انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود
| | | | | |

انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ انسانی حقوق کیلئے کوشش سے ہمیں کیا،یہ عثمان خواجہ اور کرکٹ آسٹریلیا کا اندرونی معاملہ ہے،شان مسعود۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فلسطین سے جڑے انسانی حقوق کے اہم ترین مسئلہ  سے ہاتھ صاف کردیئے اور ایسے پنجے جھاڑے کہ  جسیے ان کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے۔پرتھ…

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان نے حیران کن 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا،اسپنرز باہر،حسن علی ناقابل اعتماد
| | |

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان نے حیران کن 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا،اسپنرز باہر،حسن علی ناقابل اعتماد

پرتھ،کرک اگین رپورٹ عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے سرپرائز الیون جاری کردی،11 حتمی نام آگئے ہیں،کیمپ میں موجود اسپنر نعمان علی دیکھتے رہ گئے،اسی طرح آسٹریلیا پہنچنے والے ساجد خان بھی جگہ نہ بناسکے۔حسن علی کو قابل اعتبار نہیں جانا گیا۔ پلیئنگ الیون میں  عامر…

عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا
| | | |

عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا۔عثمان خواجہ پاکستان کے خلاف جمعرات کے پہلے ٹیسٹ میں غزہ میں لڑائی میں پھنسے فلسطینیوں کی حالت زار کا حوالہ دیتے ہوئے نعروں سے مزین اپنے جوتے نہیں پہنیں گے، ان…

عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا
| | | | | |

عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images عثمان خواجہ کے اعلان کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور حکومتی وزیر کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ عثمان خواجہ پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ بغیر کسی ذاتی پیغامات کی نمائش کے کھیلیں گے،  ٹریننگ کے…

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ
| | | | |

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ۔پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنی دوسری سیریز کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات 14 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان اپنے نئے کپتان شان مسعود کی قیادت میں…

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے
| | | | | |

فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکریں گے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ  فلسطین سے اظہار یکجہتی،عثمان خواجہ پاکستانیوں سے آگے نکل گئے،اظہار کردیا ،پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روزکیلئے اعلان بھی۔عثمان خواجہ بازی لے گئے۔اظہار بھی کردیا اور اعلان بھی۔پاکستانیوں سے کہیں آگے نکل گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی خوب آگے نکل گئے ہیں۔اب دنگل لگے گا،خوب جمے گا،میچ ریفری بھارتی ہوگا،کھلاڑی مسلمان ہوگا لیکن…

پرتھ ٹیسٹ ،ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا
| | |

پرتھ ٹیسٹ ،ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

    لاہور ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ آف اسپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا ہے اور وہ آج رات کراچی سے دبئی روانہ ہورہے ہیں جہاں سے وہ آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ وہ کل پرتھ پہنچیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع…

کینبرا میں جان بوجھ کر مایوس کن انتظامات کئے گئے ،حفیظ
| | | |

کینبرا میں جان بوجھ کر مایوس کن انتظامات کئے گئے ،حفیظ

      پرتھ 11 دسمبر ۔پی سی بی میڈیا ریلیز کینبرا میں جان بوجھ کر مایوس کن انتظامات کئے گئے،حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے…

چار روزہ میچ فضول رہا،پاکستان کیلئے وسیم اکرم نے پرتھ میں وارننگ جاری کردی
| | | |

چار روزہ میچ فضول رہا،پاکستان کیلئے وسیم اکرم نے پرتھ میں وارننگ جاری کردی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ چار روزہ میچ فضول رہا،پاکستان کیلئے وسیم اکرم نے پرتھ میں وارننگ جاری کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وسیم اکرم نے چار روزہ پریکٹس میچ کو بے فائدہ اور پرتھ کی وکٹ کو پاکستان کیلئے نہایت خوفناک قرار دے کر وارننگ دی ہے کہ اچھال والی بالیں کھانے کیلئے…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،پرتھ ٹیسٹ کی ٹائمنگ تبدیل،دیگر تفصیلات
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،پرتھ ٹیسٹ کی ٹائمنگ تبدیل،دیگر تفصیلات

    پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،پرتھ ٹیسٹ کی ٹائمنگ تبدیل،دیگر تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے،  میزبانوں کے لیے بینو، قادر ٹرافی کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے۔پرتھ کا وقت تبدیل ہوا کرتا…

ابرارپرتھ ٹیسٹ سے باہر،سیریز کا فیصلہ کل،متبادل کیلئے کسے کال،مزید تباہی جانیں
| | | |

ابرارپرتھ ٹیسٹ سے باہر،سیریز کا فیصلہ کل،متبادل کیلئے کسے کال،مزید تباہی جانیں

کینبرا،لاہور:کرک اگین رپورٹ ابرارپرتھ ٹیسٹ سے باہر،سیریز کا فیصلہ کل،متبادل کیلئے کسے کال،مزید تباہی جانیں۔ابرار احمد کی ایم آر آئی رپورٹ جیسے بھی آئی،پرتھ کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی رپورٹ نے تو اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف پوری سیریز سے باہر ہوتے ہیں یاصرف پہلے ٹیسٹ میچ…

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ ،ڈیوڈ وارنر،مچل جانسن وار میں ڈرامائی موڑ،پرتھ میں آمنے سامنے ہونگے
| | | | |

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ ،ڈیوڈ وارنر،مچل جانسن وار میں ڈرامائی موڑ،پرتھ میں آمنے سامنے ہونگے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ ،ڈیوڈ وارنر،مچل جانسن وار میں ڈرامائی موڑ،پرتھ میں آمنے سامنے ہونگے۔ڈرامائی تبدیلی۔پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا میں 2 اعتبار سے اہم ہوگیا۔ایک تو پاکستان سے میچ ہوگا،دوسرا مقابلہ سابق یسر مچل جانسن اور ان کے اہم وطن اوپنر ڈیوڈ وارنر میں پڑے گا۔ مچل جانسن اگلے…