محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا
| | | | |

محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ بیٹھ کر بھی افغانستان کے زلزلے اور اس سے ہونے والے جان نقصان کو محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے تازہ بیان جاری کیا ہے۔ محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ افغانستان…

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19…

افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف
| | | |

افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image افغانستان اگلے فارمیٹ میں بھی جیت گیا،کل بھارت کو بھی خوف۔فارمیٹ تبدیلی ہونے کے بعد بھی زمبابوے بدقسمتی سے باہر نہ نکل سکا،افغانستان کی فتح کی بھوک بھی ختم نہیں ہوئی۔ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کے بعد اس نے ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹ…

پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے
| | | | | | | | | |

پاکستان کے ایک تیر سے 3 شکار،ورلڈ کپ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن،بھارت سمیت کئی ممالک پیچھے

ملتان  کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ایک تیر سے 3 شکار کرلئے ہیں۔پہلا یہ کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت  لی۔دوسرا یہ کہ ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس فتح سے بھارت،آسٹریلیا کے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بھی پیچھے کردیا ہے اور 80 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن بنالی ہے۔ دوسرا…

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن کا خواب بکھر گیا ہے۔اب اگلی سیریز میں دیکھنا ہوگا،جب کہ اگلے 2 میچزکی یا ایک بھی…

افغانستان پھر کامیاب،انگلینڈ کے لئے خطرہ،پاکستان کے سامنے چٹان بن گیا
| | | | | | | |

افغانستان پھر کامیاب،انگلینڈ کے لئے خطرہ،پاکستان کے سامنے چٹان بن گیا

ہرارے،کرک اگین رپورٹ افغانستان پھر کامیاب،انگلینڈ کے لئے خطرہ،پاکستان کے سامنے چٹان بن گیا۔افغانستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا ہے۔اس طرح اس نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز بھی ناقابل شکست انداز میں جیت لی ہے۔اب آخری میچ افغانستان کے لئے ایک وجہ سے اہم ہے کہ وہ…

ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو جمپ،ویسٹ انڈیز سیریز سے پاکستان 10 ویں سے چوتھے نمبر پر کیسے آسکتا
| | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو جمپ،ویسٹ انڈیز سیریز سے پاکستان 10 ویں سے چوتھے نمبر پر کیسے آسکتا

ملتان،ہرارے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوران ورلڈکپ سپر لیگ میں بڑے جمپ کا موقع ہے۔10 ویں سے تیسری پوزیشن کا معمولی مگر چوتھی کا یقینی امکان موجود ہے۔اس کے لئے کلین سویپ فتح درکار ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے آغاز کے موقع…

افغانستان نے زمبابوے کو آؤٹ کلاس کردیا
| | |

افغانستان نے زمبابوے کو آؤٹ کلاس کردیا

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ پہلے ایک روزہ میچ کا فیصلہ ہوگیا۔افغانستان نے زمبابوے کو 60 رنز سے ہرا کر برتری اپنے نام کی ہے۔ ہرارے میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 276 رنز بنائے۔رحمت شاہ نے 94 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے 88 کی اننگز کھیلیں ۔زمبابوے باؤلرز کی بھی کمال ہی رہی۔اکیلے…

بسمعہ معروف کو ماں بننے کے بعد آج اپنی ماں کیوں یاد آئیں
| | | | | | |

بسمعہ معروف کو ماں بننے کے بعد آج اپنی ماں کیوں یاد آئیں

کرک اگین رپورٹ دنیا بھر میں آج ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہے،مدر ڈے کے حوالہ سے نامور شخصیات نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کو ماں بننے کے بعد اپنی ماں کی یاد بہت زیادہ آگئی ہے،انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر…

ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ
| | | | | |

ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ

کرک اگین رپورٹ ایک جانب ورزش،دوسری جانب نماز،اللہ کے ذکر کا تذکرہ۔ایک جانب شعیب ملک کی رمضان المبارک میں ورزش کی ویڈیو کا تذکرہ ہے تو دوسری جانب افغان کھلاڑی کا میچ کے دوران نماز پڑھنا بھی سب کو بھا گیا ہے۔اب سے کچھ گھنٹے قبل  پاکستان کے آل رائونڈر شعیب ملک نے انسٹا گرام…

ایشیا کپ 2022 کنفرم،ابتدائی شیڈول آگیا
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کنفرم،ابتدائی شیڈول آگیا

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول آگیا۔ہفتہ کو ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کے بعد یہ خوشخبری جاری کی گئی ہے ۔ اس سال چونکہ ورلڈ ٹی 20 کپ کھیلا جانا ہے۔اس کے تناظر میں ایشیا کپ بھی ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔اس کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔فائنل 11…

اپ سیٹ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | |

اپ سیٹ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

  کرک اگین رپورٹ اتوار کو ملتان سلطانز فیورٹ ہوکر پی ایس ایل 7 فائنل ہاری ہے تو اگلے روز آج بنگلہ دیش اپنے ملک میں طاقتور ہوکر بھی افغانستان سے ہارگیا ۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں ٹائیگرز کا کلین زوجہ کرنے کا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔افغانستان نے بنگلہ…