پی ایس ایل کہانی،وکٹوں کی سنچری والے واحد گیند باز کون،ریکارڈ کون توڑےگا
| | | | | | | | | |

پی ایس ایل کہانی،وکٹوں کی سنچری والے واحد گیند باز کون،ریکارڈ کون توڑےگا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل کہانی،وکٹوں کی سنچری والے واحد گیند باز کون،ریکارڈ کون توڑےگا۔پاکستان سپرلیگ کی کہانی یہ ہے کہ 2016 سے شروع ہوکر 2023 تک آن پہنچی،تاریخ کی کامیاب ترین ٹی 20 لیگ ہے۔پی ایس ایل ہسٹری تیزی کے ساتھ سربلند ہے۔کرک اگین اس کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر پی…

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر
| | | |

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر

کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادی اب بڑے کرکٹرز کے گھرانوں میں ہورہی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی شادی  شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے تو درمیان میں شان مسعود کی شادی ہوئی۔بھلے وہ کسی کرکٹر گھرانے میں نہیں تھی لیکن…

کراچی ٹیسٹ،دونوں آفریدی شائقین میں شامل،پچ پر چیف سلیکٹر کا بڑا دعویٰ
| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،دونوں آفریدی شائقین میں شامل،پچ پر چیف سلیکٹر کا بڑا دعویٰ

کراچی،کرک اگین رپورٹ دونوں آفریدی کراچی پہنچ گئے۔نیشنل بینک ایرینا میں پاکستان اور نیزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز دیکھالیکن کچھ وقت میچ دیکھا۔اس موقع پر سسر اور داماد بلکہ چیف سلیکٹر اور کرکٹر کی کراچی پچ پر بھی بات ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہاگلے ٹیسٹ کی پچ…

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز
| | | | | | |

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے لئے مہم چلادی ہے،ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پبلک مقامات پر ہونے والی تقریب میں کوئی کرکٹر کہدے کہ وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ یہ باتیں اس لئے چونکادینے والی ہیں کہ اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرتا ہے کہ…

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔ …

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ
| | | | | | | |

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے،اس نے سپر 12 گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کو  5 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ کی پوزیشن کا فیصلہ بھارت زمبابوے میچ کے بعد ہوگا۔ پاکستان نے 128 رنزکا ہدف  11…

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع
| | | | | | |

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ شروع ہوگیا ہے۔برسبین کی تھنڈی دوپہر میں دونوں ٹیموں نے گرم جوشی دکھائی۔خاص کر ایشیا کپ 2022 کت میچ میں ہونے والی تلخی اور بعد میں عوام میں آنے والی نفت کو مٹانے اور اگلے ماحول کو بہتر کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے  گرم جوشی…

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا
| | | | | | | |

پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا

  کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ   پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا۔قومی اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبورن پہنچے گا۔پاکستان ٹورنامنٹ…

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق
| | | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق

کرائسٹ چرچ، 11 اکتوبر 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت…

قومی بائولنگ کوچ نے شاہین کی اپ ڈیٹ دےدی،رضوان کی رپورٹ،دھانی اور وسیم فٹ
| | | | |

قومی بائولنگ کوچ نے شاہین کی اپ ڈیٹ دےدی،رضوان کی رپورٹ،دھانی اور وسیم فٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ سے واپسی کریں گے۔اس کے فوری بعد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کابھی حصہ ہونگے۔ ادھر پاکستان کے وکٹ…

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ
| | | | | | |

پورا ہندوستان آج پاکستان کی جیت چاہتا ہے،شعیب اختر کا دعویٰ

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پورا ہندوستان یہ چاہتا ہے کہ آج پاکستان جیتے اور بھارت ہارے،تاکہ آگے جاکر پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں تاکہ ایک سپر فائنل دیکھنے کو ملے۔پاکستان اور بھارت اگر کھیلیں تو آئی سی سی کو بڑا مزا آتا ہے۔کرکٹ…