پی ایس ایل 8،بابر اعظم رضوان کے سامنے ماند،سلطانز شہنشاہ،زلمی کو بڑی شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،بابر اعظم رضوان کے سامنے ماند،سلطانز شہنشاہ،زلمی کو بڑی شکست

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8،بابر اعظم رضوان کے سامنے ماند،سلطانز شہنشاہ،زلمی کو بڑی شکست۔بابرا عظم محمد رضوان کے سامنے ماند پڑگئے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بیٹنگ،بائولنگ اور ٹیم پرفارمنس ،تمام شعبوں میں مہمان ٹیم ناکام رہی۔سلطانز نے پی ایس ایل 8 کی دوسری فتح اپنے نام کرلی۔اس نے پشاور زلمی کو  بڑی آسانی…

زلمی نے انضمام کو شرمندہ کروادیا،بابر اعظم  برے پھنسے،ناکام،باربی کیومیں آگے
| | | | | | |

زلمی نے انضمام کو شرمندہ کروادیا،بابر اعظم برے پھنسے،ناکام،باربی کیومیں آگے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے زلمی نے انضمام کو شرمندہ کروادیا،بابر اعظم برے پھنسے،ناکام۔پی ایس ایل 8 میں جمعہ کو ملتان سلطانز نے رواں ایونٹ کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کی۔ایک روز قبل انضمام الحق نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے خود فیلڈنگ کی کوچنگ کروائی ہے لیکن بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے والی…

کرک اگین رائونڈاپ،ٹی 20 کپتانی گئی،میاں داد کا فوری پیغام،رضوان کاچھکا،بال نالی میں
| | | | | | | | | |

کرک اگین رائونڈاپ،ٹی 20 کپتانی گئی،میاں داد کا فوری پیغام،رضوان کاچھکا،بال نالی میں

کرک اگین رپورٹ کرک اگین رائونڈاپ،ٹی 20 کپتانی گئی،میاں داد کا فوری پیغام،رضوان کاچھکا،بال نالی میں۔جنوبی افریقا کرکٹ سیٹ اپ میں تبدیلی ہے۔تیمبا باووما کو ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کا کپتان برقرار رکھاگیا ہے لیکن ٹی 20 کی کپتانی سے برطرف کیا جانے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔سابق پروٹیز کرکٹر جے پی ڈومینی کو بیٹنگ…

ملتان،پی ایس ایل 8 میں سلطانز،زلمی شو کا ٹاس،مزید تفصیلات
| | | | | | |

ملتان،پی ایس ایل 8 میں سلطانز،زلمی شو کا ٹاس،مزید تفصیلات

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے دمیان ٹاکرے کی سیٹی بج گئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا 5 واں اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا میزبان ٹیم کا تیسرا میچ شروع ہے۔بابر اعظم اور محمد رضوان کا ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج کڑامقابلہ ہوگا۔ایونٹ کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز کے ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔زلمی کارواں ایونٹ میں یہ دوسرا اور میزبان سلطانز کا تیسرا میچ ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی کراچی کنگز کو…

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ عامر کی بالز چلیں،نہ ہی عمادوسیم کی کپتانی،وسیم اکرم کی چال کام آئی اور نہ شرجیل کی شیخی۔کراچی کنگز کو ایک اور شکست۔مسلسل دوسری ناکامی۔اسلام آباد یوناتیٹڈ نے 4 وکٹ سے جیت کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ پی ایس ایل 8 کراچی کنگزکے لئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل ہونے لگا،گزشتہ…

رضوان اور روسوکیلئے پلاننگ تیار،انضمام الحق،زلمی کی فیلڈنگ بھی ٹھیک کروائی
| | | | | | |

رضوان اور روسوکیلئے پلاننگ تیار،انضمام الحق،زلمی کی فیلڈنگ بھی ٹھیک کروائی

ملتان،کرک اگین رپورٹ اپنے ہوم شہر میں نئے روپ میں آنے والے پاکستان کے سابق کپتان  اور پشاور زلمی کےصدر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ اپنے اعصاب کو کنٹرول رکھنے والی ٹیم ہی فتح یاب ہوگی۔ رضوان اور روسو کےلئے پلاننگ تیار ہے۔ ابھی بتا نہیں سکتے ، فیلڈنگ کو بہتر بنانے کےلئے خصوصی…

پی ایس ایل 8،آج کراچی کنگز اور اسلام آبادمیں جنگ،کون جیتے گا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج کراچی کنگز اور اسلام آبادمیں جنگ،کون جیتے گا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج کراچی کنگز بمقابلہ  اسلام آباد یونائیٹڈ میں جنگ،کون جیتے گاپی ایس ایل 8،آج کراچی کنگز اور اسلام آبادمیں جنگ۔پاکستان سپرلیگ 2023 میں آج جمعرات کو بھی ایک ہی میچ شیڈول ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایک بار پھر معاملہ نیشنل بنک ایرینا کراچی چلا گیا ہے۔میزبان ٹیم اپنا دوسرا…

کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا
| | | | | |

کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ جیساکہ کرک اگین نے گزشتہ روز دوپہر کو رپورٹ کیا تھا کہ شاہ نواز دھانی کے بعد ایک اور پیسر میر حمزہ پوری پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے ہیں،اس کی تصدیق پی سی بی نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کردی،ان کے متبادل کا ابھی اعلان ہوگیا ہے۔ پی…

ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ
| | | | | | | |

ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان کی 111 تک فوری رسائی، گلیڈی ایٹرز کو بڑی شکست،سلطانز کا اضافی فائدہ۔ملتان کی 111 تک فوری رسائی۔پی ایس ایل 8 کے اپنے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد 9وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ ناکام رہی…

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی
| | | | | | | |

ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کیلئے ہوگیا احسان،کوئٹہ 110 پر ڈھیر،پچ آگے کیا کرنے والی۔ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  110 اسکور پر آئوٹ کردیا۔سرفراز الیون بیٹنگ کرنا بھول گئی،ایک کے بعد ایک بیٹر دوسرے کی نقل میں پویلین لوٹنے لگے،46 کے قلیل اسکور پر آدھی ٹیم باہر تھی۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل…

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم
| | | | | | |

پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،ایک اورپیسر زخمی،جرمانے،ظہیر عباس کو نئی پیشکش،ملتان ایک کھلاڑی سے محروم۔پی ایس ایل ہیسرزکے حوالہ سے جہاں شناخت رکھتی ہے،وہاں اس کی دنیا بھر میں ایک بڑی پہچان ہے۔ویسے یہ بات اپنی جگہ ایک پہلی ہے کہ برصغیر ایشیا کی پچز اسپنرز کے حوالہ سے ایک تاریخ رکھتے ہیں ۔پاکستان…