سیاسی یا کوئی اور وجہ،قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل،کیا ٹائٹل ملنے والا
| | | |

سیاسی یا کوئی اور وجہ،قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل،کیا ٹائٹل ملنے والا

لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں وہ فیصلے ہونے لگے،پہلے اس کا تصور بھی محال تھا۔لاہور کے معروف کرکٹ گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کچھ اور رکھا جارہا ہے۔جب بھی ایسی مہم چلتی ہے تو سیدھی بات  یہ بات سمجھ آتی ہے کہ  جیسے کوئی سیاسی وجوہ ہوں۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق…

نیا شہر،نیا ہوٹل،کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیمیں کس حال میں،بابر کیا کہتے،آج کا شیڈول
| | | | |

نیا شہر،نیا ہوٹل،کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیمیں کس حال میں،بابر کیا کہتے،آج کا شیڈول

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں ہیں،ان کا شاندار استقبال ہوا ہے۔کھلاڑی شہر اور ہوٹل بدلنے پر پریشان نہیں ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کرکٹرز نے کراچی ہوٹل کو بھی اعلیٰ ترین قرار دیا،سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہوٹل میں پاکستانی اور آسٹریلین پلیئرز ہنسی مذاق بھی کرتے رہے۔…

شاہ نواز دھانی اور امپائر علیم ڈرا میں نیا عشق،ویڈیو وائرل
| | | | | |

شاہ نواز دھانی اور امپائر علیم ڈرا میں نیا عشق،ویڈیو وائرل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں شاہ نواز دھانی کا کردار بھی خوب رہا،امپائر علیم ڈار سے درست معنوں میں انہوں نے اکھ مٹکا کیا۔ان کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل فائنل،عمران طاہر کی آنکھیں بند،عجب ریویو،کئی ڈرامے گزشتہ میچ میں انہوں نے بال کروانے،وکٹ لینے کے…

پی ایس ایل 7،ایک اور کووڈ ٹیسٹ مثبت،اب کون زد میں
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ایک اور کووڈ ٹیسٹ مثبت،اب کون زد میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 جوں جوں اختتام کی جانب جارہی ہے،ویسے ہی مسائل بھی سر اٹھارہے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ ابتدائی 2 بڑے مسائل کے باوجود پی ایس ایل شیڈول متاثر نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی خوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ پی ایس ایل 7کےا ختتامی لمحات میں…

لاہور کی بیٹنگ،جیمز فالکنر پر پی ایس ایل کھیلنے کی پابندی،پی سی بی کا اعلان
| | | | | | |

لاہور کی بیٹنگ،جیمز فالکنر پر پی ایس ایل کھیلنے کی پابندی،پی سی بی کا اعلان

لاہور،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے یہ میچ نہایت اہم ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آصف علی کپتانی کررہے ہیں،شاداب خان ان فٹ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کی جانب…

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا
| | | | | |

عثمان قادر نے میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال لیا،راز کیا تھا،خود ہی بتادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image لیجنڈری مرحوم لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر نے پی ایس ایل 7 میچ کے دوران جیب سے کاغذ نکال کرلہرادیا،کیمرے کی آنکھ کاغذ پر لکھے پیغام کو نہ دیکھ سکی۔میچ کے بعد لیگ اسپنرنے خود ہی اپنا راز بتادیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اس…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست۔اس لئے بھی کہ یونائیٹڈ کے فیلڈرز نے آدھے درجن کیچز ڈراپ کئے۔پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ میں جاکر کنگز کی پہلی جیت بھی ممکن نہ ہوسکی۔پی ایس ایل میں واپسی کی امیدیں…

پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش
| | | | |

پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش

  لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش. پاکستان سپر لیگ 7 کا اہم ترین معرکہ۔کراچی کنگز کے پائوں سے زمین سرکنے کا خطرہ۔بابر اعظم اور ان کی ٹیم بھرپور اعتماد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اتر گئی ہے۔ کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…

آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا
| | | | |

آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اتوار 13 فروری کو ڈبل ہیڈر شو ہے۔دن کا میچ نہایت ہی اہم ہے۔ملتان سلطانز سے ہارنے والی پشاور زلمی اب اپنا 7 واں میچ ایسی ٹیم سے کھیلے گی جو تمام 5 میچز ہار…

ڈیرن سیمی کو خواتین نے بیگ پکڑا دیا
| | | | | | |

ڈیرن سیمی کو خواتین نے بیگ پکڑا دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پشاور زلمی کے مینٹور ڈیرن سیمی کو پشاور یادآنے لگا ہے۔پرانے دنوں کی ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ پرانے ایام کے محبت بھرے لمحات۔ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر اس بار پشاور زلمی ابتدائی میچز میں ڈیرن سیمی کی خدمات…

کراچی کنگز اتوار کو پی ایس ایل سے باہر ہو سکتی،بابر اعظم کیا کہتے
| | | | |

کراچی کنگز اتوار کو پی ایس ایل سے باہر ہو سکتی،بابر اعظم کیا کہتے

  لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی کنگز کے لئے لاہور کا پہلا میچ ہی ایونٹ سے اخراج کا سبب بن سکتا ہے۔پی ایس ایل 7 میں کراچی میں 5 میچز ہارنے والی ٹیم 13 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ناکامی کا مطلب فائنل 4 سے قریب باہر ہونا ہوگا۔ ایچ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر آگئی،پی ایس ایل 7 میں 2 روزہ وقفہ قریب
| | | | | | |

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر آگئی،پی ایس ایل 7 میں 2 روزہ وقفہ قریب

کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی خبر،انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جیسن رائے نے تمام رکاوٹیں عبور کرلیں،وہ کل کے میچ کے لئے دستیاب ہونگے۔گلیڈی ایٹرز ٹیم کو بیٹنگ میں مشکلات آرہی تھیں،اب جاکر کچھ ٹریک بہتر ہونا شروع ہورہا ہے۔ کراچی کنگز کو 5ویں میچ میں پہلی فتح کی تلاش،کچھ…