آئی سی سی کو عدالت میں گھسیٹنے کی تیاریاں،معاملات خراب
| | |

آئی سی سی کو عدالت میں گھسیٹنے کی تیاریاں،معاملات خراب

دبئی،ممبئی،نیویارک:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کو عدالت میں گھسیٹنے کی تیاریاں،معاملات خراب۔آئی سی سی اور بھارتی براڈ کاسٹرز کی جنگ کا عدالت میں جانے کا امکان ہوگیا ہے۔گزشتہ دنوں یہ نیوز تو بریک کی جاچکی ہے کہ بھارت کے معروف 4 براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کے اگلے میڈیا رائٹس کی بولی میں…

ویمنز کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری،پاکستان اور بھارت جدا جدا
| | | | | | | | | | | | | |

ویمنز کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری،پاکستان اور بھارت جدا جدا

    دبئی،کرک اگین تجزیہ   آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں پہلی بار ویمنز کرکٹ شامل ہوگئی ہے۔یوں خواتین کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری ہوگیا۔ کرکٹ کے گلوبل ادارے آئی سی سی نے آج منگل 16 اگست کو اس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اس کی شروعات 2022سے ہیں۔اس کا اختتام اپریل…

شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے
| | | | |

شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے

نئی دہلی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے۔بھارتی سلیکٹرز نے دورہ زمبابوے کے لئے واشنگٹند سندر کی جگہ  شہباز احمد کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔بھارت اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹ…

پاکستان کا ون ڈے میچ آج،موسم ،حتمی 11رکنی ٹیم
| | |

پاکستان کا ون ڈے میچ آج،موسم ،حتمی 11رکنی ٹیم

  روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی باہمی ون ڈے کرکٹ سیریزآج سے بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔  بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آج پاکستان کا ون ڈے میچ،موسم اور حتمی 11 رکنی ٹیم ۔روٹرڈیم میں پیر کے روز بارش…

پروٹیز پیسرکے آئی سی سی پر تابڑ توڑ بائونسر،کم ٹیسٹ میچز دینے کا الزام
| | | | | |

پروٹیز پیسرکے آئی سی سی پر تابڑ توڑ بائونسر،کم ٹیسٹ میچز دینے کا الزام

لندن،کرک اگین رپورٹ پروٹیز پیسرکے آئی سی سی پر تابڑ توڑ بائونسر،کم ٹیسٹ میچز دینے کا الزام۔جنوبی افریقا کے سینئر فاسٹ بائولر کا آئی سی سی پر بائونسر،یارکر۔لگاتار بائونسز۔ساتھ میں آنکھیں بھی دکھادی ہیں۔انہوں نے آئی سی سی کو غیر منصفانہ ٹیسٹ میچز کی تقسیم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے…

برسبین اولپمکس 2032،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا پلان

برسبین اولپمکس 2032،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا پلان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے  مردوخواتین کرکٹ کو اولمپکس 2032 میں شامل کرنے کا پلان کیا ہے،اس کے ساتھ ہی دیگر متعدد گیمز بھی ہونگی۔12 سال کی عمر کے بچوں کی گیمز کا بھی منصوبہ ہے۔ اولمپک کمیٹی نے آئی سی سی کو طلب کرلیا،اہم بریک تھرو کامن ویلتھ گیمز 2028 میں خواتین کرکٹ…

آئی سی سی کو بھارت سے سنگین دھمکی،ہیڈ کوارٹرمیں ہلچل
| | |

آئی سی سی کو بھارت سے سنگین دھمکی،ہیڈ کوارٹرمیں ہلچل

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بڑی دھمکی،دبئی میں موجود ہیڈ کوارٹر میں بے چینی۔حکام نے اس کی حساسیت اور نقصان کا اندازالگالیا ہے۔معاملہ براڈ کاسٹرز کی جنگ کا ہے۔ایک نہیں،2 نہیں ایک ساتھ 4 بڑے براڈ کاسٹر نے آئی سی سی میڈیا رائٹس کی بولی کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ صاف…

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف
| | | | | | |

بابر اعظم،آئی سی سی کی نئی بحث،جے وردھنے کا دبنگ موقف

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بابر اعظم کو لے کر نئی مگر دلچسپ بحث چھیڑدی،پلیئرزرینکنگ کےساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کور کی ہے۔ سری لنکا کے سابق کپتان جے وردھنے کو یقین ہے کہ بابر اعظم جلد ہی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہونگے،جوئے روٹ نیچے جاچکے ہونگے۔گزشتہ…

کرکٹ کی دنیا کے معروف امپائر روڈی کارٹزن چل بسے
| | |

کرکٹ کی دنیا کے معروف امپائر روڈی کارٹزن چل بسے

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Image Source:thetimes آئی سی سی کے سابق معروف کرکٹ امپائر خود آئوٹ ہوگئے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے اپنے وقت کے معروف کرکٹ امپائر روڈی کارٹزن ٹریف حادثہ میں چل بسے۔وہ اپنی کار پر کیپ ٹائون سے ایسٹرن کیپ جارہے تھے کہ کار بے قابو ہوگئی۔ آئی سی سی اجلاس،وسیم خان…

ایک روزہ کرکٹ کا خاتمہ،معین علی نے قریب کنفرم کردیا
| | | |

ایک روزہ کرکٹ کا خاتمہ،معین علی نے قریب کنفرم کردیا

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک روزہ کرکٹ کامستقبل دائو پر لگ گیا،انٹرنیشنل ریڈار سے اس کے خاتمہ کا وقت  اب قریب آتا جارہا ہے،اس میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ یہ ایک منظم پلان کے تح معاملہ آگے بڑھایا جائے گا۔حالیہ عرصہ میں بڑی آوازوں میں ایک اور آواز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انگلینڈ…

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا
| | | | | | |

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا

دبئی:کرک اگین رپورٹ نئی ابھرتی ٹی 20 لیگ نے آسٹریلیا،جنوبی افریقا سمیت متعدد ممالک کی نیندیں اڑادی ہیں۔کرکٹ ممالک نے آئی سی سی اجلاس میں اس پر شدید تحفطات طاہر کئے لیکن کسی نے نہ سنی۔الٹا آئی سی سی کو موقف تھا کہ رکن ممالک اسے خود سنبھال لیں۔ گزشتہ ماہ برمنگھم میں ہونے والی…

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا
| | | | | | | | |

ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کے ساتھ کیا بنی۔ٹی 20 لیگز کی متعدد بگ تھری ونڈوز کی منظوری کے بعد پی سی بی کو کیا ملا،یہ واضح ہے لیکن پی سی بی نے میٹنگ کے ایک ہفتہ بعد نیا کٹا کھول دیا ہے۔اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ…