نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا
| | | | |

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کی بساط 3 دن میں لپیٹ دی،حساب چکتا،ٹیسٹ سیریز ڈرا۔کیویز نے  ٹائیگرز کو مسلسل دوسرے اور میچ کے تیسرے روز دوسری بار گراکر کرائسٹ چرچ ٹیسٹ جیت لیا ہے،2میچزکی سیریز بھی 1-1 سے برابری پر ختم کردی ہے۔یہ نیوزی لینڈ کی آئی سی سی…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ
| | | | |

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،بنگلہ دیش اہم ٹاس جیت گیا،بڑا فیصلہ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگیا ہے۔راس ٹیلر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے،کیوی ٹیم اپ سیٹ نتیجہ کے بعد اس میچ میں ایک جانب تھوڑا دبائو میں ہے،ساتھ میں رخصت ہونے والے اپنے سب سے…

بنگلہ دیشی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،تاریخی جیت کی کنفرمیشن کا دعویٰ
| | | | |

بنگلہ دیشی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،تاریخی جیت کی کنفرمیشن کا دعویٰ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter,File photo بنگلہ دیشی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی،تاریخی جیت کی کنفرمیشن کا دعویٰ۔نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح رقم کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے،وہاں دوسرا ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے کھیلا جائے گا۔سیریز میں بنگلہ دیش کو اب ناقابل شکست برتری حاصل…

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات
| | | | | |

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات

بے اوول،کرک اگین رپورٹ اچھی پوزیشن ہونے،80 فیصد میچ ہاتھ میں لینے کے باوجود بنگلہ دیشی کپتان رات بھر سو نہیں سکے ۔یہ میچ کا دبائو ہی تھا۔کپتان خود بھی آرام نہ کرسکے،یہ تو اچھا ہوا کہ  اگلی صبح میچ حق میں چلاگیا،ایک سیشن میں ہی ختم ہوگیا۔دن بھر کھپنا پڑتا تو تھکاوٹ غالب آجاتی۔…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کیویز کا کامیاب شکار،بنگلہ دیش کی تاریخی فتح
| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کیویز کا کامیاب شکار،بنگلہ دیش کی تاریخی فتح

بے اوول،کرک اگین رپورٹ یہ 2001 کی بات ہے،جب بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔2022 شروع ہوگیا۔21 برس میں کھیلے گئے 16 ٹیسٹ میچز میں بنگلہ دیشی ٹیم سنگل میچ بھی نہ جیت سکی تھی۔12 مقابلوں میں شکست ہوئی۔4میچز ڈرا تھے۔بات صرف اتنی ہی نہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ…

بنگلہ دیش نے  نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری
| | | | | | |

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ میں وہ کردیا جو پاکستان کے لئے خواب،برتری حاصل،اننگ جاری

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش نے نئے سال کے آغاز میں وہ کردیا جو پاکستان جیسی ٹیم کے لئے خواب ہوا کرتا ہے۔نیوزی لینڈ جیسے ملک میں ٹیسٹ میچ میں برتری ثابت کرنا آسان امر نہیں ہے۔پاکستان گزشتہ ایک عشرے سے کیویز کے دسی میں ناکام جارہا ہے۔ بے اوول میں…

نئے سال کے اولین ٹیسٹ کے دوسرے روز ٹائیگرزکا راج،کیویز کا دونوں سائیڈز سے شکار
| | | | |

نئے سال کے اولین ٹیسٹ کے دوسرے روز ٹائیگرزکا راج،کیویز کا دونوں سائیڈز سے شکار

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter نئے سال کے اولین ٹیسٹ کے دوسرے روز ٹائیگرزکا راج،کیویز کا دونوں سائیڈز سے شکار۔نئے سال کے اولین ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ٹائیگرز نے کیویز کا شکارکردیا،یہی نہیں کسی حد تک 2 روز کے کھیل میں اپنی برتری ظاہر کردی ہے،نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف…

نئے سال کا پہلا ٹیسٹ،ٹائیگرز نے 5 کیویز دبوچ لئے،کونوے کی سنچری
| | | |

نئے سال کا پہلا ٹیسٹ،ٹائیگرز نے 5 کیویز دبوچ لئے،کونوے کی سنچری

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter سال نو کا پہلاٹیسٹ،پہلا روز مکمل ہوگیا۔بے اوول میں نیوزی لینڈ ٹیم نے  پہلے بیٹنگ کی۔پہلے روز کے خاتمہ پر 5 وکٹ کے نقصان پر 258 اسکور بنائے۔اننگ کی خاص بات ڈیون کونوے کی شاندار سنچری تھی۔ سال 2022 کا اولین ٹیسٹ جاری ہے۔سال نو کا پہلا ٹاس…

سال نو کا پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 2017 کی یادیں دہرانے کے لئے پرعزم
| | | | |

سال نو کا پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش 2017 کی یادیں دہرانے کے لئے پرعزم

مائونٹ مانگونائی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter سال کا پہلا دن شروع ہوتے ہی 2022 کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وسل بجے گی۔پاکستان ،خاص کر بنگلہ دیش میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جب تاریخ بدلے 3 گھنٹے ہی ہوئے ہونگے،نئے سال کی آمد کا بعض ممالک میں ابھی انتظار ہوا،وہاں ایسے میں پہلے…

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ
| | | | |

ٹیسٹ اننگ کی تمام 10 وکٹیں لینے والے اسپنر اعجاز پٹیل کیوی ٹیم سے ڈراپ

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ file photo یہ سوچنا ہی کتنا مزیدار اور جادوئی ہے کہ میں ایک اننگ کی تمام ٹیسٹ وکٹیں اڑادوں۔کہاں 1877 اور کہاں 2021۔ٹیسٹ کرکٹ 144 سالہ تاریخ میں ایسا اگر تیسری بار ہو تو کیا کہنے۔تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہونا ہوگا۔اس سے بڑا کیا ٹائٹل ہوگا۔پھر یہ ہوجائے تو کرکٹر…

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار
| | | |

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار

 ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن تگڑے نکلے،سال میں تیسری بار ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا،بورڈ حسب سابق ان کی بات مان گیا ہے۔یہ واقعہ ایک سال میں تیسری بار ضرور پیش آیا ہے،اس بار تو اس لئے انوکھا ہے کہ بورڈ نے باقاعدہ یو ٹرن لے لیا ہے۔ عمر…