آئی سی سی فیصلہ چیلنج،پی سی بی نے اپیل کردی
| | | | | |

آئی سی سی فیصلہ چیلنج،پی سی بی نے اپیل کردی

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو اپیل کردی۔راولپنڈی پچ کے حوالہ سے آئی سی سی ریفری پائی کرافٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے۔ نجم سیٹھی کی قیادت میں کام کرنے والے نئے پی سی بی بورڈ نے راولپنڈی پچ کے حوالہ سے گزشتہ ماہ کا کیا گیا…

کرکٹ پھر جوئے کی لپیٹ میں،میچ فکسنگ پر ٹی 10 لیگ کے خلاف تحقیقات
| | |

کرکٹ پھر جوئے کی لپیٹ میں،میچ فکسنگ پر ٹی 10 لیگ کے خلاف تحقیقات

    دبئی،لندن،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچ فکسنگ کی ہاف درجن شکایات پر انکوائری شروع کردی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ ریڈار پر آگیا ہے۔انگلینڈ کے 16 کھلاڑی شریک تھے۔ان میں ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بننے والی ٹیم کے 4 کھلاڑی ایلکس ہیلز،معین علی،عادل رشید شامل تھے۔انگلینڈ کے بعض پلیئرز کو معاوضہ…

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مزدوری پر
| |

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مزدوری پر

    بلاوایو،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کے کھلاڑی مزدوری کرنے لگے،محنت کش مزدوروں کی طرح انہوں نے اینٹیں اٹھائی ہیں۔ریڑھی چلائی ہے۔کھلاڑی مستری و مزدوری کی عکاسی کرتے پائے گئے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے متعلق ان کے بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ خیر سگالی کا کام تھا،ملک کے پلیئرز نے ایک سنٹر میں…

کیوی کھلاڑی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
| | | | |

کیوی کھلاڑی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    کراچی,کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی میٹ ہنری پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں اور وہ ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ کراچی سے واپس اپنے ملک روانہ ہونگے۔ ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام میٹ ہنری کراچی میں گزشتہ روز…

ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام
| | | | | | |

ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام

عمران عثمانی ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام۔یہ ستمبر 2021 کی بات ہے جب نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ چکی تھی اور تاریخی ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ ہونا تھا،اس میچ کی  صبح راولپنڈی میں ایک ڈرامہ ہوا اور کیوی ٹیم سکیورٹی کا بہانہ بناکر…

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ
| | | |

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سیریز کے لیے کراچی سے روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم کل رات دبئی سے براستہ برسبن پہنچے گی۔پاکستان ویمن ٹیم بسمہ معروف کی زیر قیادت آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔ غلام فاطمہ آسٹریلیا سیریز سے دستبردار لیگ سپنر…

کب تک کھیلوں گا اورکپتانی،سرفراز نے دونوں کا جواب دیدیا،کیوی کپتان تاخیری حربوں کے معترف
| | | | | | | |

کب تک کھیلوں گا اورکپتانی،سرفراز نے دونوں کا جواب دیدیا،کیوی کپتان تاخیری حربوں کے معترف

کراچی،کرک اگین رپورٹ کب تک کھیلوں گا اورکپتانی،سرفراز نے دونوں کا جواب دیدیا،کیوی کپتان تاخیری حربوں کے معترف،پاکستان کرکٹ ٹیم میں کامیاب واپسی کرنے والے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے بتادیا ہے کہ وہ کب تک کھیلتے رہیں گے،ساتھ ہی کپتانی کے بارے میں بھی کچھ کہا ہے نیشنل بنک ایرینا میں میچ کے بعد…

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ
| | | | |

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ رات کے سوا2 بجے ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ہم آگئے ہین۔اگلی صبح سوا10 بجے یہ ٹولہ پی سی بی پر آگیا۔میں سامان تک وہاں سےنہ لے سکا۔اپنے آفس میں،میں نے اپنے بھائی کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔میری جذباتی وابستگی ہے بھائی سے۔1992…

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم
| | | | |

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ ڈبل سنچری کیلئےدرکار 6 رنزکیلئے ترس گئے،دن ختم۔عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری ایک اور دن گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکی۔کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری کے لئے عثمان خواجہ کل بھی انتطار کرتے رہ گئے اور آج تو دن بھر اسی میں ہی بیٹھے رہے لیکن وہ نہ آئوٹ…

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر
| | | | |

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کا شکریہ ادا کردیا،ایک مبہم ٹوئٹ پر پی سی بی جیئرمین نجم سیٹھی کی ایسا جشن کہ ہم حیران ہوگئے ہیں۔جیسا کرک اگین نے آج صبح یہ نیوز دی تھی کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین…

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ
| | | | | | |

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ

  کراچی،کرک اگین کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔319 رنز کے تعاقب میں صفر پر 2 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ کیوی ٹیم نے 277 رنز 5 وکٹ پر اننگ ختم کردی پاکستان کا آغاز تباہی کن تھاصفر پر اوپنر عبداللہ شفیق بولڈ ہوئے اور نائٹ واچ مین میر حمزہ بھی صفر پر گئے۔…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Getty images کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔