ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی
| | | | | | |

ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا 1992 ورلڈکپ  سے مکمل مماثلت کا فیصلہ۔روزے رکھنے شروع کردیئےہیں۔آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑی گزشتہ ہفتہ سے روزے رکھ رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کوریج کرنے والے ایک ٹی وی صحافی عثمان قادر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پاکستانی ٹیم میں مسٹرگوگل کون،انحصار بھی بڑھ گیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پاکستانی ٹیم میں مسٹرگوگل کون،انحصار بھی بڑھ گیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ زیر نظر رپورٹ آسٹریلین میڈیا مین شائع ہوئی ہے۔کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ آسٹریلیا نے کسی پاکستانی بلاگرز کا حوالہ ضرور دیا ہے کہ اس نے وہاں سے اسے لیا لیکن اس کا ذکر نہیں کیا۔کرک اگین اسے بگیر کسی  ردوبدل کے شائع کررہا ہے۔ پاکستان اتوار کو  ایم سی جی میں میں…

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ
| | | | | | | |

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے…

رمیز راجہ بھی 30 سال بعد ایم سی جی داخل،عمران خان والی تقریر دہرادی
| | | | | | | | |

رمیز راجہ بھی 30 سال بعد ایم سی جی داخل،عمران خان والی تقریر دہرادی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے موجودہ پی سی بی چیئرمین کو 30 سال بعد میلبرن میں داخلہ کا موقع مل گیا۔یہ بھی واضح ہوا ہے کہ رمیزراجہ نے ورلڈکپ 1992 جیتنے کے بعد اب پہلی بار ایم سی جی میں قدم رکھے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ عمران خان…

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا فائنل،باہمی اور ایونٹ تاریخ میں کون آگے
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا فائنل،باہمی اور ایونٹ تاریخ میں کون آگے

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی فائنل صف بندی ہوگئی ہے۔اب پاکستان ہےیا انگلینڈ اوردرمیان میں بارش ہے۔2 دن ہیں۔کم سے کم 10 اوورز کا میچ ضرور ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں 1992 کے بعد آمنے سامنے ہونگے۔ورلڈکپ 1992 کے فائنل میں آخری بار…

ڈرپوک ہندوستان،ناصر حسین کا سخت کالم،بھارتی فینز سڑکوں پر ٹکٹ بیچنے لگے
| | | | | | | | |

ڈرپوک ہندوستان،ناصر حسین کا سخت کالم،بھارتی فینز سڑکوں پر ٹکٹ بیچنے لگے

لندن،کرک اگین رپورٹ سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹریٹر  ناصر حسین نے انگلش ٹیم کے بارے میں جو الفاظ بولے ہیں ،وہ شاید ہی کوئی اور بولے۔انہوں نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے کالم میں لکھا ہے کہ  یہ پرانے زمانے کا ہندوستان تھا،جو بہت ڈرپوک تھا،اس…

بارش کا خوف،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لئے قوانین تبدیل،فینز کے لئے گڈ نیوز
| | | | | | | |

بارش کا خوف،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لئے قوانین تبدیل،فینز کے لئے گڈ نیوز

  میلبرن،دبئی،کرک اگین رپورٹ   میلبورن میں  ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کو واش آئوٹ سے بچانے کے لیے کرکٹ کے دیرینہ گیلے موسم کے قوانین کو تبدیل جا رہا ہے ۔ پیر کا مقررہ دن لمبے وقت کے لئے مختص کیا جارہا ہے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مقامی منتظمین اسپانسرز اور…

محمد رضوان ڈرائیور بن گئے،کون پریشان ہوا
| | | | | | |

محمد رضوان ڈرائیور بن گئے،کون پریشان ہوا

میلبرن،کرک اگین Twitter Image محمد رضوان نےسیمی فائنل میں ڈرائیونگ کے بعد فائنل کی ڈرائیونگ کا کھلاعندیہ دے دیا ہے۔پاکستانی ٹیم کی سڈنی سے میلبرون روانگی کے وقر کی ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود ہیں اور ایک قسم کیے…

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع
| | | | | | | | |

سیمی فائنلز سے قبل ہی فائنل کے لئے بھیانک پیش گوئی،ریزروڈے پر بھی بارش متوقع

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز سے قبل فائنل کے حوالہ سے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ایسے میں جب پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے آگئے تو یہ پریشانی مزید بڑھ جائے گی۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار 13 نومبر کو میلبرن میں شدیدبارش کی پیش گوئی ہے…

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں
| | | | | | | | | |

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ اگر کرکٹ کی حقیقی منطق سامنے رکھی جائے اور اتوار 6 نومبر کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچز  دیکھے جائیں تو اہمیت اپنی جگہ ،دبائو  بھی سچ۔اس کے باوجود منطقی نتیجہ یہ ہے کہ  جب بھارت کا میچ ہوگا تو اس وقت تک 2 میچز ہوچکے ہونگے۔ان…

آج پھر ایم سی جی میں میچ،شور نہ شرابہ،کیابڑا اپ سیٹ آسکتا
| | | | | | |

آج پھر ایم سی جی میں میچ،شور نہ شرابہ،کیابڑا اپ سیٹ آسکتا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج ایم سی جی میں اترے گی۔نہ کوئی شور ہے۔نہ کوئی جوش۔جیسا کہ 2 روز قبل تک تھا۔پاک،بھارت کرکٹ کا کیا مقابلہ۔ویسے بھی یہ ایونٹ جیسے  شروع ہوا،تب سے کچھ نہ کچھ تھرل کررہا ہے۔ویسٹ انڈیز اور سری  لنکا ہارے۔پھر ویسٹ انڈیز باہر ہوگیا۔سپر 12 شروع ہوا تو پاکستان…

پاکستان اور بھارت کا آج ٹی 20 ورلڈکپ میں کڑا مقابلہ،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی
| | | | | |

پاکستان اور بھارت کا آج ٹی 20 ورلڈکپ میں کڑا مقابلہ،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا سب سے بڑا میچ اتوار 23 اکتوبر کو کھیلا جارہا ہے۔میلبرن کے ایک لاکھ تماشائیوں کے گنجائش والے اسٹیڈیم میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوگی۔میلبرن سے اہم ترین خبر یہ ہے کہ بارش کی پیش گوئی کی شدت…