پاکستان،نیدرلینڈز میچ میں پچ پر ہتھیاروں سے حملہ،ہتھوڑے کی برسات
| | |

پاکستان،نیدرلینڈز میچ میں پچ پر ہتھیاروں سے حملہ،ہتھوڑے کی برسات

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران مستری وکٹ پر آگیا،ہتھوڑے کی باش کردی،ساتھ میں کلر فل پینٹ شروع کردیا،کندھے پر کائی ایسے اٹھائی تھی کہ جیسے ابھی حکم، ہوگا تو وہ کہیں بھی جاپڑے گی۔ نیدرلینڈز کی اننگ میں جس وقت میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی آئوٹ تھے…

دوسرا ون ڈے،نیدر لینڈز کی پہلے بیٹنگ
| | |

دوسرا ون ڈے،نیدر لینڈز کی پہلے بیٹنگ

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کا ٹاس ہوگیا،پاکستانی ٹیم اب پہلے بائولنگ کرے گی ۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نائب کپتان شاداب خان،…