ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا
| | | | | | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام،پاکستان بھارت کی مدد کو آگیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔پاکستان کے سابق بیٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ اوول میں بھارت اور آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز یہ واقعہ ہوا ہے لیکن میں داد دیتا ہوں…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ
| | | | | | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوران عمران خان کا ورلڈریکارڈقائم کرنے کا دعویٰ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے دوران عمران خان کا بڑا اعزاز۔اوول میں بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ جنگ جاری ہے،اس کے 2 روز میں بھارت پسپا ہے۔آسٹریلیا چھایا ہے۔اسی دوران یہ بیان سامنے آتا ہےکہ میں نے آج…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر
| | | |

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty images,ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی بیٹرز کینگروزکاشکار،151پر آدھی ٹیم باہر۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کا دوسرا روز بھی آسٹریلیا کے نام رہا۔بھارت کے ساتھ وہ ہوا،جو اس نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ٹیم فالون آن کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔آدھی ٹیم باہر ہے۔کمال بات یہ ہے کہ…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات
| | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول تیار،آئی سی سی کوخطرہ،مکمل تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل 7 جون ،2023 بروز بدھ سے شروع ہورہا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا نے صف بندی مکمل کرلی ہے۔دونوں کے اسکواڈز فائنل ہوگئے ہیں لیکن ایک چونکادینے والا  امر یہ ہوا ہے کہ اوول کی پچ…

بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ
| | | | | |

بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت یا آسٹریلیا،جو جیتا،نیااعزازپائےگا،رینکنگ اعتبار سے کینگروزکیسے فیورٹ۔تازہ ترین کرکٹ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023 آسٹریلیا اور بھارت کے لئے ایک اور اعزاز رقم کرنے جارہا ہے،جو ٹیم بھی چیمپئن بنے گی،وہ آئی سی سی کے تمام فارمیٹس کی مکمل چیمپئن ٹیم پہلی بار…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،اوول کس کیلئے ڈرائونامقام،وسیم اکرم اور موسم کی پیشگوئی۔ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور اوول،آسٹریلیا کا بدترین،بھارت کاخراب ریکارڈ،بارش کا کیا امکان۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کےفائنل کا وقت آن پہنچا ہے۔7 جون سے اوول لندن میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔بھارتی ٹیم مسلسل…

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر
| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا،بڑاپیسرباہر

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کے آغاز سے صرف 3 روز قبل آسٹریلیا کو جھٹکا،اہم پیسر جش ہیزل ووڈ باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ لینے والے پلیئرکااعلان بھی ہوگیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ ہیزل ووڈ تربیتی سیشن میں مکمل جھکاؤ کے ساتھ بئولنگ کر رہے ہیں، …

ورلڈٹیسٹ چیمئن شپ فائنل،انعامی رقم کا اعلان،پاکستان کو کتنے لاکھ ڈالرزملے
| | | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمئن شپ فائنل،انعامی رقم کا اعلان،پاکستان کو کتنے لاکھ ڈالرزملے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمئن شپ فائنل،انعامی رقم کا اعلان،پاکستان کو کتنے لاکھ ڈالرزملے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کی انعامی رقم، کا اعلان ہوگیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بتایا ہے کہ 2021 سے 2023 تک جاری رہنے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سرکل 2 کے فائنل کی فاتح ٹیم کو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی ٹیم کی پہلی قسط آج لندن روانہ
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی ٹیم کی پہلی قسط آج لندن روانہ

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارتی ٹیم کی پہلی قسط آج لندن روانہ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 2023 فائنل کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم آج سے لندن کی پرواز پکڑے گی۔پہلے فیز میں ویرات کوہلی سمیت 7 کھلاڑی شامل ہیں۔آئی پی ایل پلے آف سے باہر ہونے والی ٹیموں کے وہ پلیئرزجو…

بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں
| | | | | | |

بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں

دبئی،کرک اگین  رپورٹ بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کمزور ممالک میں ٹیسٹ کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لئے ان کی مدد کرے،تاکہ ان ممالک کے پلیئرزکو اچھا معاوضہ مل سکے اور وہ دنیا…

آئی سی سی کے 2 بڑے کرکٹ قوانین تبدیل
| | | | | |

آئی سی سی کے 2 بڑے کرکٹ قوانین تبدیل

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے 2 بڑے کرکٹ قوانین تبدیل۔آئی سی سی نے کرکٹ کے 2 بڑے قوانین تبدیل کردیئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اطلاق اگلے ماہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے ہوگا۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے اس کی سفارش کی تھی۔2 سال سے طویل بحث و مباحثہ…

ورلڈکپ کے سال اپنے ہی ہاں بھارت کو بڑی سبکی،آسٹریلیا ون ڈے سیریزجیت گیا
| | |

ورلڈکپ کے سال اپنے ہی ہاں بھارت کو بڑی سبکی،آسٹریلیا ون ڈے سیریزجیت گیا

چنائی،کرک اگین رپورٹ Getty Images ورلڈکپ کے سال اپنے ہی ہاں بھارت کو بڑی سبکی،آسٹریلیا ون ڈے سیریزجیت گیا۔بھارت کو اپنے ہی ملک میں ورلڈکپ کے سال میں بڑی شکست۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ہندوستانی ٹیم ورلڈکپ کے فارمیٹ ایک روزہ سیریز ہارگئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میں ناکامی،کینگروز نے 3 میچزکی سیریز 1-2…