پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ کے بعد ہر دلعزیز پیسر شاہ نواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ فرنچائز نے پیسر محمد الیاس کو شامل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے…

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ
| | | | | | | | | |

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک پی سی بی اور اس میں موجود ہر ایک سے ناامید۔اپنی عمر کی بنیاد پر ججمنٹ کئے جانے پر شدید نالاں،کہتے ہیں کہ پرفارمنس چیک کریں۔بظاہر تھوڑے ناراض سے لگے۔نیشنل بنک ایرینا کے میچ کو پاکستان اور انڈیا کے کولکتہ میچ کے برابر قرار دیا لیکن کیسے۔یہ بھی دلچسپ بات…

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ  ٹھن گئی
| | | | | | |

پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ ٹھن گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرم جنگ،بابراعظم کے ساتھ کس کی ٹھن گئی۔پی ایس ایل 8،کراچی کنگز اور پشاور کا آج معرکہ،بابر اعظم کی وجہ سےماحول کشیدہ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا دوسرا بڑا معرکہ آج 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر ہوگا۔پشاور زلمی اور کراچی…

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کو گزشتہ سال والی شکست،قلندرز صرف 1 رن سے شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کو گزشتہ سال والی شکست،قلندرز صرف 1 رن سے شکست

    ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کی رپورٹ لاہور قلندرز نے گھر سے باہر بھی وہاں سے سلسلہ شروع کیا جہاں ایک سال قبل رکا تھا۔ملتان سلطانز ہوم گرائونڈ،ہوم کرائوڈ کے باوجود تاریخ نہ بدل سکی اور نہ ہی وہ سلسلہ روک سکی جو گزشتہ سال فائنل کے بعد رکا تھا۔پی ایس ایل…

پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن  بھی آگئے
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن بھی آگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by zenews پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن بھی آگئے۔پشاور زلمی نے بنگلہ دیشی سپر اسٹار شکیب الحسن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔وہ منگل کے پہلے میچ کے لئے بھی دستیاب ہونگے جو کراچی کنگز کے خلاف کھیلاجائے گا۔شکیب الحسن کی انٹری دنیائے کرکٹ کے لئے اس لئے…

پی ایس ایل 8،ٹاس تاخیر سے ہوگیا،اب میچ میں بھی دیر،سائیڈز کےاعلان میں کیا ہوا
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8،ٹاس تاخیر سے ہوگیا،اب میچ میں بھی دیر،سائیڈز کےاعلان میں کیا ہوا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ کا ٹاس قریب 20 منٹ کی تاخیر سے ہوگیا ۔ملتان قلندرزکے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاہین شاہ کی ٹیم لاہور قلندرزکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ ٹاس میں 20 منٹ کی تاخیر ٹاور میں آگ لگنے سے…

رنگ و نور کی برسات،پی ایس ایل 8 کا شاہانہ آغاز،اگلے پڑائو کا بھی اعلان
| | | | | | | |

رنگ و نور کی برسات،پی ایس ایل 8 کا شاہانہ آغاز،اگلے پڑائو کا بھی اعلان

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی رنگ ونور کی برسات میں پی ایس ایل سیزن 8کا شاہانہ آغاز ہوگیا،سیٹھی نے کوئٹہ اور پشاور اگلا پڑاو کااعلان کردیا۔  پی ایس ایل سیزن 8 کی افتتاحی تقریب کو 25 کروڑ روپے سے یادگار بنادیاگیا۔شائقین آتش بازی دیکھکرمبہوت رہ گئے ۔ملتان سٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا،رنگ و نور…

پی ایس ایل 8،اسٹیڈیم پیک،ہزاروں افراد باہر،جعلی ٹکٹوں والے باہر،6 گرفتار
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،اسٹیڈیم پیک،ہزاروں افراد باہر،جعلی ٹکٹوں والے باہر،6 گرفتار

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،اسٹیڈیم پیک،ہزاروں افراد باہر،جعلی ٹکٹوں والے باہر،6 گرفتار ملتان سٹیڈیم میں جعلی ٹکٹوں کی بھر مار شکایت پر پولیس کا آپریشن 6 افراد گرفتار ۔ملتان سٹیڈیم میں اس وقت صورتحال پریشان کن ہوگئی جبکہ جعلی ٹکٹوں والے شائقین سٹیڈیم آئے اور ان کی ٹکٹ سکین ہوتے جعلی ٹکٹوں کی…

شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس
| | | | | | |

شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس۔پاکستان سپر لیگ 8میں کل افتتاحی معرکہ میں ملتان سلطان کے خلاف میدان میں اترنے والی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہے، آسلطانز کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر ہمارا پہلا…

پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب، ٹکٹ ہولڈرزکےلئےشیڈول جاری،گھنٹوں پہلے طلب
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب، ٹکٹ ہولڈرزکےلئےشیڈول جاری،گھنٹوں پہلے طلب

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کا دبائو پی سی بی نے محسوس کیا ہے اور کرکٹ فینزکی دلچسپی،ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی اور گزشتہ 2 روز سے ملتان اور جنوبی پنجاب ریجن کی عوام کی ٹکٹ ٹکٹ پکار کو سن لیا ہے،اسی وجہ سے بدمزگی سے  بچنے کے لئے پی…

لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا
| | | | | | | | |

لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا۔ساری لیگ بہترین ، مگر پی ایس ایل مشکل لیگ ہے، محمدرضوان نے پریس کانفرنس میں  کہا ہے کہ ہماری لیگ ایک لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں تینوں بائولر 140 سے زائدسپیڈ کے ملیں گے…

آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا
| | | | | | | | |

آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی رپورٹ آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے موقع پر اپنے آپ کو سائیڈلائن کرنا اور سرفراز احمد کو موقع ملنا میرا…