رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے  3 آئوٹ
| | | | |

رضوان ڈبل سنچری میچ میں سنچری سے کیسے محروم،انگلینڈ کے 3 آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے167 رنزکا ہدف دیا ہے۔ڈبل سنچری میچ میں محمد رضوان سنچری نہ کرسکے۔ان کے پاس بھرپور موقع تھا کہ  وہ اپنی اننگ کو تھری فیگر میں تبدیل کردیتے لیکن وہ 67 بالز پر 88 اسکور ہی کرسکے۔9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ پاکستانی ٹیم آخر…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،لاہور کا تفصیلی شیڈول
| | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،لاہور کا تفصیلی شیڈول

  کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام   پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے آخری تین میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔یہ میچز 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ان میچز میں شرکت کے لیے دونوں ٹیمیں 26 ستمبر کو لاہور پہنچیں گی۔  …

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے
| | | | | |

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کچھ چیزوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔مڈل آرڈر پر اعتراض ہوتا ہے،ایمانداری سے کہوں تو گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے میں اور رضوان اوپر کھیلتے آئے ہیں،ان…

شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی
| | | | |

شاہین آفریدی پر شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے متعلق شاہد آفریدی کا انکشاف،خوشدل شاہ کی سلیکشن سے بھانڈا پھوٹ گیا،2 سے 3 تبدیلیاں پکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ان کے سسر شاہد آفریدی نے  عجب اانکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ پیسر اپنے خرچ پر انگلینڈ میں ری ہیب کررہے…

پاکستانی کپتان اور امپائر میں تکرار کیوں،کون جیتا
| | | |

پاکستانی کپتان اور امپائر میں تکرار کیوں،کون جیتا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا میچ میں کپتان بابر اعظم اور امپائر میں تکرار دیکھی گئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ میں سری لنکن اننگ کے دوران ایک بال پر کیچ کی اپیل ہوئی۔وکٹ کیپر نے اپیل کی لیکن امپائر شک میں رہے۔ پاکستانی ٹیم اس طرف نہیں جانا چاہ…

ایشیا کپ،آج پاکستان اور افغانستان کا میچ،تجسس ختم یا نیا کھیل،ٹاس کتنا اہم
| | | | | | |

ایشیا کپ،آج پاکستان اور افغانستان کا میچ،تجسس ختم یا نیا کھیل،ٹاس کتنا اہم

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہونگے۔ٹی 20 فارمیٹ کی 2 ٹیموں میں قریب کرکٹ کے حسن جیسا  اظہار ہوگا،شارجہ میں تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔افغان فینزکی کثیر تعداد میدان میں ہوگی۔ افغانستان کے کوالٹی اسپنرز کے ساتھ پاکستان کی پیس اور اسپن بائلونگ کا کڑا مقابلہ ہوگا،ساتھ…

دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ جوڑدیئے
| | |

دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ جوڑدیئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹو ڈبلیوز،دنیا بھر کے بیٹرزکے لئے دہشت کا روپ وسیم اکرم اور وقار یونس خود دہشت زدہ ہوگئے ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کمنٹری کے لئے ماجود ماضی کے عظیم فاسٹ بائلورز نے بیک وقت ایک ایسی پرواز پکڑی ہے کہ اس کا وسیم اکرم نے خود اظہار کیا ہے کہ ہم…

وسیم اکرم اور بنگلہ دیشی کرکٹ فین میں دلچسپ مکالمہ
| | | | | | |

وسیم اکرم اور بنگلہ دیشی کرکٹ فین میں دلچسپ مکالمہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ  میدان سے  سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔ ایک شخص کی آواز آتی…

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا
| | |

دن بھر انتظار کے بعد رضوان اور دھانی کا فیصلہ ہوگیا

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔ دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔ میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ محمد رضوان کی…

ہمارا خون خشک ہونے تک پاکستان بھارت کو لڑتے رہنا چاہئے،شعیب اختر
| | | | | | |

ہمارا خون خشک ہونے تک پاکستان بھارت کو لڑتے رہنا چاہئے،شعیب اختر

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان جیتے گا۔ایشیا کپ میں  بھارت کی شکست پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ بھارتی سلیکشن کنفیوزڈ ہے۔کیا کھلانا چاہتے ہیں۔پاکستانی ٹیم کی جیت میں نواز کے بغیر قوم کو یہ جیت نہیں نوازی جاتی۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ…

ہاکستان کی جیت کا جشن،لندن کی سڑکوں پر دلچسپ نظارے
| | | | | |

ہاکستان کی جیت کا جشن،لندن کی سڑکوں پر دلچسپ نظارے

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح پر پاکستان کی جیت کا جشن دنیا بھر میں منایاجارہے ،لیکن گزشتہ رات جو کچھ لندن میں  ہوا،اس کے نظارے بھی کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ لندن کی سٹریس اور مین روڈز پر ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی کار اور واک کے ساتھ جشن میں شرکت کی۔چہارجانب …

بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا
| | | | |

بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف اختتامی لمحات میں قومی کھلاڑیوں اور شائقین میں کوئی فرق نہ رہا۔گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز اور ٹی وی پر دیکھنے والے کروڑوں لوگوں کی جو حالت تھی،ڈریسنگ روم میں موجود پاکستانی ٹیم کا حال بھی اس سے مختلف نہ تھا۔ پی سی بی کی جانب سے شیئر کی…