پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ ملتوی
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ ملتوی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے۔یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30…

لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا
| | | |

لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ لاہور،قومی ٹیم، کے ٹریننگ سیشن میں کیا کچھ ہوا۔قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن ہوا۔بارش کے سبب اسے یہاں منتقل کیاگیا تھا۔ نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی…

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب خان کی پریس کانفرنس منسوخ
| | | |

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب خان کی پریس کانفرنس منسوخ

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہوا ہے۔قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا۔ اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا۔نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی…

سری لنکا سے شکست کے بعد قومی کرکٹرز نے انعامات بانٹے
| | |

سری لنکا سے شکست کے بعد قومی کرکٹرز نے انعامات بانٹے

  گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم گال میں ہارگئی سری لنکا سے شکست کے بعد انعامات لینے کی بجائے دینے پر اتر آئی ۔ گال میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز 246 رنز کی شکست سے 2 میچز کی سیریز ڈرا ہوئی۔ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر یکدم تیسرے…

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز
| | |

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز

گال،کرک اگین رپورٹ ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی سن فٹ ہونے کے بعد فوٹوگرافر بن گئے،ذمہ داری سنبھال لی،عین ممکن ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں وہ بطور فوٹوگرافرصحافی  خدمات سرانجام دیں۔ساتھ میں وہ کرکٹ فینز اور میڈیا کے لئے بڑے معاون ہونگے۔ کبھی پولیس…

جشن اپنی جگہ،اگلا ٹیسٹ سرپر،5ویں پوزیشن پر جاسکتے
| | | | | |

جشن اپنی جگہ،اگلا ٹیسٹ سرپر،5ویں پوزیشن پر جاسکتے

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا چیلنج سر پر ہے۔24 جولائی میں 2 دن کا وقفہ ہے۔پاکستانئی ٹیم کو گال ہی میں میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کھیلنا ہے۔اصل وہی میچ ہے جس سے پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کا روڈ میپ واضح ہوگا۔پہلے…

بابر اعظم کیسا پلیئر،موازنہ کے لئے ریٹائرمنٹ کا انتظار کریں،وقار یونس کا صاف جواب
| | | |

بابر اعظم کیسا پلیئر،موازنہ کے لئے ریٹائرمنٹ کا انتظار کریں،وقار یونس کا صاف جواب

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیسا پلیئر،موازنہ کے لئے ریٹائرمنٹ کا انتظار کریں،وقار یونس کا صاف جواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں سابق کپتان وقار یونس نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔انہوں نے فوری طور پر انہیں پاکستان کے کسی بھی لیجنڈری پلیئر سے بڑا تو دور ان کے برابر لانے سے…

وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈکپ چیمپئن کی مضبوط پیش گوئی کردی
| | | | | | |

وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈکپ چیمپئن کی مضبوط پیش گوئی کردی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق بائولنگ کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالہ سے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔حال میں کرکٹ آسٹریلیا اور آئی سی سی کے زیر انتظام انہوں نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کی 100 روزہ کائونٹ ڈائون تقریب میں بھی شرکت کی…

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات
| | | | | |

وسیم اکرم کی گوشت پر ہدایات،پاکستانی کھلاڑیوں کی عید مصروفیات

کولمبو،کراچی۔لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دی،نیٹ پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے ہوٹل میں آکر اپنی چھوٹی موٹی محفلیں سجائیں،جہاں چائے،کھانا وغیرہ تھا،ساتھ میں لطیفوں کی دنیا تھی۔ ادھر سابق کپتان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں سمیت پوری قوم کو ایک نصیحت کردی ہے،پہلے تو عید…

قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا
| | |

قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا۔ اس کے ساتھ یہ بھی  جان لیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے عید ملنے اور اس کی سرگرمیوں کی ویڈیو جاری کی ہے،ساتھ میں تمام مسلمان برادری کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں…

ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار
| | | |

ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارد گرد فوج کی حصار،کولمبو میں سخت سکیورٹی میں ٹریننگ سیشن۔کھلاڑیوں کی عید نماز اور عید ہوٹل سے میدان تک محدود ہوگئی ہے۔ ہفتہ کو کولمبو میں ہونے والے خوفناک مظاہروں نے صدارتی محل اور وزیر اعظم آفس تک فتح کروادیئے تھے،اس کے بعد وہاں کی موجودہ حکومت…

سری لنکا میں قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،تشویش پھیل گئی
| | | |

سری لنکا میں قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،تشویش پھیل گئی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچی تو پہلے روز اس کے مساجر کا ویڈیو ٹیسٹ مثبت آگیا تھا،اس کے بعد باقی کلیئر قرار دیئے گئے۔دوسرے روز جمعہ کو ٹریننگ کی گئی ۔یہ ہفتہ اور اتوار کی بھی شیڈول تھی۔ پی سی بی نےجمعہ کی رات 10بجےکے بعدایک سطری بیان جاری کیا ہے…