| | | | | |

کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار

لاہور،کرک اگین رپورٹ

کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کا بڑا نہیں،بہت بڑا فیصلہ،لیگ سے دستبردار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنتے ہی شاہین شاہ آفریدی کو پہلا بڑا نقصان۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا بڑا معاہدہ کرکے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہوگئے اور یہ سب پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا ہے۔

امام الحق کی شادی سے بابر اعظم کا خوف،اظہار بھی کردیا

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ان کو ڈیزرٹ وائپرز کے لیے کھیلنا تھا لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے کیلئے انہیں اپنا ورک لوڈ کم کرنے کو کہاگیا تھا۔اب جب کہ کپتان بن  گئے ہیں اور ان کو سمجھ آگئی ہے کہ ہرلیگ کھیلنا ممکن نہیں ہے۔

اعظم خان نے پی سی بی کے روکنے کے باوجود فلسطینی پرچم کا استعمال کیوں کیا،دلچسپ وجہ سامنے آگئی

یہ سب ذمہ داری کا احساس ہے یا دلایا گیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *