بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر
| | | | | | |

بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ اسکواڈ کا اعلان ہوا تھا۔24 گھنٹے بعد اس میں شامل اہم کھلاڑی باہر ہوگئے تھے۔تب بڑا نام تھا۔شکیب الحسن۔وہ پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔دوسرے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان ہوا تو اس کے 24 گھنٹوں بعد اہم پوزیشن پر کھیلنے…

آئی پی ایل سے 2 بڑے کوچز مستعفی،اینڈی فلاور بھی شامل،ایشز طوفان میں گھر گئی
| | | | | | | | | | |

آئی پی ایل سے 2 بڑے کوچز مستعفی،اینڈی فلاور بھی شامل،ایشز طوفان میں گھر گئی

کرک اگین رپورٹ مائیکل وان کی معافی بھی کام نہیں آئی،بی بی سی نے تازہ ترین حکم  جاری کیا ہے کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان ایشز سیریز کی کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہونگے۔نسل پرستی کے حوالہ سے یارک شائر کے سابق کرکٹر پاکستانی نژاد عظیم رفیق کے الزامات کے تحت وان کو…

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ  رخصت
| | | | | |

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ رخصت

کابل،لندن:کرک اگین رپورٹ Getty Images افغانستان کرکٹ کے لئے جیسے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،ایک ایک کرکے جیسے سب چھوڑنے لگے ہیں،حالانکہ افغانستان کے طالبان حکمران پہلے ہی یقین دہانی کرواچکے ہیں کہ خواتین کرکٹ ٹیم بحال ہوجائے گی،اس کے لئے اچھے انتظامات ہونگے۔ اس کے باوجود جیسے کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ایک روز قبل…

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی
| | |

دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دے دی

ابو ظہبی،میڈیا پریس ریلیز   بنگلہ ٹائیگرز کو 62 رنز سے شکست ۔بنگلہ ٹائیگرزنے ٹورنامنٹ میں اپنے ٹاپ آرڈر پر بہت زیادہ انحصار کیا ہے 140 رنزکے تعاقب میں بہترین شروعات کیں۔ حضرت اللہ زازئی، جنہوں نے اوائل میں کوہلر-کیڈمور کا کیچ چھوڑا تھا، دوسری ہی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔ ول جیکس اس کے…

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت
| | | | |

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت

لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ پاکستان سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ کئی روز سے کراچی اور لاہور میں اپنے مخصوص پراجیکٹس کی تکمیل کے سلسلہ میں مصروف رہنے والے جوڑے نے اپنی…

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ قومی اسکواڈ کل سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔قومی اسکواڈ کل صبح ساڑھے دس بجے سے میرپور میں ٹریننگ سیشن کرے گا ۔ اسکواڈ 3 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش…

سیکسی میسجز،کپتانی سے چھٹی،ٹم پین کی ازدواجی زندگی متاثر،اہلیہ ایک دوست کے ساتھ دیکھی گئیں
| | |

سیکسی میسجز،کپتانی سے چھٹی،ٹم پین کی ازدواجی زندگی متاثر،اہلیہ ایک دوست کے ساتھ دیکھی گئیں

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Image Source ,Daily Mail آسٹریلیا کے کل تک کے کپتان ٹم پین جہاں آج کپتانی سے گئے،وہاں ٹیم سے ڈراپ ہیں،ساتھ میں انہیں ایک اور صدمہ کا بھی سامنا ہے۔ان کی اہلیہ اس وقت ان سے الگ اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک الگ تھلگ گھر میں وقت گزار رہی ہیں،اس سے…

قومی کرکٹ ٹیم سے جدا ہونے والے پروٹیزبائولنگ کوچ کا اردو میں ٹوئٹ
| | | | | |

قومی کرکٹ ٹیم سے جدا ہونے والے پروٹیزبائولنگ کوچ کا اردو میں ٹوئٹ

ڈھاکا،جوہانسبرگ:کرک اگین رپورٹ Image Source: Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ ویرنن فیلنڈر بھی 45 دن میں اردو سیکھ گئے۔قومی کرکٹز کے ساتھ گزارے گئے ان ایام کے بعد جب وہ رخصت ہوئے تو ٹیم کی جانب سے انہیں ایک کھانا دیا گیا تھا اور آج انہوں نے جواب میں اردو میں ایک ٹویٹ…

کراچی کنگز کی قیادت کا ہما بابر اعظم کے سر،کرک اگین کی ایک رات قبل خبر سچ
| | | | | | |

کراچی کنگز کی قیادت کا ہما بابر اعظم کے سر،کرک اگین کی ایک رات قبل خبر سچ

کرک اگین ،اسپیشل ڈیسک کرک اگین کا اعزاز،بابر اعظم کے کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کی خبر 24 بہت پہلے بریک کردی،یہ گزشتہ رات کی بات ہے جب کراچی کنگز کی جانب سے بڑے اعلان کے انتظار میں ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ کیا ہوسکتا ہے،کرک اگین نے اپنے ذرائع سے تصدیق کے…

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے
| | | | | | |

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے

ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میں بگ چینجنگ،دھماکے دار انٹری. ٹیسٹ سیریز بچانے اور بدلہ چکانے لے لئے تگڑے نام آگئے. آل رائونڈر شکیب الحسن کو بلالیا گیا ہے. وہ پہلے ٹیسٹ کے اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن پھر انجری کے نام…

پاکستان کے دونوں اوپنرز وکٹ چھوڑ گئے،عابد علی بدقسمت,میچ پاکستان کے نام
| | | | | | |

پاکستان کے دونوں اوپنرز وکٹ چھوڑ گئے،عابد علی بدقسمت,میچ پاکستان کے نام

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image source :Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 8 وکٹ سے جیت لیا. پاکستان نے ہدف 2 وکٹ پر پوراکرلیا۔ اظہر 24 اور بابر 13 رنز پر ناقابل شکست گئے. پاکستان  کے دونوں اوپنرز اوپرتلے آئوٹ ہوگئے۔عابد علی بدقسمت رہے۔۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ…

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان
| | | |

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo BR پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کا کپتان کون ہوگا۔اس حوالہ سے چہ مگویاں عام ہیں۔کہا جارہا ہے کہ قومی کپتان بابر اعظم کو یہ ذمہ داری سونپی جارہی ہے۔اب تک بابر اعظم پی ایس ایل میں ساتھی کھلاڑی عماد وسیم کی کپتانی میں کھیلتے آئے ہیں۔ اس…