پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح
| | | | | | |

پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  4 وکٹ سے شکست دے دی،اس بار ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا فیصلہ پرفیکٹ رہا۔یوں  گلیڈی ایٹرز کو ٰٓ ایونٹ میں دوسری شکست ہوگئی ہے۔زلمی کی یہ دوسری جیت…

پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام۔پی ایس ایل 8 میں آج 2 سابق پی ایس ایل چیمپئنز کامیچ ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں دونوں ٹیموں کا یہ میچ اس لئے بھی اہم ہے کہ دونوں کو ملتان میں شکست ہوئی تھی۔ویسے دلچسپی کی بات یہ ہے…

پی ایس ایل 8ڈبل ہیڈرشو،اتوار کے کڑاکے دارمیچز،بڑا اپ سیٹ متوقع،کس کے چانسز
| | | | | | |

پی ایس ایل 8ڈبل ہیڈرشو،اتوار کے کڑاکے دارمیچز،بڑا اپ سیٹ متوقع،کس کے چانسز

ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8ڈبل ہیڈرشو،اتوار کے کڑاکے دارمیچز،بڑا اپ سیٹ متوقع،کس کے چانسز۔پی ایس ایل میں ڈبل ہیڈر شو،اتوار کو پہلے ملتان میں کرکٹ کی گھن گرج ہوگی اور پھر شام میں کراچی میں چمک دمک ہوگی۔رواں سیزن کا یہ پہلا ڈبل ہیڈر ،مصروف ترین دن ہوگا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اب…

کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا
| | | | | | |

کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo کراچی واقعہ۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچزکا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پی ایس ایل 8 کے باقی میچز اور شیڈول کے ساتھ ان کے متعلقہ وینیوز کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔جمعہ کو کراچی میں ہونے پولیس آفس حملہ کے بعد ملک بھر میں یہ چہ مگویاں شروع ہوگئی تھیں کہ پی…

جاوید میاں داد ہسپتال داخل
| | |

جاوید میاں داد ہسپتال داخل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میاں داد ہسپتال پہنچ گئے۔جاوید میاں داد کو سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی لے جایا گیا ہے،جہاں وہ داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹرز میں سے ایک جاوید میاں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔وہ ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستانی…

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان
| | | | | | | |

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کے دوران  جمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں موجود پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اہنی مختصر سی ویڈیو میں دراصل یہ کہا ہے کہ میں کل کراچی…

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل،مسلسل دوسری شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ عامر کی بالز چلیں،نہ ہی عمادوسیم کی کپتانی،وسیم اکرم کی چال کام آئی اور نہ شرجیل کی شیخی۔کراچی کنگز کو ایک اور شکست۔مسلسل دوسری ناکامی۔اسلام آباد یوناتیٹڈ نے 4 وکٹ سے جیت کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ پی ایس ایل 8 کراچی کنگزکے لئے پی ایس ایل 7 میں تبدیل ہونے لگا،گزشتہ…

سوئنگ کی کنگ کی دبنگ انٹری،قلندرز کی کمک اچانک پوری،ہوٹل میں دھمال
| | | | | | | |

سوئنگ کی کنگ کی دبنگ انٹری،قلندرز کی کمک اچانک پوری،ہوٹل میں دھمال

ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنی ٹیم کراچی کنگز میں کنگ انٹری۔شاہانہ انداز کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی خوشی کا اظہار کرتے کہا ہے کہ لڑکوں کو واپسی دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔وسی اکرم فرنچائز کے صدر بھی ہیں اور کوچنگ تو ساتھ میں چلتی…

کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک
| | | | | | | |

کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک

ملتان ،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک۔پاکستان سپرلیگ 8 کے لئے میتھیو ویڈ بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کل 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز، 2021 ایڈیشن کے فاتح اور آخری فائنلسٹ، ٹائٹل ڈیفنڈرز لاہور قلندرز کے ساتھ شروع…

پی ایس ایل 8 کے رنگ جمنے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں آج سے بڑی جنگ
| | | | | | | | | | |

پی ایس ایل 8 کے رنگ جمنے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں آج سے بڑی جنگ

  کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے رنگ جمنے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں آج سے بڑی جنگ۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا اہم معرکہ آج سے ناگ پور میں شروع ہورہا ہے۔4 میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ می متنازعہ پچ پہلے ہی سوالیہ نشان چھوڑ چکی ہے۔میزبان ٹیم 3 اسپنرز…

اتفاقات کا سپر میزائل،کامران اکمل بابر اعظم کو بیٹنگ سکھانے لگے،اصل کہانی کیا
| | | | | | |

اتفاقات کا سپر میزائل،کامران اکمل بابر اعظم کو بیٹنگ سکھانے لگے،اصل کہانی کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ اتفاقات کا سپر میزائل،کامران اکمل بابر اعظم کو بیٹنگ سکھانے لگے،اصل کہانی کیا۔لیں جی،ایک اور اہم بات ہوگئی ہے۔پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل نے قومی کپتان اور اپنی سائیڈ زلمی کے قائد بابر اعظم کو بیٹنگ ٹپس دی ہیں۔یہ ایک چونکادینے والا نقشہ ہے جو سامنے آنے والا ہے۔ماضی میں…

پی ایس ایل 8 شیڈول لیک،ملتان میزبانی میں شامل،مزید تفصیلات،بریکنگ نیوز
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 شیڈول لیک،ملتان میزبانی میں شامل،مزید تفصیلات،بریکنگ نیوز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 شیڈول لیک،ملتان میزبانی میں شامل،مزید تفصیلات،بریکنگ نیوز۔پاکستان سپرلیگ 8 شیڈول لیک ہوگیا۔آفیشل اعلان کل جمعرات شام گئے یا جمعہ دوپہر تک متوقع ہے لیکن لیک شیڈول سے جنوبی پنجاب کی عوام کیلئے اچھی نیوز ہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزہونگے۔اس طرح افتتاحی تقریب بارے بھی تاحال ملتان…