کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق
| | | | | | |

کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو دی ہنڈرڈ کے ایک لاکھ پائونڈز کی ڈیل سے منع کرکے ان کا نقصان کردیا ہے۔اندازا کریں کہ سری لنکن بورڈ نے کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ کے معاہدے کو مکل کرنے سے منع کردیا۔،اس طرح ان کا بڑا نقصان ہوا…

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن
| | | | | | |

ایشیا کپ تاریخ،سری لنکا 1988 میں اعزاز کا دفاع نہ کرسکا،بھارت پھر ایشین چیمپئن

عمران عثمانی تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1986…

شان مسعود ناراض،مکی آرتھر برہم
| | | | |

شان مسعود ناراض،مکی آرتھر برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی سے شان مسعود کے ساتھ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی برہم ہوگئے ہیں،شان مسود کی تو سمجھ آتی ہے لیکن مکی آرتھر کا کیا تعلق ہے،اس کے لئے ظاہر ہے کہ شان مسعود کے ساتھ مکی آرتھر بھی کھلا اظہار نہیں کریں گے۔ پاکستان کی سلیکشن…

ایشیا کپ،نیدر لینڈ دورے کے لئے پاکستان کے 2 اسکواڈز کا اعلان
| | | |

ایشیا کپ،نیدر لینڈ دورے کے لئے پاکستان کے 2 اسکواڈز کا اعلان

لاہور، 3 اگست 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اے سی سی…

ایشیا کپ سمیت لانگ روٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈ تیار،آج رونمائی
| | | | |

ایشیا کپ سمیت لانگ روٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈ تیار،آج رونمائی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ایک ساتھ ٹیم کااعلان کرنے جارہی ہے۔اس کا فیصلہ پی سی بی نے ایشیا کپ 2022 کے لئے اسکواڈز کی ڈیڈ لائن 8 اگست کو دیکھ کرکیا ہے۔ٹیم کااعلان آج دوپہر 11 سے 12 بجے کےدوران…

ایشیا کپ 2022 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام ڈیٹس جاری
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام ڈیٹس جاری

  دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینزکے لئے ایک ہی روز بڑی خبر آگئی۔ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا بھی اعلان کردیاگیا،اس سے قبل پی سی بی نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے تاریخی 7 ٹی 20 میچزکا شیڈول جاری کیا تھا۔ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری ایشیا کپ…

ایشیا کپ،اسکواڈز رونمائی کی ڈیڈ لائن جاری
| | | | | | |

ایشیا کپ،اسکواڈز رونمائی کی ڈیڈ لائن جاری

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے اسکواڈز کے اعلان کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے لیکن ایونٹ کا مکمل شیڈول تاحال جاری نہیں کیا جاسکا ہے۔اس کے لئے اگلے چند روز میں شیڈول سامنے آنے کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کو اپنے اسکواڈز 8…

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا  مضحکہ خیز اعلان
| | | | | | |

ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ کونسل کا مضحکہ خیز اعلان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آفیشلی متحدہ عرب امارات منتقل کردیاگیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے اب جاکر کنفرمیشن دی ہے کہ اس سال کا ایونٹ سری لنکا میں نہیں ہوگا۔ اندازاکریں کہ اگلے ماہ 27 تاریخ سے ایونٹ شروع ہونا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یہ اعلان کیا ہے۔اتفاق…

کیا کہنے،ایشیا کپ کے نئے میزبان کا اعلان ساروگنگولی کرگئے،جانیئے ایونٹ کہاں ہورہا
| | | | | | | |

کیا کہنے،ایشیا کپ کے نئے میزبان کا اعلان ساروگنگولی کرگئے،جانیئے ایونٹ کہاں ہورہا

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ   کیا زمانہ ہے،کیا بات ہے،سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی میزبانی کے اصرار کرتا کرتا پیچھے ہوگیا۔جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حمایت بھی اس نے ہوا میں اڑادی ہے،پھر بھی ایشین کرکٹ کونسل موجود ہے۔اسے ہی اس کا فیصلہ کرکے اعلان کرنا چاہئے تھا۔ اعلان کہاں سے ہوا۔کوئی…

ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل
| | | | | |

ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل

لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،سری لنکا کا آفیشلی میزبانی سے انکار،نیوٹرل وینیو فائنل۔لیں جی،کرک اگین نے کئی روز قبل خبر دی تھی کہ ایشیا کپ سری لنکا میں نہیں ہونے جارہا ہے،یہ تیسرے ملک متحدہ عرب امارات میں جانے والا ہے،اس کی تصدیق 20 جولائی 2022 کو ہوگئی ہے۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ…

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز

کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس…

سری لنکا،ایک اور بڑا ایونٹ منسوخ،ایشیا کپ کی منتقلی کی تصدیق
| | | | |

سری لنکا،ایک اور بڑا ایونٹ منسوخ،ایشیا کپ کی منتقلی کی تصدیق

کولمبو،کرک اگین رپورٹ گزشتہ رات کرک اگین نے یہ خبر دی تھی کہ سری لنکا سے ایشیا کپ منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔اس حوالہ سے یہ بہت بریکنگ نیوز کے طور پر تھی،اس کے چرچے ابھی چل ہی رہے ہیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک قدم اور اٹھاکر قریب تصدیق کی…