کرک اگین تجزیہ 100 فیصد درست،قلندرز ویسے ہی جیتے
| | | | |

کرک اگین تجزیہ 100 فیصد درست،قلندرز ویسے ہی جیتے

    کراچی۔کرک اگین لاہور قلندرز نے اسلام آباد کو ہرادیا۔قلندرز کی ناقابل یقین حالات میں کامیابی۔ناکام ٹیم 2 وکٹ پر 137 اسکور کر چکی تھی۔فتح 38 رنز کی دوری پر تھی۔30 بالز باقی تھیں کہ قلندرز کا سکہ غالب آگیا۔ اسلام آباد ٹیم 5وکٹ پر 166 تک محدود ہوگئی۔ہر چند کہ قلندرز کے بائولرز…

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان
| | | | |

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان۔پی ایس ایل 7 میں آج ہفتہ یوم کشمیر5 فروری 2022 کو 2 میچز کھیلےجائیں گے۔دوپہر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قنلدز کا شو ہوگا،اس رپورٹ میں اسی میچ کی بات ہوگی۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ…

فتح کے بعد بھی شاداب  اپنی ہی ٹیم سے ناخوش،بڑی وجہ بتائی تو ساتھی گھورتے ہی رہ گئے
| | | | |

فتح کے بعد بھی شاداب اپنی ہی ٹیم سے ناخوش،بڑی وجہ بتائی تو ساتھی گھورتے ہی رہ گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اسلام آباد یوناٹیڈ کے کپتان شاداب خان بھی کمال نکلے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو واضح فرق سے ہرانے کے بعد اپنی ٹیم سے ناخوش،برملا اظہار،ساتھی کھلاڑی سنجیدگی کے ساتھ دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے رنگا رنگ مقابلے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہیں۔جمعرات…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے۔شاہد آفریدی کا غلط وقت غلط استعمال ،اسی طرح بائولرز کے لئے غلط انتخاب،بیٹنگ لائن میں حکمت عملی کا فقدان خاص رہا۔آفریدی 4 اوورز میں 67 رنز دے کر مہنگے ترین گیند باز  بن…

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال
| | | | |

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد ایک اور غلطی کرگئے۔ٹاس کی جیت اور پہلے فیلڈنگ کی پرانی ریت نے ان کی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رواں لیگ کا سب سے بڑا مجموعہ 229 رنز کا سیٹ کردیا ہے۔شاہد…

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ بات کہیں کی بھی ہو۔اس وقت پی ایس ایل کی چل رہی ہے۔افغانستان اور بنگلہ دیش کی اچانک سیریز بھی شاید اسی تناظر میں سیٹ ہوئی ہو لیکن بات ہم بھی پی ایس ایل کی کریں گے۔ ہنگامی دوروں کے معاملات بھی پھر ویسے ہی ہوتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت…

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی۔پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام میں مقابل ہونگے،آج بھی سنگل شو ہوگا۔آخری میچز میں دونوں ٹیمیں فتح کے قریب آکر ملتان سے ہاری ہیں۔دونوں کی کہانی…

رومان رئیس کی شاداب کی فیصلہ کن وکٹ لینے کے باوجود جشن منانے سے معذرت
| | | | | |

رومان رئیس کی شاداب کی فیصلہ کن وکٹ لینے کے باوجود جشن منانے سے معذرت

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں کئی یاد گار لمحات دیکھنے کو ملے۔فیصلہ کن بلکہ کامیابی پر مہر ثبت کرنے والی شاداب خان کی وکٹ پر ملتان سلطانز کے بائولر نے جشن منانے سے معذرت کرلی،ٹینس ماحول میں دونوں جانب کا ڈریسنگ روم ٹینشن کا گھر بنا…

پی ایس ایل 7،ایک اور دلوں کو دھڑکانے والا شو،ملتان کی  مزید اڑان،چوتھی فتح
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ایک اور دلوں کو دھڑکانے والا شو،ملتان کی مزید اڑان،چوتھی فتح

کراچی،کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 7،ایک اور دلوں کو دھڑکانے والا شو،ملتان کی مزید اڑان،چوتھی فتح۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں ایک اور جاندار شو،لاٹھی چارج،اسکور کی برسات اور بائولرز کی کاریگری کے ساتھ ناقابل یقین کیچز،ڈراپ کیچز سےمزین ایک اور شاندار میچ ختم ہوا۔ملتان سلطانز اور اسلام آباد…

آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،
| | | | | |

آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 میں آج پھر ملتان سلطانز کا میچ ہے،3 میچزکی ناقابل شکست ٹیم کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹاکرا پڑے گا۔نیشل اسٹیڈیم کراچی میں آج بھی سنگل شو ہوگا۔اب تک کووڈ کے حالات نارمل ہیں، آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش…

پال اسٹرلنگ کی جگہ  ایک اور انگلش کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ
| | | | | | |

پال اسٹرلنگ کی جگہ ایک اور انگلش کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ

کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ کراچی کنگز میں گڑبڑ،رمیز راجہ…

کوئٹہ کے بعد اسلام آباد اور ملتان سلطانز اسکواڈز میں بھی نئے نام
| | | | | |

کوئٹہ کے بعد اسلام آباد اور ملتان سلطانز اسکواڈز میں بھی نئے نام

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 سے غیر ملکی پلیئرز کے کم ہونے اور تبدیلی کا عمل جاری ہے،تازہ ترین تبدیلیاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کی ہیں۔انگلینڈ کے ریس ٹوپلی نے فرنچائز کو ٹوپی کروادی ہے،وہ اب لیگ کے لئے دستیاب نہیں ہیں،اس موقع پر کہ جب لیگ شروع ہوئے5 واں روز آگیا،اسلام آباد…