آئی ایل ٹی 20،شاہین کی شاہانہ انٹری،اعظم خان بھی جاگ گئے،وسیم اکرم کا تصدیق سرٹیفکیٹ جاری
| | | |

آئی ایل ٹی 20،شاہین کی شاہانہ انٹری،اعظم خان بھی جاگ گئے،وسیم اکرم کا تصدیق سرٹیفکیٹ جاری

دبئی،کرک اگین رپورٹ متحدہ عرب امارات کی لیگ  انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں شاہین آفریدی کی شاہانہ انٹری،ٹیم جیت گئی،وسیم اکرم کی جانب سے ایک تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا ہے۔پاکستانی پیسر کا اعلیٰ ترین ڈیبیو ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ سے واپسی پر شاہین شاہ آفریدی کا آج پہلا میچ تھا۔آئی ایل…

پاکستان کرکٹ ٹیم،2 کھلاڑی کل دبئی،4 بنگلہ دیش اور باقی پاکستان کیلئے پرواز پکڑیں گے
| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم،2 کھلاڑی کل دبئی،4 بنگلہ دیش اور باقی پاکستان کیلئے پرواز پکڑیں گے

کرائسٹ چرچ۔کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان کرکٹ ٹیم،2 کھلاڑی کل دبئی،4 بنگلہ دیش اور باقی پاکستان کیلئے پرواز پکڑیں گے۔کرکٹ کی تازیہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے پیر کے روز نیوزی لینڈ سے روانہ ہوگی۔ایک گروپ کل رات آکلینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے…

پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید
| | | | |

پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹی 10کروانے کی جلدی،قومی کرکٹرزاور بورڈ میں اختلافات شدید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں 5 روزہ ٹی 10 لیگ کروانے کا منصوبہ بنارہا ہے جو اس ماہ کے آخر میں ہوسکتی ہے۔اس کے لئے انگلینڈ سے ایک کائونٹی ٹیم بھی آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ…

کپتان بنتے ہی  شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار
| | | | | |

کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار

لاہور،کرک اگین رپورٹ کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کو پہلا بڑا نقصان۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا بڑا معاہدہ کرکے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہوگئے اور یہ سب پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا ہے۔ امام الحق کی…

شاہین آفریدی کاپرو آئی پی ایل لیگ سے بڑا معاہدہ
| | | | |

شاہین آفریدی کاپرو آئی پی ایل لیگ سے بڑا معاہدہ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاپرو آئی پی ایل لیگ سے بڑا معاہدہ۔ پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کا آئی پی ایل کے نیچے ہونے والی ٹی 20 لیگ سے معاہدہ ،یہ  انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے نام یا آئی ایل ٹی 20 کے عنوان سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جاتی ہے۔دوسرے سیزن کے…

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ کو شکست
| | |

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ کو شکست

    ا دبئی (پریس ریلیز) متحدہ عرب امارات کے ماسٹر بلاسٹر محمد وسیم اور ویسٹ انڈیز پوران کی سنسنی خیز اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر…

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام
| | | |

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا پہلا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا ہے۔اس نےابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو 73 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے6 وکٹ پر 187 اسکور کئے۔کپتان رمین پاول نے سب سے زیادہ…