محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ
| | | | |

محمد حسنین کی نئی اڑان،اظہر علی کا بھی فیصلہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر محمد حسنین کا 6 فرسٹ کلاس میچز تجربہ کے ساتھ کائونٹی معاہدہ۔آسٹریلیا کی سرزمین ان کے لئے جال ثابت ہوئی تھی،جب وہ ایسے ہی بگ بیش کے لئے سال کے شروع میں وہاں گئے تھے۔بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا۔اس کے بعد پابندی لگی۔پی ایس ایل اور پاکستانی ٹیم سے…

نسیم شاہ بھی کائونٹی چھوڑ کرواپس،ایسا کیا ہوا
| | | | |

نسیم شاہ بھی کائونٹی چھوڑ کرواپس،ایسا کیا ہوا

لندن،کرک اگین رپورٹ AFP Photo پاکستانی پیسر نسیم شاہ کو انگلینڈ سے پاکستان رخصتی کی اجازت مل گئی ہے۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے انہیں فوری وطن واپسی کی اجازت دے دی ہے۔اس سے قبل اکثر قومی کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز سیریز کے باعث وطن آچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی نسیم شاہ کا…

محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے
| | | | |

محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے

لندن،کرک اگین رپورٹ SkySports image محمد عباس کس بات کےلئے نامزد،پاکستان ہی کے چرچے۔پاکستانی پیسر محمد عباس کا ایک اعزاز،انگلینڈ کی کائونٹی ہمپشائر کے لئے کھیلنے والے محمد عباس مئی کے ماہ کے پلیئر آف دی منتھ کے لئے شامل کرلئے گئے ہیں۔اگر وہ یہ اعزاز جیت گئے تو رواں سال مسلسل دوسرے ماہ پاکستان…

شان مسعودریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے کیوں چرچے
| | | | | |

شان مسعودریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے کیوں چرچے

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo شان مسعود ریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے کیوں چرچے پاکستانی کرکٹر شان مسعود کی انگلینڈ میں ریکارڈ میں بک میں نام درج کروانے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔مئی کے اختتام تک کائونٹی کرکٹ میں 1000 رنزکی تکمیل کا خواب اس وقت ریزہ ریزہ ہوگیا جب وہ دستیاب آخری اننگ…

اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب
| | | |

اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب۔اظہر علی کی ڈبل سنچری لیسٹرشائر پر اتنی بھاری پڑی ہے کہ  ٹیم 3 دن میں ہارگئی ہے۔اظہر علی نے آج ہفتہ کو اپنی اننگ ڈبل سنچری سے آگے بڑھائی اور اسکور کو 225 تک لے گئے لیکن وہ یہاں…

اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی
| | | |

اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image   اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی۔اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری،دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل انہوں نے سنگ میل عبور کرلیا۔ووسٹر میں لیسٹرشائر کے خلاف کائونٹی میچ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹر اظہرعلی نے پہلے سنچری اور پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ اظہر علی کی…

اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب
| | | |

اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری کی جانب مارچ۔اظہر علی آخرکار اپنی روایتی فارم میں آگئے،متعدد اننگز کے بعد پہلے 3 ففٹیز کے ساتھ اپنی موجودگی ثابت کی،اب کل کی چوتھی ہاف سنچری کو آج سنچری میں بدل دیا ہے۔ ووسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 سالہ رائٹ…

حسن علی کے لنکا شائر آنے میں وسیم اکرم کا کیا کردار،اہم انٹرویو
| | | | | |

حسن علی کے لنکا شائر آنے میں وسیم اکرم کا کیا کردار،اہم انٹرویو

لندن،کرک اگین رپورٹ حسن علی کے لنکا شائر آنے میں وسیم اکرم کا کیا کردار،اہم انٹرویو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وسیم اکرم کے مشورے پر میں نے کائونٹی کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے،مجھے مختلف کائونٹیز سے آفرز تھیں،میں پورا سیزن چاہتا تھا لیکن کہیں بات نہ تھی،اس…

کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک
| | | |

کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک۔ انگلش کائونٹی کرکٹ میں اظہرعلی کی فارم بحال،روکنا محال۔مسلسل چوتھی ہاف سنچری جڑدی،اننگ جاری ہے۔سیزن کی پہلی سنچری کی شدید خواہش۔ ووسٹر میں کائونٹی کرکٹ کے 7 ویں رائونڈ کے پہلے دن کے کھیل میں  ووسٹر شائر نے…

شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ
| | | | | | | | |

شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ۔کرکٹ کی دنیا سے متعدد اہم خبریں ہیں۔کئی دلچسپ ہیں اور کئی اپنی جگہ اہم ہیں۔سب سے بل رخ کرتے ہیں چٹا گرام کا،جہاں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو اچھا فریم میں سیٹ کیا لیکن  وہ ایک موقع پر…

کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا
| | | |

کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ Photo: Instagram/Hasan Al کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے 5 کھلاڑی گزشتہ ہفتہ کائونٹی رائونڈ کا میچ نہیں کھیلے تھے،کل جمعرات 19 مئی سے 7 واں رائونڈ شروع ہوگا۔کائونٹی ڈویژن 1 کے ٹاپ وکٹ ٹیکر حسن علی بھی آرام کی غرض سے نہیں کھلائے گئے تھے۔اچھی خبر…

محمد رضوان کا انگلینڈ میں نیوزی لینڈ سے ٹاکراپڑگیا،شیڈول آگیا
| | | | |

محمد رضوان کا انگلینڈ میں نیوزی لینڈ سے ٹاکراپڑگیا،شیڈول آگیا

ہوو،کرک اگین رپورٹ Getty Images محمد رضوان کا انگلینڈ میں نیوزی لینڈ سے ٹاکراپڑگیا،شیڈول آگیا۔پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان دنوں سسیکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔اتفاق سے اس کائونٹی کا اس ہفتہ میچ کسی دوسری کائونٹی ٹیم سے نہیں ہے بلکہ…