بابر اعظم کا پی ایس ایل چیمپئن کا خواب پھر ریزہ،لاہور قلندرز فائنل میں
| | | | | | |

بابر اعظم کا پی ایس ایل چیمپئن کا خواب پھر ریزہ،لاہور قلندرز فائنل میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا پی ایس ایل چیمپئن کا خواب پھر ریزہ،لاہور قلندرز فائنل میں۔پی ایس ایل 8 کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔بابر اعظم کا بطور کپتان پاکستان سپرلیگ جیتنے کا خواب ایک بار پھر بکھرکر رہ گیا۔لاہور قلندرز نے ایلمنٹر 2 میں پشاور زلمی کو  4 وکٹوں سے شکست دے کر…

پی ایس ایل 8 فائنل شیڈول میں تبدیلی،رمیز راجہ نے بیچ چوراہے اصل پلان کا بھانڈا پھوڑدیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 فائنل شیڈول میں تبدیلی،رمیز راجہ نے بیچ چوراہے اصل پلان کا بھانڈا پھوڑدیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کا بیانہ سابق چیئرمنین پی سی بی رمیز راجہ نے بیچ چوراہے پھوڑ ڈالا۔پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ بدلنے کا جواز جھوٹا قرار دیتے ہوئے فیصلہ کو احمقانہ اور مزاحیہ قرار دیا ہے۔ساتھ میں اصل وجہ بھی بتادی ہے۔نجی چینل پر بات…

لاہور،اسلام آباد کی درگت،بابر اعظم کا ڈیرن سیمی کو سننے سے انکار
| | | | | | |

لاہور،اسلام آباد کی درگت،بابر اعظم کا ڈیرن سیمی کو سننے سے انکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور میں پشاورکے ہاتھوں اسلام آباد کی درگت،ڈیرن سیمی کاراز،فائنل دن بدلنے کی اصل وجہ بھی جانیئے۔بابر ہی سرفراز۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی کہانی ختم۔پشاور زلمی نے لاہور میں گھس کر اسلام آباد کو نکال باہر پھینکا۔یہ کوئی معمولی بات نہ  تھی،اس لئے بھی کہ 183 رنزکے جواب میں ایک موقع پر اسلام…

پشاور کا وفاقی دارالحکومت سے بڑا ہاتھ،پی ایس ایل 8 سے باہر کردیا
| | | | | | |

پشاور کا وفاقی دارالحکومت سے بڑا ہاتھ،پی ایس ایل 8 سے باہر کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاور کا وفاقی دارالحکومت سے بڑا ہاتھ،پی ایس ایل 8 سے باہر کردیاپی ایس ایل 8 کے ایلیمنٹر1 میں پشاور زلمی   نے اسلام آباد یونائیٹڈ  کو 12 رنزسے  ہراکر ایلیمنٹر2 کے لئےکوالیفائی کرلیا ہے۔۔ناکام ٹیم اسلام آباد فیورٹ ہوکر بھی  فائنل ریس سے باہر ہوگئی ہے۔یوں پی ایس ایل 8 فائنل کی…

ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل
| | | | | | |

ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل

راولپنڈی،کرک اگین  رپورٹ ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل۔ملتان سلطانز پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔راولپنڈی میں ایک اور ہائی سکورنگ شو ہوا۔سلطانز نے سخت مقابلہ کے بعد 5 بالز قبل فتح 4 وکٹ سے نام کی۔یوں پشاور…

پی ایس ایل 8،گلیڈی ایٹرز کی چھپڑپھاڑجیت،پلے آف کیلئے اب کیا چانسز،کسےخطرہ،ممکنہ  پکچر
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،گلیڈی ایٹرز کی چھپڑپھاڑجیت،پلے آف کیلئے اب کیا چانسز،کسےخطرہ،ممکنہ پکچر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،گلیڈی ایٹرز کی چھپڑپھاڑجیت،پلے آف کیلئے اب کیا چانسز،کسےخطرہ،ممکنہ پکچرپی ایس ایل 8 میں وہ کچھ ہوگیا،جوپہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ریکارڈ 242 رنزکا ہدف 243 رنزبناکر پورا کردیا گیا۔اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ  سے باہر ہوتے تاریخی جیت کے ساتھ نئی روح پھونک دی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ…

بابر اعظم کی سرفراز کے خلاف سنچری،زلمی کا بڑا ٹوٹل
| | | | | | |

بابر اعظم کی سرفراز کے خلاف سنچری،زلمی کا بڑا ٹوٹل

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ   سرفراز احمد کے خلاف،اس کی کپتانی اور ٹیم کے خلاف بابر اعظم سکندر اعظم بن گئے۔دلکش سنچری کے ساتھ پی ایس ایل 8 میں بڑا تڑکا ۔نئی اٹھان۔ گلیڈی ایٹرز کی چھٹی ،وہ بھی پکی۔خوش کن خواب دیکھنے یا دکھانے والے بھی مایوس ، پشاور زلمی نے کویٹہ…

شاہین کا بابر اعظم کو کمال تحفہ ،راشد خان کی گھوریاں
| | | | | | | |

شاہین کا بابر اعظم کو کمال تحفہ ،راشد خان کی گھوریاں

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ   بابر اعظم کے لئے شاہین آفریدی کا تحفہ،پی ایس ایل 8 میں ایک میچ لاہور میں جاری ہے۔ زلمی کی بیٹنگ ہے۔قلندرز کے فیلڈرز نے کیچ ڈراپ کا مقابلہ کیا۔پہلے صائم ایوب کا کیچ ڈراپ کردیا۔نتیجہ میں انہوں نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر 10 اوورز میں 100…

پی ایس ایل 8 ،لاہور کی دوپہر میں قلندر،زلمی جنگ،ٹاس اپ ڈیٹ
| | | | | |

پی ایس ایل 8 ،لاہور کی دوپہر میں قلندر،زلمی جنگ،ٹاس اپ ڈیٹ

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پی ایس ایل 8 میں آج گرم دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز میں جنگ چھڑ گئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس  پشاور زلمی نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں  اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز

    عمران عثمانی پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز۔پاکستان سپر لیگ 2023 میں کون سی 4 ٹیمیں سپر 4 میں جاسکتی ہیں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب لاہور قلندرز نے ٹکٹ کٹوالی ہو۔گلیڈی ایٹر ہاف درجن میچز کے بعد بھی ایک جیتی ہو۔کنگز 8 میچزکھیل کر…

پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت۔بابر اعظم سمیت 2 رنزپر 3 وکٹ کھونے والی پشاورزلمی کے ہاتھوں کراچی کنگزکی بدترین شکست کے بعد اس کی اب فائنل 4 میں رسائی اگر مگر پر چلی گئی ہے۔براہ راست باہر ہونا طے ہے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر…

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ،زلمی کو شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں گھر آتے ہی لاہور قلندرز میں بجلی بھرگئی۔شاہین کی ٹیم نے بابر اعظم  الیون پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرادیا۔پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے قلندرز نے رواں ایونٹ کا سب سے…