بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں
| | | | | | |

بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں

دبئی،کرک اگین  رپورٹ بھارتی بورڈ 27 مئی کو کیا اہم اعلان کرنے والا،ٹیم3 اقساط میں تقسیم،دیگر اہم خبریں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کمزور ممالک میں ٹیسٹ کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لئے ان کی مدد کرے،تاکہ ان ممالک کے پلیئرزکو اچھا معاوضہ مل سکے اور وہ دنیا…

آئی پی ایل 2023 ،شامی 4آئوٹ،گجرات23 پر 5 وکٹیں گرانے کے باوجود ناکام
| | | |

آئی پی ایل 2023 ،شامی 4آئوٹ،گجرات23 پر 5 وکٹیں گرانے کے باوجود ناکام

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 ،شامی 4آئوٹ،گجرات23 پر 5 وکٹیں گرانے کے باوجود ناکام۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور بگ بریکنگ نیوز۔محمد شامی 11 رنزکے عوض 4 وکٹ لینے،گجرات ٹائٹنز 23 پر 5 آئوٹ کرنے کے باوجود میچ نہ جیت سکی۔وارنر الیون نے 23 پرآدھی ٹیم گنواکر بھی میچ 5 رنز…

آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ
| | | | |

آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023، جھگڑوں کے بعدحماقتیں،ڈیوڈ وارنر نوبال پر آئوٹ۔ڈیوڈ وانر کی عقل پر پردہ پڑگیا۔آئی پی ایل 2023 لڑائی لیگ کے بعد حماقت لیگ بننے لگی۔آسٹریلین سپر اسٹار نوبال پر وکٹ دے کر پویلین لوٹ گئے۔امپائر اور کرکٹ قانون میں بھی یہ آئوٹ ہی تھا۔ احمد آباد میں جاری…

آئی پی ایل،دہلی ٹیم کو چور پڑگئے،وارنر سمیت متعدد کے بیٹ بھی غائب
| | | | |

آئی پی ایل،دہلی ٹیم کو چور پڑگئے،وارنر سمیت متعدد کے بیٹ بھی غائب

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل،دہلی ٹیم کو چور پڑگئے،وارنر سمیت متعدد کے بیٹ بھی غائب آئی پی ایل کی اب تک کی فتوحات کے اعتبار سے لٹی پٹی ٹیم مزید لٹ گئی۔قیمتی سامان اور بیٹ سمیت سب اہم چیزیں چوری ہوگئی ہیں۔ آئی پی ایل 2023 میں دہلی کیپیٹلز اب…

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ،وارنر اور مارکرم کپتان نامزد
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ،وارنر اور مارکرم کپتان نامزد

    کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل ایل میں8 آج کراچی  میں میچ ہوگا۔مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔یوں ایونٹ اب کراچی میں بھی آخری مراحل میں داخل ہے۔زلمی اور یونائیٹڈ میں سے ایک ٹیم آگے ہوگی۔ ادھر بھارتی ٹی 20 لیگ آئی پی ایل میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ…

بد سےبدتر،ناکامیوں کے بعد کپتان کے ساتھ آسٹریلیا کے 2 اور سپراسٹارزوطن واپس
| | | | |

بد سےبدتر،ناکامیوں کے بعد کپتان کے ساتھ آسٹریلیا کے 2 اور سپراسٹارزوطن واپس

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ Image sorce:dailytelegraph بد سےبد تر،آسٹریلیا ٹیم شکستون کے بعد کپتان کے ساتھ 2 مزید کھلاڑیوں سے محروم۔مزید 2 پلیئرزکی وطن واپسی۔ یہ خبریں تو آپ پڑھ چکے ہونگے کہ دورہ بھارت میں 2 میچزکی شکست کے بعد  کپتان پیٹ کمنز فیملی مسائل کی وجہ سے واپس اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں،اس…

نئی بات،نئی ایجاد،ڈیوڈ وارنر کو چلتے ٹیسٹ سےباہر،کردیا گیا
| | | | |

نئی بات،نئی ایجاد،ڈیوڈ وارنر کو چلتے ٹیسٹ سےباہر،کردیا گیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ Getty Images بارڈر،گاواسکر ٹرافی،دوسرا ٹیسٹ،پہلا دن۔آسٹریلیا 263 پر آئوٹ۔بھارت بناکسی وکٹ پر 21 اسکوردوسرا دن شروع ہونےکو ہے۔ نیا ڈرامہ،نئی بات اور نئی ایجاد۔کرکٹ کیں ہر بات ہی ایک جسی نہیں ہوتی۔اب اسے ہی دیکھ لیں کہ ڈیوڈ وارنر کو میچ شروع ہونے کے 24 گھنٹے بعد،ٹیسٹ کی پہلی اننگ کھلائے…

کینگروز دہلی ٹیسٹ کے پہلے روزہی محصور،وارنر،سمتھ ناکام،خواجہ کی مزاحمت
| | | | |

کینگروز دہلی ٹیسٹ کے پہلے روزہی محصور،وارنر،سمتھ ناکام،خواجہ کی مزاحمت

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کینگروز دہلی ٹیسٹ کے پہلے روزہی محصور،وارنر،سمتھ ناکام،خواجہ کی مزاحمت۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،4 ٹیسٹ میچزکی بارڈر،گاواسکر ٹرافی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ۔پہلے روز کینگروز محض263 کے اسکور پر ڈھیر ہوگئے ہیں۔عثمان خواجہ  اور پیٹر ہینڈز کمب کی مزاحمت سے اتن اسکور ممکن ہوا۔سٹیون سمتھ صفر پر گئے،ڈیوڈ وارنر15،مارنوس لبوشین…

ڈیوڈ وارنر فوج کے حصار میں کیوں
| | |

ڈیوڈ وارنر فوج کے حصار میں کیوں

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے حالات خراب ہیں۔ناگپور میں پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں ایک اننگز اور 132 رنز سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ذلالت میں  دوسری اننگز میں صرف 91 رنز پر ڈھیر ہو جانا بھی شامل ہے  جو کہ کسی بھی آسٹریلوی ٹیم کا ہندوستان میں سب سے کم اسکور ہے۔36 سالہ…

آسٹریلیا میں 3 برس بعد سالانہ ایوارڈز،کون  کیا جیتا
| |

آسٹریلیا میں 3 برس بعد سالانہ ایوارڈز،کون کیا جیتا

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ شین وارن  مینز ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے جیتا ہے۔ایلن بارڈر ایوارڈ سٰون سمتھ کے حصہ میں آگیا ہے۔   آسٹریلیا میں 3 برس بعد ایوارڈز تقریب ۔ سڈنی میں سالانہ آسٹریلین کرکٹ ایوارڈز کی واپسیآسٹریلیا کے سرفہرست کرکٹرزرنگ و برسات کے ساتھ شریک…

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا
| | | |

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا

ملبرن،کرک اگین رپورٹ Image by CA بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا۔آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پر بگ بیش لیگ میں 5000 ڈالرزکا جرمانہ ہوا ہے۔انہوں نے امپائر کے فیصلے کا مذاق اڑایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سخت رویہ کے خلاف براڈ کاسٹرز نے تنقید کی ہے۔سیزن کے آغاز میں…

کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں
| | | | |

کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں ویرات کوہلی کی کیریئر کی 46 ویں ون ڈے سنچری،سچن ٹنڈولکر سے 3 قدم پیچھے جو 49 ون ڈے وکٹ کیلئے 431 اننگز کھیل گئے۔259 ویں ایک روزہ اننگ کھیلنے والے ویرات کوہلی نہ…