پاکستان انگلینڈ میچ،گیند ہیلمٹ میں جاچھپی،سب ادھر ادھر دیکھتے رہے
| | | | |

پاکستان انگلینڈ میچ،گیند ہیلمٹ میں جاچھپی،سب ادھر ادھر دیکھتے رہے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی کھیلتے ہوئے بال اپنی پاکٹ میں رکھ کر ادھر ادھر دیکھتے رہے،واقعہ اننگ کے اختتامی اوورز میں اس وقت پیش آیا،جب حارث رئوف بال کررہے تھے،بین ڈکٹ اور ہیری بروکس کی چؤشراکت کے دوران بال حارث رئوف کی ایک شاٹ پچ بال کو کھیلنے کی…

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی
| | | | |

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا فیلڈنگ کے دوران ایک دوسرے پر چڑھائی کا پرانا سلسلہ جاری ہے۔ایشیا کپ کے دوران 3 بار ایسا ہوا۔شاداب خان اور فخرزمان اس چکر میں ان فٹ بھی ہوئے لیکن ٹیم منیجمنٹ تاحال اس غلطی کا سدھار نہیں کرسکی ہے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی۔نیشنل…

تیسرا ٹی 20،ٹاس کا سکہ بابر اعظم کی جھولی میں،پہلے بائولنگ
| | | | |

تیسرا ٹی 20،ٹاس کا سکہ بابر اعظم کی جھولی میں،پہلے بائولنگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کا بھی ٹاس ہوگیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اچھا وقت گزارا۔گپ شپ بھی کی۔کل کا میچ بھلانے کی کوشش کی ہے۔ شام 7 بجے ہونے والے ٹاس کا سکہ پاکستان کے حق میں گرا۔ اس کے بعد جو…

انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست
| | | | |

انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست

  کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ پھر ٹاس جیت گیا،حیران کن فیصلہ،پیش گوئی درست۔   پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ   نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے…

پاکستان انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،آج کے میچ کا فیصلہ بھی سنادیا
| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،آج کے میچ کا فیصلہ بھی سنادیا

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پر کورونا کا حملہ،پاکستانی کیمپ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت،پی سی بی نے میچ کا فیصلہ بھی ساتھ سنادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. وہ رکن ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے گا۔ پاکستان اور…

پاکستانی اور انگلش کرکٹرز کی بند کمرے میں گالف کی پریکٹس،دیگر  چٹکلے
| | | | |

پاکستانی اور انگلش کرکٹرز کی بند کمرے میں گالف کی پریکٹس،دیگر چٹکلے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اور انگلش کرکٹرز کی بند کمرے میں گالف کی پریکٹس،دیگر چٹکلے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے بدھ کا روز ہوٹل میں گزارا۔پی سی بی نے اس روز شیڈول دونوں ٹیموں کا پریکٹس پروگرام منسوخ کردیا تھا۔اب ہوٹل میں بند کھلاڑی کیا کرسکتے تھے۔باہر سے مرضی کے کھانے منگوانے پر پابندی  ہے۔ایک آدھ کی کوشش…

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے
| | | | | |

سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سٹرائیک ریٹ پر محمد رضوان بددعائوں پر آگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمد رضوان نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کچھ چیزوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔مڈل آرڈر پر اعتراض ہوتا ہے،ایمانداری سے کہوں تو گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے میں اور رضوان اوپر کھیلتے آئے ہیں،ان…

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا
| | | | |

ٹاس،میچ نتیجہ،کرک اگین تجزیہ پھر سچ،پاکستان انگلینڈ سے ہارگیا

  عمران عثمانی کی رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔17 برس بعد پاکستان میں آنے کے بعد اس نے 7 میچزکی ٹی 20 سیریزمیں 0-1 کی برتری اپنے نام کرلی۔پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔مڈل آرڈر نے دھوکا دیا،پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے…

ایک وقت کے 2 میچزمیں 3 اتفاقات،بھارت کاتو پاکستان سے اختلافی نوٹ
| | | | | | |

ایک وقت کے 2 میچزمیں 3 اتفاقات،بھارت کاتو پاکستان سے اختلافی نوٹ

کراچی،موہالی:کرک اگین رپورٹ میزبان ٹیموں کے 3 بڑے نام فیل ہوگئے۔ساتھ میں شان مسعود کا ڈیبیو بھی پھیکا پڑگیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ جاری ہے،ادھر موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا۔اتفاق سے دونوں جانب میزبان ملک پہلے بلے بازی کررہے تھے۔دونوں جانب سے قدرے مشترک مگر ایک میں  بڑا فرق ہے۔فرق کا…

پہلا ٹی 20،انگلینڈ کا ٹاس،پاکستان کی بیٹنگ
| | | | |

پہلا ٹی 20،انگلینڈ کا ٹاس،پاکستان کی بیٹنگ

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پہلے ٹی 20 کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ شروع ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں پانچ بیٹرز، دو اسپنرز، تین فاسٹ باؤلرز اور وکٹ کیپر شامل ہیں۔ بیٹر شان مسعود آج ٹی…

کراچی میں نیاریکارڈ،رواں صدی کی پیدائش کا پہلا انگلش کرکٹر کون بننے جارہا
| | | | |

کراچی میں نیاریکارڈ،رواں صدی کی پیدائش کا پہلا انگلش کرکٹر کون بننے جارہا

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ یہ بات دیکھنے لائق ہوگی،اگر انگلینڈ نے 20 سالہ جارڈن کاکس کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچ کھلادیا،اس لئے کہ وہ اس صدی میں پیدا ہونے والے پہلے ایسے کھلاڑی ہونگے جو اس صدی کی پیدائش کے بعد انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔2005 میں انگلینڈ نے جب پاکستان کا آخری دورہ…

پاکستان،انگلینڈ سیریز کے لئے بڑے گروپ کا مصنوعی انداز،ٹیم میں گروہ بندی
| | | | |

پاکستان،انگلینڈ سیریز کے لئے بڑے گروپ کا مصنوعی انداز،ٹیم میں گروہ بندی

    لندن،کرک اگین رپورٹ   انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز کھیل رہی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ملک کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی نے اس کی کوریج ریموٹ سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کی ریڈیو کی براڈ کاسٹنگ ٹیم پاکستان نہیں آرہی،وہ لندن سے ٹی…