عثمان خواجہ سٹیکرزاستعمال کرنے میں کامیاب،4 گیندوں بعد بلا تبدیل کرنا پڑگیا
| | | | |

عثمان خواجہ سٹیکرزاستعمال کرنے میں کامیاب،4 گیندوں بعد بلا تبدیل کرنا پڑگیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ سٹیکرزاستعمال کرنے میں کامیاب،4 گیندوں بعد بلا تبدیل کرنا پڑگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ نے اپنا مقصد پالیا۔جوتوں اور بیٹ پر امن کے سٹیکرز کا استعمال کرکے میچ کھیل لیا،ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ سب کرنے کی پابندی لگائی تھی لیکن آسٹریلیا کے…

سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے
| | | | |

سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ کا شاہین کے الٹ بڑا سرپرائز،پاکستان ٹیسٹ سے قبل کچھ اور کرنے والے۔ورلڈ کپ چیمپیئن اسٹیو اسمتھ کا سرپرائز۔موسم گرما کے پہلے ٹیسٹ سے قبل بگ بیش لیگ کھیلیں گے اور وہ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کیں گے۔34سالہ سمتھ فی الحال  اسکواڈ کے ساتھ ہندوستان میں ہیں، 8 دسمبر کو…

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز
| | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،ایشیاکپ سے ایک اور پیسر باہر،شان کے معاہدے،شکیب کی معذرت،اہم نیوز

روٹرڈیم،لندن،ڈھاکا،دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  نیدرلینڈز سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لینڈ کریں گے،ٹیم نے نیدرلینڈز میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جیتی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے اپنی عوام سے پہلے ہی خیر مانگ لی،کہتے…

بگ بیش،پاکستان کے 50 کے قریب کرکٹرز شامل،فیصلہ کیسے ہوگا
| | | | |

بگ بیش،پاکستان کے 50 کے قریب کرکٹرز شامل،فیصلہ کیسے ہوگا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اس بار کمال ہوگیا،آنے والےسیزن کے ڈرافٹ میں پاکستان سے 50 کے قریب کھلاڑی شامل کئے گئے ہیں،اس طرح پہلی بار آسٹریلین بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑیوں کی اتنی بڑی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ بگ بیش لیگ 23-2022 کے لئے 279 کرکٹرز کی لسٹ جاری کی…

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی
| | | |

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی 10 سال بعد بگ بیش لیگ میں واپسی۔یہ بھی کمال ہوگیا،اس لئے کہ لیفٹ ہینڈ اوپنر اپنے ہی ملک کی لیگ ایک عشرے سے نہیں کھیل رہے تھے۔انہوں نے اب 2022 میں اگلے 2 سال کے لئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سوال یہ ہے…

آئی ٹی ایل حکام سیدھے ہوگئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

آئی ٹی ایل حکام سیدھے ہوگئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی ٹی ایل حکام کچھ سیدھے ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا،جنوبی افریقا،پاکستان اور بھارت سے کسی بھی بڑے کھلاڑی کی خدمات نہ ملنے پر اب اس نے  اپنے شیڈول پر نظر ثانی کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کی ٹی 20 لیگ،آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور بنگلہ دیش کی بی پی…

وارنر،لین سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرزکی کھینچا تانی،آج سیمی فائنل،ایک اور میچ
| | | | | |

وارنر،لین سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرزکی کھینچا تانی،آج سیمی فائنل،ایک اور میچ

سڈنی،دبئی،فلوریڈا،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ Twitter image متحدہ عرب امارات کی آئی ٹی ایل ٹی20 لیگ کے اثرات پڑنا شروع۔دیوڈ وارنر اور کرس لین سمیت 15 آسٹریلین کھلاڑی 6 فرنچائزز کے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں،اس کے بعد آسٹریلیا کی اپنی ٹی 20 بگ بیش لیگ پر حملہ ہوا ہے،اس لئے کہ دونوں کا وقت ایک…

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا
| | | | | | |

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا

دبئی:کرک اگین رپورٹ نئی ابھرتی ٹی 20 لیگ نے آسٹریلیا،جنوبی افریقا سمیت متعدد ممالک کی نیندیں اڑادی ہیں۔کرکٹ ممالک نے آئی سی سی اجلاس میں اس پر شدید تحفطات طاہر کئے لیکن کسی نے نہ سنی۔الٹا آئی سی سی کو موقف تھا کہ رکن ممالک اسے خود سنبھال لیں۔ گزشتہ ماہ برمنگھم میں ہونے والی…

پی سی بی اور معروف ویب سائٹ میں جنگ چھڑگئی
| | | | |

پی سی بی اور معروف ویب سائٹ میں جنگ چھڑگئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو میں جنگ چھڑگئی ہے۔پی سی بی نے ویب سائٹ کے مضمون کے جواب میں تردیدی بیان جاری کیا ہے لیکن کرک انفو نے تاحال اسے شائع نہیں کیا بلکہ ان کے نمائندے نے سوشل میڈیا پر اس کے جوابات بھی دیئے…

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا
| | | | | | | | |

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے ساتھ کیا بنی۔ٹی 20 لیگز کی متعدد بگ تھری ونڈوز کی منظوری کے بعد پی سی بی کو کیا ملا،یہ واضح ہے لیکن پی سی بی نے میٹنگ کے ایک ہفتہ بعد نیا کٹا کھول دیا ہے۔اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ…

آئی سی سی ایف ٹی پی منظور،ٹی 20 لیگز پر نیا انکشاف،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

آئی سی سی ایف ٹی پی منظور،ٹی 20 لیگز پر نیا انکشاف،اہم تفصیلات

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی 3 روزہ سالانہ کانفرنس اور بورڈز میٹنگ میں بہت سے فیصلےکرکے ان کی تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔خواتین کرکٹ کے 4 میگا ایونٹس کی میزبانی،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کے میزبان مقامات،افغانستان کرکٹ کے معاملات اور نئی ایسوسی ایٹ ٹیموں…

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی مسودے میں کئی قسم کے  گیپس اور خطرے موجود ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کےکچھ  معاملات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔یہ سب گیپ 25 اور 26 جولائی کی آئی سی سی میٹنگ میں دور کئے جانے…