ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ
| | | | |

ویسٹ انڈیز 77 پر ڈھیر،آسٹریلیا سیریز جیت گیا،ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ 419 رنزکے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم  چوتھی صبح کے پہلے سیشن میں صرف 77 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 7 وکٹ پر511 اسکور بنائے،ڈکلریشن کی۔ویسٹ انڈیز ٹیم214 پر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیا نے دوسری اننگ…

کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر،حسن علی یا عباس،اہم ون ڈے آج،بڑی خبریں
| | | | | | | |

کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر،حسن علی یا عباس،اہم ون ڈے آج،بڑی خبریں

کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل  پائیں گے۔2 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی سبقت ہے۔سٹیوسمتھ کپتان ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں حارث رئوف کی جگہ حسن علی کی شمولیت کا امکان ہے۔وسیم جونیئر اگرچہ…

نیتھن لائن کی بھی 6 وکٹیں،آسٹریلیا کامیاب،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پوزیشن
| | | | |

نیتھن لائن کی بھی 6 وکٹیں،آسٹریلیا کامیاب،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پوزیشن

پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنزسے ہراکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 333 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہدف 498 اسکور کا تھا۔ راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز…

لگتا ہے کہ آپ مجھے راولپنڈی پچ میں دفن کرنے کے چکرمیں ہیں،نسیم شاہ کا جواب،قہقہے
| | | | | | | |

لگتا ہے کہ آپ مجھے راولپنڈی پچ میں دفن کرنے کے چکرمیں ہیں،نسیم شاہ کا جواب،قہقہے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے راولپنڈی پچ کے حوالہ سے کہا ہے کہ کیا مجھے اب مارنے اور اس پچ پر دفنانے کے چکر میں ہیں،ایک صحافی نےان سے یہ سوال کیا تھا کہ ایسی ہی ایک وکٹ فیصل آباد کی تھی،جب ڈینس للی نے کہا تھا کہ جب میں مرجائوں تو…

انگلش کھلاڑی کل تک فٹ نہ ہوئے توکیا پلان،بھارت کے ون ڈے،آسٹریلیا کے ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

انگلش کھلاڑی کل تک فٹ نہ ہوئے توکیا پلان،بھارت کے ون ڈے،آسٹریلیا کے ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل کیا ہوا۔پاکستان اور انگلش کپتان آج ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی بھی نہ کرسکے۔اب یہ تقریب کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔اپنا شیف لانے کے باوجود کھلاڑیوں کے پیٹ خراب ہونے کی اطلاعات عام ہوئی ہیں لیکن اس…

عثمان قادرکاآسٹریلیا میں نیامعاہدہ،پیٹ کمنز کا پہلا جواب،فیکا کا پریشان کن سروے
| | | | | | |

عثمان قادرکاآسٹریلیا میں نیامعاہدہ،پیٹ کمنز کا پہلا جواب،فیکا کا پریشان کن سروے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر کا بگ بیش کے لئے سڈنی تھنڈرزسے معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ اس فرنچائز کے لئے آنے والے سیزن میں چوتھے غیر ملکی پلیئر ہیں۔اب ان کے ساتھ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز،جنوبی افریقا کے ریلی روسو اور افغانستان کے فضل حق فاروقی کھیلیں گے۔عثمان قادر نے اس سے قبل…

تجربات کے باوجود آسٹریلیا تو نہیں ہارا،ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ
| | | | |

تجربات کے باوجود آسٹریلیا تو نہیں ہارا،ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ

برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے تمام تر تجربات،سینئرز کو باہر بٹھانے اور ورلڈ ٹی 20 کے لئے ملٹی پل کھلاڑی کھلانے کے باوجود 2 مرتبہ کی ورلڈ ٹی 20 چیمپئن  ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کردیا ہے۔2 میچزکی سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔یوں آسٹریلیا کا پہلا امتحان کامیابی سے مکمل ہوا۔ برسبین میں جمعہ…

ویڈیو کا استعمال،شعیب اختر کس کے خلاف عدالتی جنگ جیت گئے،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز میچ کی اپ ڈیٹ
| | | | |

ویڈیو کا استعمال،شعیب اختر کس کے خلاف عدالتی جنگ جیت گئے،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز میچ کی اپ ڈیٹ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے پاکستان کے ایک نجی چینل کے خلاف کیس قریب جیت لیا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کی ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے اپنے سوشل چینلز پر استعمال کی  تھی،اس پر شعیب اختر نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اینٹلیکچول  پراپرٹی ٹربینول مے حکم جاری کیا ہے کہ چینل کاپی رائٹس…

آسٹریلیا کی ایک اور ٹی 20 سیریز،ٹاپ پلیئرز کی واپسی
| | |

آسٹریلیا کی ایک اور ٹی 20 سیریز،ٹاپ پلیئرز کی واپسی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کےلئے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اگلے ہفتہ ہونے والے 2 میچزکے لئے کیمرون گرین شامل ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ مچل مارش،مارکس سٹوئنز،مچل سٹارک کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی ایکشن میں ہونگے۔ کین رچرڈسن اور ایشٹن اگر جو…