میچ فکسرز ناکام،کپتان کی ڈرامائی کامیابی،اب قومی ٹیم لاہور ٹیسٹ جیت سکے گی
| | | | |

میچ فکسرز ناکام،کپتان کی ڈرامائی کامیابی،اب قومی ٹیم لاہور ٹیسٹ جیت سکے گی

اسلام آباد،لاہور:23 مارچ،صبح 3 بجے،کرک اگین رپورٹ میچ فکسرز ناکام،کپتان کی ڈرامائی کامیابی،قومی ٹیم لاہور ٹیسٹ جیت سکے گی؟ پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈراکرنے پر مبارکباد دیتا ہوں،کپتان سمیت رضوان اور عبد اللہ نے زبردست فائٹ بیک کی۔سیاسی مصروفیات کے باعث میں کراچی ٹیسٹ نہیں دیکھ سکا،کیونکہ میں کچھ میچ فکسرز…

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ
| | | | | | |

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25…

پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ  کی تیاری کرلی
| | | |

پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری کرلی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری کرلی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری شروع کردی ہے۔ٹیم بھی اپنی فائنل،پلاننگ بھی مکمل ۔اب سلیکشن یا کسی بیرونی پلیئر…

کراچی ٹیسٹ کے بعد جب آسٹریلیا نے دورہ پاکستان چھوڑنے کی دھمکی دی
| | | | |

کراچی ٹیسٹ کے بعد جب آسٹریلیا نے دورہ پاکستان چھوڑنے کی دھمکی دی

لاہور،میلبورن :کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز جاری ہے۔تیسرا اور آخری ٹیسٹ 1 دن کے وقفہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجارہا ہے۔آسٹریلیا کا یہ 9 واں دورہ پاکستان ہے،اسی مناسبت سے سڈنی مارننگ ہیرالڈ میں آج  20 مارچ 2022 کی اشاعت میں سابقہ دوروں کے حوالہ سے کچھ پرانی یاددشتیں بیان…

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں
| | | | | |

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے پر مبارکباد دی ہے،ساتھ میں انہوں نے پاکستانی کوموجودہ کپتان بابر اعظم کو شاندار اننگ کھیلنے پر مبارکباد دی،اچھے کھیل کی…

عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا
| | | | | |

عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی عوام ہے،ایک عرصہ سے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی آمد کا انتظار تھا،ملک میں کرکٹ کے حوالہ سے جوش وخروش پایا جاتا ہے،سیریز دلچسپی سے دیکھی جارہی ہے۔ بابر اعظم کاناقدین کو…

پاکستان کے بدلتے حالات میں کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اہم فیصلے،شاہد آفریدی بھی بول اٹھے
| | | | | |

پاکستان کے بدلتے حالات میں کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اہم فیصلے،شاہد آفریدی بھی بول اٹھے

لندن،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بدلتے حالات میں کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اہم فیصلے،شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔پاکستان میں بدلتے حالات کے تناظر میں سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ادھر ملک میں پہلے ٹیسٹ کے فوری بعد کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی میں اور بھی…

عمران خان اور رمیز راجہ کب تک پی سی بی پیٹرن انچیف اور چیئرمین،اہم سٹوری
| | | | |

عمران خان اور رمیز راجہ کب تک پی سی بی پیٹرن انچیف اور چیئرمین،اہم سٹوری

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن ڈیسک پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کا رنگ چڑھا ہے،جس کی دنیائے کرکٹ میں کوریج بھی ہے اور توجہ بھی،کیوں نہ ہو۔اس صدی میں پہلی بار آسٹریلیا جیسی ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیل رہی ہے۔یہ بات تو ہر ایک کو یاد ہوگئی کہ آسٹریلیا 24 برس بعد پاکستان میں…

خاتون کیو کہں شین وارن کی تعریف میں،عمران خان کا بھی خراج تحسین
| | |

خاتون کیو کہں شین وارن کی تعریف میں،عمران خان کا بھی خراج تحسین

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے آنجہانی لیجنڈری ماسٹر اسپنر شین وارن کی سابقہ منگیتر بھی سامنے آگئیں ۔ آسٹریلیا کی ماڈل اور اداکارہ 2011 سے 2013تک ان کی منگیتر رہیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ایک شیر دل سورج جیسا تھا جو ہمیشہ کے بادلوں کی اوٹ میں گم ہوگیا۔کبھی بھی واپس نہ آنے کے…

عمران خان پی ایس ایل 7 فائنل پر کہاں ہونگے،آسٹریلیاٹیم گرینڈ شو کہاں دیکھے گی
| | | | | |

عمران خان پی ایس ایل 7 فائنل پر کہاں ہونگے،آسٹریلیاٹیم گرینڈ شو کہاں دیکھے گی

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا گرینڈ فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،اتفاق سے آج آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں ہوگی۔کینگروز آج اسلام آباد میں بیٹھ کر پی ایس ایل فائنل ٹی وی پر دیکھٰیں گے۔پاکستانی فینز اور کرکٹ مداحوں کا جنون دیکھیں گے۔ساتھ میں ٹی 20 کرکٹ فائنل…

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،کینگروز پہلی بار وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار
| | | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،کینگروز پہلی بار وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ یہ ہے وہ سیریز جو پاکستانی سرزمین پر اب تک کی ایسی آخری سیریز ہے،یہ ہے وہ سیریز جس میں آسٹریلیا مکمل طور پر وائٹ واش کا جھومر سجائے یہاں سے رخصت ہوا۔ایسا پاکستانی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف پہلی اور اب تک آخری بار مطلب ایک ہی بار…

ونٹر اولمپکس گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب،کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان بھی شریک
| | |

ونٹر اولمپکس گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب،کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان بھی شریک

بیجنگ،کرک اگین رپورٹ  کرکٹ کے سابق کپتان ونٹراولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک،شاندار رنگا رنگ اور آتش بازی سے بھرپور کھیلوں کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اس وقت چین کے دورے پر ہیں،جہاں آج جمعہ 4 فروری 2022 سے سرمائی اولمپکس کا آغاز ہورہا ہے۔ بیجنگ میں رنگا رنگ…