معین علی کراچی اور ایلکس ہیلز پی ایس ایل کے شکرگزار
| | | | | |

معین علی کراچی اور ایلکس ہیلز پی ایس ایل کے شکرگزار

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز کہتےہیں کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا تجربہ کام آیا۔نوجوانوں کے لئے یہ مثال ہے،اپنی ٹیم میں سالہا سال کے بعد واپسی ففٹی کےساتھ ہوئی اور یہ نہایت غیر معمولی بات ہے۔ایلکس ہیلز کہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ بیٹرز کے لئے دنیا کی دوسری بہترین لیگ…

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا
| | | | |

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا

  عمران عثمانی کی رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔17 برس بعد پاکستان میں آنے کے بعد اس نے 7 میچزکی ٹی 20 سیریزمیں 0-1 کی برتری اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔مڈل آرڈر نے دھوکا دیا،پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے…

بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج
| | |

بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج

موہالی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے بھارت پر بجلی گرادی۔پاکستان اور انگلینڈ کی سریز کےآغاز ہی کے روز موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی 3 میچزکی سیریز شروع ہوئی۔آسٹریلیا کے کپتان  ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر بھارت کے حق میں رہا۔روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں مارٹن…

پاکستان انگلینڈ سیریز سے 60 منٹ قبل بھارت آسٹریلیا کا میچ شروع
| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز سے 60 منٹ قبل بھارت آسٹریلیا کا میچ شروع

موہالی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،انگلینڈ سیریز کے آغاز کے دن بلکہ اس کے میچ کے شروع ہونے سے صرف 60 منٹ قبل ایشیا میں ایک اور بڑی سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔آج موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی بڑی ٹیمیں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔یہ سیریز اور اس کی…

پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز،پہلا میچ آج،کون کھیلے گا،کون جیتے گا
| | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز،پہلا میچ آج،کون کھیلے گا،کون جیتے گا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں تاریخی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج 20 ستمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔انگلش ٹیم، 2005 کے بعد پہلی بار پاکستان میں کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلےگی۔دونوں ممالک کا پاکستانی سرزمین پر یہ پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل مقابلہ ہوگا،باہمی مقابلوں اور سیریز میں انگلیبنڈ کو پاکستان پر سبقت ہے لیکن…

پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام
| | | | | |

پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام

کراچی،کرک اگین رپورٹ سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی اور ان کے لئے ایک قسم کے فنڈز ریزنگ کے لئے پاکستان کے کھلاڑی کل پہلے ٹی 20 میچ میں ایک خاص قسم کی جرسی پہنیں گے،اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ہے۔ساتھ میں پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مختصر پیغامات جاری کئے…

عادل رشید اور معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی
| | | | | |

عادل رشید اور معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ عادل رشید اوع معین علی سکیورٹی سے خوش،پاکستانی کھلاڑی ناراض،نئی کہانی۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں عادل رشید اور نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ہمارا ایک رشتہ بھی ہے،اس ملک میں آکر کھیلنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔یہاں خوش ہیں۔کوئی مسئلہ نہیں ہے،زبردست سکیورٹی ہے۔ہم مطمئن ہیں ،خوش ہیں…

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال
| | | | |

رمیز راجہ کی فینز سے پرزور اپیل،انگلش ٹیم کی ہر دو مصروفیات کا احوال

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلا میچ آکر ضرور دیکھیں،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کراچی کی عوام سے درخواست کی ہے کہ پہلے میچ کی آمدنی سیلاب زدگان کے لئے وقف ہے۔اس لئے زیادہ تعداد میں آئیں اور دونوں…