتان آئی سی سی پر برہم،نیا مطالبہ ،شاہد آفریدی کچھ کل بولیں گے

    سڈنی،لندن،کراچی۔کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی دباؤ میں،ماضی اور حال کے سپر اسٹار برس پڑے،بڑے مطالبات رکھ دیئے،ادھر شاہد آفریدی بھی کل پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفہ میں کچھ بولیں گے۔ واقعہ سڈنی ٹیسٹ کا ہے۔خراب موسم اور کم روشنی پر میچ رکا رکا،سابق آسٹریلیا…

پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے
| | |

پی سی بی نے ملک بھر کے متعدد عہدیدار فارغ کردیئے

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز   لاہور، 4 جنوری 2023ء: پی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل ہوگئے ہیں تاہم ان تمام افراد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا…

پاکستان کے 2 بیٹرز 84 اوورز کھیل گئے ،کراچی ٹیسٹ میں پیچھے
| | | | | | |

پاکستان کے 2 بیٹرز 84 اوورز کھیل گئے ،کراچی ٹیسٹ میں پیچھے

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم 3 دن بعد بھی پیچھے ہے۔حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی نے ابھی تک کیوی ٹیم کی پہلی اننگ کا اسکور بھی پورا نہیں کیا۔پاکستان 9وکٹ پر 407 رنز بناکر 42 رنز کے خسارے میں ہے۔ سعود شکیل نے 336 بالز پر124…

کراچی ٹیسٹ،سکرین پر پڑا پردہ خود سے سرکنے لگا
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،سکرین پر پڑا پردہ خود سے سرکنے لگا

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیشنل بنک ایرینا اسٹیڈیم کراچی میں بائونگ کے دوران بیٹسمین کے سامنے موجود سکرین پر پڑا سفید پردہ خود سے سرکنے لگا۔نتیجہ میں بیٹر کھیلنے سے پیچھے ہٹے تو کیوی بائولر اپنی کی گئی بال کو حیرت سے سامنے بائونڈری لائن کی جانب جاتے دیکھتے پائے گئے۔ساتھ میں ان کی آنکھوں میں…

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی
| | | | | | | | |

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی

    کرک اگین ڈاٹ کام   پاکستانی پیسر محمد عامر کھل کر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے خلاف میدان میں آگئے۔انہوں نے ان پر پیڈ انٹرویوز کا الزام بھی عائد کیا ہے اور موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی کھل کر حمایت کی ہے ساتھ میں رمیز راجہ دور کی برائیاں اور…