دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب اور کیمپ،شیڈول
| | | | |

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب اور کیمپ،شیڈول

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے 5 سے 6 روز میں ہوجائے گا،کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اس کے 3 سے 4 روز بعد لگے گا،ٹیم اگلے ماہ سری لنکا میں 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔…

برطانوی ہائی کمشنر  انگلینڈ کے 12ویں کھلاڑی
| | | | | |

برطانوی ہائی کمشنر انگلینڈ کے 12ویں کھلاڑی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے میچز کی تاریخیں آنے کو ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اردو میں ابتدائی بات کی اور کہا کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔برطانیہ کی ملکہ کی 75 ویں سالگرہ کے حوالہ سے سالگرہ اور…

پاک انگلینڈ سیریز کو جوبلی ٹائٹل،اہم ملاقات
| | | | |

پاک انگلینڈ سیریز کو جوبلی ٹائٹل،اہم ملاقات

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز جوبلی سیریز میں تبدیل،دونوں ممالک دوران سیریز تاریخی پروگرام رکھ رہے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوگئی ہے۔ ملاقات میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا…

قومی کھلاڑی کب ملتان پہنچیں گے،پریکٹس شیڈول
| | | | |

قومی کھلاڑی کب ملتان پہنچیں گے،پریکٹس شیڈول

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے آج اتوار کو ملتان پہنچے گی۔مہمان ٹیم کی ملتان آمد کل متوقع ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 8 جون سے شروع ہونے والی ہے۔قومی کھلاڑیوں نے لاہور میں پریکٹس کی ہے اور آپس میں پریکٹس میچزبھی کھیلے ہیں۔ ملتان میں…

لاہور کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی الجھن کا شکار
| | | | |

لاہور کے ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی الجھن کا شکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں لاہور میں ٹریننگ کررہی ہے۔اس کے ساتھ مزید بھی کھلاڑی شامل ہیں۔34 پلیئرز کا ٹریننگ اور کنڈیشنگ کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔پیر کی صبح ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ساتھ میں  کئی اہم ٹپس بھی دیں۔ ڈیرن سیمی پاکستانی ستارہ،سول ایوارڈ…

ویسٹ انڈیز سیریز پنڈی میں شیڈول،لاہور میں کیمپ،ملتان کو آوازیں
| | | | |

ویسٹ انڈیز سیریز پنڈی میں شیڈول،لاہور میں کیمپ،ملتان کو آوازیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ file photo ویسٹ انڈیز سیریز پنڈی میں شیڈول،لاہور میں کیمپ،ملتان کو آوازیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔انگلینڈ میں…

حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی
| | |

حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی

لاہور،اسلام آباد،پشاور:کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دن لاہور پولیس کی کوششیں ناکام،لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال الٹا گلے پڑگیا،متعدد پولیس ملازمین کی ٹھکائی،ایک وکیل رہنما زبیرنیازی بھی گرفتار ہوگیا ہے،پولیس نے اب شیلنگ شروع کردی ہے۔ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے پنجاب حکومت…

کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے
| | |

کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے

لاہور،کرک اگین رپورٹ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ لاہور میں رل گئے۔ملک میں جاری سیاسی حالات تو ایک جانب رہے،پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ضروری بندشوں سے عام شہری تو عام شہری،سپراسٹارز بھی چلا اٹھے ہیں۔پریشانی کا شکار ہیں۔ عمران خان میرے رول…

آزادی مارچ سے پہلےکریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں،آج بڑا اپ سیٹ متوقع
| | |

آزادی مارچ سے پہلےکریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں،آج بڑا اپ سیٹ متوقع

لاہور،ملتان،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان میں حالات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیں،پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کےاہم رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے،گرفتاریاں،چادر،چار دیواری کا تقدس پامال۔حماد اظہر،عثمان ڈار سمیت اہم رہنمائوں کی گرفتاری کی ناکام کوششیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا رد عمل آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران…

قومی کھلاڑیوں کی ایک گھر میں دھمک،دوسرا ٹیسٹ 23 مئی سے شروع
| | | | | |

قومی کھلاڑیوں کی ایک گھر میں دھمک،دوسرا ٹیسٹ 23 مئی سے شروع

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور میں آج ایک ساتھی کھلاڑی کے گھر جادھمکے،یہ دعوت تھی ،اس میں جا دھمکے کا لفظ مزاح میں ہے۔قومی کھلاڑیوں کی کرکٹرامام الحق کے گھر آمد ہوئی ہے،امام الحق نے تمام ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے گھر کھانے پر بلایاتھا،امام کے گھر جانے والوں میں…

بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں،بھائی کیمپ سے نکال دیئے گئے
| | |

بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں،بھائی کیمپ سے نکال دیئے گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ  File photo بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں،بھائی کیمپ سے نکال دیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تنقید کی زد میں ہیں،وہ اپنے بھائی کو پی سی بی کرکٹ راہداریوں میں لے آئے ہیں۔اس پر شدید تنقید ہوئی ہے۔پی سی بی نے مداخلت کی ہے۔بابر اعظم  کو بیک…

لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام
| | | |

لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق وزیر اعظم،سابق کپتان عمران خان نے اپنے ہوم گرائونڈ لاہور سے علم بلند کردیا،مینار پاکستان پر تاریخی جلسے سے خطاب میں انہوں نے اپنی قوم کو اگلا لائحہ عمل دے دیا ہے۔لاہور جلسہ،عمران خان نے اگلا لائحہ عمل دے دیا،اداروں کو ذومعنی پیغام دیا ہے۔ جمعرات کی شب گریٹرپارک…