پاکستان بھارت میچ کے آغاز کا ٹائم سیٹ،حارث رئوف زخمی
کولمبو ،کرک اگین پاکستان بھارت میچ کے آغاز کا ٹائم سیٹ،حارث رئوف زخمی پاکستان بمقابلہ بھارت ،ایشیا کپ سپر 4 کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق سہہ پہر 4 بج کر 10 منٹ پر دوسری شروع ہوگا۔ تاحال اوورز نہیں کاٹے گئے۔ دوسری طرف حارث رئوف آج کے بھارت کے اہم میچ میں بائولنگ…