میلبرن ٹیسٹ،ڈرامے جاری،پروٹیز رنزکے پہاڑ تلے،کھلاڑی اور کیمرامین میچ سے نکال دیئے گئے
| | | | |

میلبرن ٹیسٹ،ڈرامے جاری،پروٹیز رنزکے پہاڑ تلے،کھلاڑی اور کیمرامین میچ سے نکال دیئے گئے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایم سی جی میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز ہے۔ڈرامے بڑھتے جارہے ہیں۔ہر روز غیر متوقع بات ہے۔پاکستان جیسی ٹیم کے لئے کیا اتنی ہی بے ہوش ہونے کو کافی نہیں ہوگاکہ ابھی 3 روز مکمل نہیں ہوئے،ایک سیشن باقی ہے۔2 اننگز مکمل ہوچکی ہیں اور ایک اننگ 600 کے…

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے
| | | | | | | | | |

ڈیوڈ وارنر کی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری،ادھر بابر اعظم آج صفر پر گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز صفر پر آئوٹ ہوگئے۔صفر کچھ یوں بنے گا کہ اپنے کل کے اسکور 161 رنزمیں سنگل اسکور بھی نہ بڑھاسکے۔یوں بابر اعظم اس طرح متعدد اہم ریکارڈز بریک نہ کرسکے لیکن ان کے پاس اس سال کی آخری ،اس میچ کی دوسری اننگ…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر کی اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ غنڈا گردی،گالم گلوچ
| | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر کی اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ غنڈا گردی،گالم گلوچ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کےجارح مزاج اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر کے ساتھ کل ختم ہونے والے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بد سلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ان کے ساتھ ان کی بیٹیوں کو بھی ہدف بنایا گیا ہے۔ کینڈک وارنر نے میڈیا سے بات کی اوربتایا ہے کہ جب وہ  میچ دیکھنے کے لئے…

انگلش کپتان کا بڑا اعلان،ڈیوڈ وارنر کی شرطیہ ریٹائرمنٹ،مایوس کن تماشائی،اہم خبریں
| | | | | | |

انگلش کپتان کا بڑا اعلان،ڈیوڈ وارنر کی شرطیہ ریٹائرمنٹ،مایوس کن تماشائی،اہم خبریں

انگلینڈ کےکپتان بین سٹوکس نے اپنی میچ فیس سیلاب متاثرین کےنام کردی ہے۔انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 17 سال بعد آنا خوشگوار ہے۔یہاں سب کچھ ٹھیک ہے۔کرکٹ واپسی پر خوشی ہے۔میں اس پوری سیریز کی میچ فیس پاکستان کے فنڈرز میں منتقل کردوں گا۔ پاکستان اور انگلش ٹیموں نے راولپنڈی میں پریکٹس…

ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کی 10 روز بعدپٹائی
| | | |

ایم سی جی میں ورلڈ ٹی 20 کپ جیتنے والی انگلش ٹیم کی 10 روز بعدپٹائی

ملیبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images میلبرن میں 10 روز قبل ٹی 20 ورلڈکپ جییتنے والے انگلش بائولرز لائن ولینتھ بھول گئے۔رنز کی بھرمار۔اوپننگ وکٹ پر آسٹریلیا کا دوسرا بہترین شراکت ریکارڈ۔انگلش ٹیم پر رنز کا سیلاب آگیا ہے۔ ایم سی جی میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلیا…

ون ڈے جاری،ٹی 20 بھی آج،ایک احمق،دوسرا کرمنل؟امپائر زندگی سے آئوٹ
| | | | | | |

ون ڈے جاری،ٹی 20 بھی آج،ایک احمق،دوسرا کرمنل؟امپائر زندگی سے آئوٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹانگ مذاق مذاق میں ٹوٹ گئی۔یہ بات انہوں نے اپنے زخمی ہونے کے قریب 10 روز بعد کی ہے۔کہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی رات تھی،ہم 50 دوست اپنی بیگمات کے ساتھ ایک تقریب میں تھے۔ہلکی…

ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل
| | |

ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی کپتانی بحالی کے لئے کتاب میں نیا چیپٹر منظور کرلیا۔قلم نے وارنر کو قیادت کا اہل بنادیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی پالیسی میں ترمیم کے بعد ڈیوڈ وارنر اب باضابطہ طور پر اپنی تاحیات قائدانہ پابندی میں ترمیم کے لیے درخواست دے…

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے
| | | | | | | | | |

مارک ووڈ کا نیاسرپرائز ،رکی پونٹنگ آسٹریلیا کا نیا کپتان لے آئے

  ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا کرکٹ کی میزبانی کررہا ہے اور وہ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی۔اب جب کہ وہ ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام ہوا ہے۔ایسے میں وہاں کہرام ہے۔سابق کرکٹرز کی توپوں کا رخ بورڈ کی جانب ہے۔منیجمنٹ پر…

ڈیوڈ وارنر کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کا ہاتھ،ون ڈے کپتان کوئی اور بن گیا
| |

ڈیوڈ وارنر کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کا ہاتھ،ون ڈے کپتان کوئی اور بن گیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image :cricfrenzy دایاں ہاتھ کے بعد بایاں ہاتھ،ڈیوڈ وارنر دیکھتے رہ گئے،ہاتھ ہوگیا یا یاتھ ہی غائب ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو ورلڈکپ 2023 تک کپتان بنادیا ہے۔یوں آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر اب ٹیسٹ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کے بھی کپتان ہونگے۔ اس سال ستمبر کے شروع میں ایرون فنچ…

ڈیوڈ وارنر کے لئے کرکٹ آسٹریلیا نے قانون بدل دیا
| |

ڈیوڈ وارنر کے لئے کرکٹ آسٹریلیا نے قانون بدل دیا

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر سے کپتانی کی تاحیات پابندی اٹھانے کے لئے اپنے آئین میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعہ کو ہونے والے اجلاس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کو لائف ٹائم پابندی کو چیلنج کرنے کی اپیل داخل کرنے کا کہدیا ہے ۔…

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے
| | |

ورلڈٹی20 کی ریہرسل،انگلینڈ اور آسٹریلیا آج پرتھ میں آمنے سامنے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پاکستان سے سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ آج سے آسٹریلیا میں ایکشن میں آرہا ہے۔ورلڈٹی 20 سے قبل دونوں سائیڈز کی یہ آخری انٹرنیشنل چیکنگ ہے۔پرتھ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔معین علی کے لئے اچھا شکون یہ ہے کہ ان…

لبوشین نے کرکٹ اور ٹینس کو ایک ساتھ ملادیا،عثمان خواجہ ودیگر کو بھی لانے کی خواہش
| |

لبوشین نے کرکٹ اور ٹینس کو ایک ساتھ ملادیا،عثمان خواجہ ودیگر کو بھی لانے کی خواہش

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹاپ کلاس بیٹر مارنوس لبوشین نے کرکٹ اورٹینس کو ایک کردیا،ساتھ میں متعدد پلیئرز کو شامل کرکےکرکٹ اور ٹینس کے ملے امتزاج سے ایک نیا کھیل دنیا کو دکھایا ہے اورساتھ میں کہا ہےکہ وہ اسے آسٹریلین کیمپ سے شیئر کریں گے اور سٹیون سمتھ ،عثمان خواجہ و ڈیوڈ وارنر…