اظہر علی کو مشکل حالات میں ووسٹر شائر سے کیا مدد ملی
| | | |

اظہر علی کو مشکل حالات میں ووسٹر شائر سے کیا مدد ملی

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo اظہر علی کو مشکل حالات میں ووسٹر شائر سے کیا مدد ملی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ مڈل آرڈر کھلاڑی اظہر علی  نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کے رواں سیزن میں میرے کلب کے کوچنگ سٹاف اور ڈریسنگ روم کی سپورٹ پر کھڑا ہوسکا ہوں،اگر ایسا نہیں ہوتا…

اظہر علی کی مسلسل تیسری ہاف سنچری،شان مسعود کو محروم کرگئے
| | | |

اظہر علی کی مسلسل تیسری ہاف سنچری،شان مسعود کو محروم کرگئے

لندن،ڈربی،برسٹل،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی مسلسل تیسری ہاف سنچری،شان مسعود کو محروم کرگئے۔انگلش کائونٹی میں برمنگھم میں کھیلا گیا نارتھمپٹن شائر اور واروکشائر کا میچ ڈرا ہوگیا،ایج باسٹن میں رنز کی بارش ہوگئی،بائولرز بری طرح ناکام ہوگئے۔نارتھمپٹن شائر نے 6 وکٹ پر 597 اسکور کرکے اننگ ڈکلیئر کردی۔جواب میں واروکشائر نے 4 وکٹ پر…

ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع
| | | |

ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع۔انگلش کائونٹی میں نیا ریکارڈ بن گیا۔سرے ٹیم نے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ ایسے بنایا ہے کہ اننگ میں سرے سے کوئی سنچری نہیں ہے۔کینٹ کے خلاف 9 وکٹ پر671 اسکور بنائے گئے۔یہ اس اعتبار سے نیا ریکارڈ ہے…

شان مسعود نے قومی سلیکٹرز کے انگلینڈ میں ورنٹ نکال دیئے،ایک اور سنچری
| | | |

شان مسعود نے قومی سلیکٹرز کے انگلینڈ میں ورنٹ نکال دیئے،ایک اور سنچری

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم سے باہر نکالے جانے والے شان مسعود نے سلیکٹرز کے حقیقی ورنٹ نکال دیئے ہیں،انگلش کائونٹی کرکٹ میں ایک اور سنچری جڑدی ہے،فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں بہترین سٹرائیک ریٹ کے ساتھ ان کی بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔715 اسکور بناکر ماہ اپریل میں اپریل میں ایوارڈ اپنےنام کرنے والے…

کیویز کے سنٹرل کنٹریکٹ،پاکستان کے چوتھے کھلاڑی حسن علی بھی باہر،اہم خبریں
| | | | |

کیویز کے سنٹرل کنٹریکٹ،پاکستان کے چوتھے کھلاڑی حسن علی بھی باہر،اہم خبریں

آک لینڈ،لندن:کرک اگین رپورٹ کیویز کے سنٹرل کنٹریکٹ،پاکستان کے چوتھے کھلاڑی حسن علی بھی باہر،اہم خبریں۔نیوزی لینڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے۔ٹیسٹ ہیرو اعجاز پٹیل کو ان  پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے ،جن کو سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ کی آفر کی گئی ہے۔جمی نیشام کو  نکال دیا گیا ہے۔مچل بریسویل کو…

شاہین آفریدی کا کائونٹی سفر اچانک ختم،واپسی
| | | |

شاہین آفریدی کا کائونٹی سفر اچانک ختم،واپسی

  لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کا کرکٹ کائونٹی سفر تمام،وطن واپسی ۔مڈل سیکس کائونٹی نے تصدیق کردی ہے۔ شاہین کا کائونٹی معاہدہ اس ماہ کے آخر تک کا تھا لیکن اب پیسر نے جلدی پاکستان جانے کی ٹھانی ہے۔ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر…

رضوان نے فواد عالم کو چتشور پجاراسے ایک درجہ نیچے کیوں کیا
| | | | | |

رضوان نے فواد عالم کو چتشور پجاراسے ایک درجہ نیچے کیوں کیا

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے فواد عالم کو بھارت کے چتشور پجارا سے ایک درجہ نیچے کردیا ہے لیکن اپنے ہم وطن یونس خان کو بھارتی بیٹر سے اوپر ہی رکھا ہے۔ انگلینڈ میں کائونٹی کھیلنے میں مصروف محمد رضوان کا یہ انٹرویو کرک وک نے کیا ہے…

پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر
| | | |

پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 اہم کھلاڑی کائونٹی کرکٹ کے آنے والے رائونڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پلیئر کے حوالہ سے افسوسناک خبر بھی ساتھ جڑی ہے۔اس طرح جمعرات سے شیڈول کائونٹی…

کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے
| | | |

کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں طویل عرصے کے بعد پاکستانی کھلاڑی 5 رائونڈز کے بعد ٹاپ پرفارمرز میں آگئے ہیں۔رواں سال کائونٹی ٹیمیں 4 سے 5 میچز کھیل چکی ہیں۔ان میں ہرمیدان میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی نمایاں ہیں۔بائولنگ میں کچھ زیادہ وزن…

عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال
| | | |

عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال

  سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال۔ انگلش کائونٹی میں محمد عباس کی میچ وننگ پرفارمنس،اپنی ٹیم کو جتوادیا۔ ساتھ میں فرسٹ کلاس میچ کی ایک مکمل اننگ جتنی 9 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔محمد عامر کی 6 وکٹوں کی کارکردگی کو دھندلا دیا ۔نتیجہ میں ان کی…

محمد عامر کے ساتھ اب محمد عباس کا جوڑ پڑگیا،اظہرعلی بھی ٹریک پر
| | | |

محمد عامر کے ساتھ اب محمد عباس کا جوڑ پڑگیا،اظہرعلی بھی ٹریک پر

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی میں محمد عامر اور محمد عباس میں مقابلہ،ٹیموں میں بھی جوڑ پڑگیا،ایک بار پھر عباس سے پہلی اننگ کی کارکردگی کے اعادہ کی امیدیں۔ادھر پہلی بار اظہر علی اپنی کھوئی فارم بحال کرنے  کے ٹریک پر آگئے ہیں۔ ہفتہ کو کائوئنٹی کرکٹ کے دن بھر کے کھیل میں پاکستانی لیفٹ…

محمد عباس نے عامر سمیت 6 شکار کرلئے،شاہین اورحسن کا 3 پر اسٹاپ
| | | |

محمد عباس نے عامر سمیت 6 شکار کرلئے،شاہین اورحسن کا 3 پر اسٹاپ

ہوو،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی میں ایک بار پھر شاہین شاہ آفریدی کی 3 وکٹیں،میچ کے دوسرے روزسسیکس ٹیم392 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یہ وہی ٹیم ہے جس کے لئے پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان ایک روز قبل 31 رنزبناکر آئوٹ ہوئے تھے۔مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی97 رنزکے عوض 3…