بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت
| | |

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت، ۔عید قربان کا روز بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے لئے یادگار اور خوشگوار رہا۔دورہ ویسٹ انڈیز میں 2 فارمیٹ میں مکمل ناکامی کے بعد اس نے تیسرے فارمیٹ میں قدم رکھتے ہی اپنے سے کہیں بڑے نام ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ…

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا
| | |

آئرلینڈ نے کیویز کو قریب نتھ ڈال دی،نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلہ میں بال بال بچا

ڈبلن ،کرک اگین رپورٹ Getty Images کرکٹ کی بے بی ٹیم آئرلینڈ نے نیوزی لینڈ کو قریب نتھ ڈال دی تھی۔عید قربان کے روز کیویز  قربان ہوتے ہوتے بچے ۔یوں آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا بڑا اپ سیٹ ہوتے رہ گیا۔آخری 2 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ ٹیم آئرلینڈ سے ہارتے ہارتے بچ…

بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان تبدیل،کوہلی اور شرماسمیت اہم نام ڈراپ
| | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان تبدیل،کوہلی اور شرماسمیت اہم نام ڈراپ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ AFP File Photo بھارتی کرکٹ تبدیل ہوگئی۔پھر کپتان بدل دیا گیا۔ویرات کوہلی کو ہٹائے جانے کے بعد  ٹیم کبھی روہت شرما،کبھی شیکھر دھون،کبھی کے ایل راہول اور کبھی جسپریت بمراہ۔اب ایک بار پھر محدود اوورز ٹیم کی کپتانی تبدیل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ نے شیکھر دھون کو دورہ  ویسٹ انڈیز کے…

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس ایک تیر سے 3 شکار کا چانس
| | | | | | |

دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس ایک تیر سے 3 شکار کا چانس

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس بھارت اور آسٹریلیاکو بھی پچھاڑنے کا سنہری موقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگے۔جمعہ 10 جون کو ہونے والا میچ ایک اور گرم ترین شو ہوگا،جس میں سورج کی حدت کے ساتھ گرمی کا…

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن کا خواب بکھر گیا ہے۔اب اگلی سیریز میں دیکھنا ہوگا،جب کہ اگلے 2 میچزکی یا ایک بھی…

ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام
| | | | |

ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم ابھی ملتان کی گرمی میں باہر نکلی نہیں ہے کہ اس کی حدت نے اسے ابھی تیاری پر لگادیا ہے۔قومی کھلاڑی اگلے دن بلکہ ایام کی تپش اور گرم ہوائوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے اس کے تدارک کی تیاری پکڑلی ہے۔ ملتان کے مقامی ہوٹل میں…

ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو جمپ،ویسٹ انڈیز سیریز سے پاکستان 10 ویں سے چوتھے نمبر پر کیسے آسکتا
| | | | | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ, افغانستان کو جمپ،ویسٹ انڈیز سیریز سے پاکستان 10 ویں سے چوتھے نمبر پر کیسے آسکتا

ملتان،ہرارے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوران ورلڈکپ سپر لیگ میں بڑے جمپ کا موقع ہے۔10 ویں سے تیسری پوزیشن کا معمولی مگر چوتھی کا یقینی امکان موجود ہے۔اس کے لئے کلین سویپ فتح درکار ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے آغاز کے موقع…

پاکستان اور نیدر لینڈ کرکٹ سیریز طے،شیڈول جاری
| | | |

پاکستان اور نیدر لینڈ کرکٹ سیریز طے،شیڈول جاری

    لاہور، 20 اپریل 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image   پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل یہ سیریز جولائی 2020…

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر
| | | | | | |

فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،جیت ضروری،پاکستان کے لئےورلڈکپ ٹکٹ دائو پر

لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا…

آسٹریلیا نے گھر میں گھس کر پاکستان کو پھر مار ڈالا
| | | | |

آسٹریلیا نے گھر میں گھس کر پاکستان کو پھر مار ڈالا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نام نہاد شاہین ہم گرائونڈ بلکہ ہوم کرکٹ ہیڈ کوارٹر میں زمین بوس،آسٹریلیا کی کمزور ٹیم نے پاکستان کے گھر میں گھس کر مارڈالا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ 88  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔یہ کوئی ایسی بات نہ تھی کہ 313 رنزبڑے تھے۔1998 میں یہاں اسی ٹیم کے خلاف…

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم
| | | | | | | |

آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم

کرک اگین رپورٹ File Photo کیا کسی کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم گزشتہ 15 ماہ میں کتنی ایک روزہ سیریز اور کتنے ون ڈے میچز کھیل چکی ہے۔گزشتہ 8 ماہ میں کوئی ایک بھی ون ڈے کھیلا ہے۔یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔یہ اس لئے بھی کہ کسی بھی فارمیٹ میں اگر لمبا وقفہ…

آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو
| | | | | |

آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کے لئے بےتاب ہوں،میرا ٹارگٹ بڑی وکٹیں لینا ہے،ٹیم کا ہدف سیریز جیتنا ہے،میں اس میں اہم کردار اداکرنا چاہتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ مختلف ہوتی ہے۔نیتھن…