سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ
| | | | | |

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان حجام بن گئے،ساتھی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹنگ کردی،تیسرے میچ میں شاہین کے بال نئے اسٹائل میں سامنے آئیں گے۔ کرکٹر نے خود ہی ویڈیو شیئر کی،ساتھ میں رضوان کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔لکھا ہے کہ  رضوان کو ہرکام…

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق
| | | |

خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق

کرک اگین رپورٹ خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق۔پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک بچے کا فیڈر دھونے لگے۔ساتھ ہی اس پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے نہایت ہی منفرد انداز میں  خواتین کے عالمی دن کو چند سیکنڈز میں ایک جملہ کے ساتھ منایا اور اچھا پیغام دیا ہے۔ حسن علی…

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن
| | | | |

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔پاکستان کی حتمی 12 رکنی ٹیم اور اس میں سے ممکنہ 11 کھلاڑی کرک اگین نے ظاہر کردیئے ہیں۔اعدادوشمار پریشان کن اورنگاہیں جھکادینے والے ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ پچ پرجوا،ٹاس کا بھی غلط فیصلہ،پاکستان کو اننگ کی شکست پاکستان کی…

آئی پی ایل کے دوران پاکستانی پلیئرز کا کراراجواب تیار،9 ویں مستند کھلاڑی کا کائونٹی معاہدہ
| | | | | | | |

آئی پی ایل کے دوران پاکستانی پلیئرز کا کراراجواب تیار،9 ویں مستند کھلاڑی کا کائونٹی معاہدہ

لندن ،کرک اگین رپورٹ File photo آئی پی ایل کے دوران پاکستانی پلیئرز کا کراراجواب تیار،9 ویں مستند کھلاڑی کا کائونٹی معاہدہ۔آئی پی ایل سے پاکستان کو ہمیشہ باہر رکھنے والے بھارت کے لئے اس بار اچھا جواب،پاکستان کی قریب پوری الیون آئی پی ایل دورانیہ میں دنیا کی نمبر ون فرسٹ کلاس اور محدود…

پاکستان کی 2 ٹیمیں سخت ٹریننگ میں،فنچ کو سٹیون سمتھ کو جھٹکا
| | | | | | | |

پاکستان کی 2 ٹیمیں سخت ٹریننگ میں،فنچ کو سٹیون سمتھ کو جھٹکا

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم یہاں اپنے ملک میں ٹرئیننگ میں مصروف ہیں،ایک کو ورلڈ کپ کا چیلنج ہے۔دوسری ٹیم کو یہاں چوتھائی صدی بعد آسٹریلیا جیسی سخت ٹیم کے خلاف مکمل سیریز کھیلنی ہے۔دونوں جانب کھلاڑی مشقیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ناقابل یقین…

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف
| | | | | | | |

ایک اور ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی،مکی آرتھر کا شان مسعود اور پاکستانی ٹیم سے رابطوں کا انکشاف

ہاگلے اوول،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے،دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاگلے اوو ل میں فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا،کیوی کپتان کین ولیسن اس سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔ ادھرپاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کے پاکستان…

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی مسقط میں صحابی کے روضہ مبارک پر حاضری
| | | |

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی مسقط میں صحابی کے روضہ مبارک پر حاضری

مسقط،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔لیجنڈری کرکٹر نے اس کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ویڈٖیو میں دیکھا جاسکت ہے کہ محمد یوسف نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کھڑے ہیں۔فاتحہ پڑھنے کے بعد…

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل
| | | | | | | | |

بابر اعظم آئی سی سی کی سال 2021 کی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان،فخرزمان شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سال 2021 کے بہترین پرفارمرز میں پاکستانی چھاگئے،24 گھنٹوں میں دوسری ٹیم کا اعلان،بابر اعظم مسلسل دوسری بار کپتان منتخب،آئی سی سی نے کلینڈر ایئر 2021 کی ایک روزہ ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے،بابر اعظم کپتان ہیں،ان کے ساتھ ایک اور پاکستانی فخرزمان بھی شامل کئے گئے ہیں۔…

نجم سیٹھی کرکٹ کے لئے نان سینس،مجھے رلایا،رمیز کی سمجھ بوجھ کے بیان پر قائم،محمد حفیظ کے انکشافات
| | | | |

نجم سیٹھی کرکٹ کے لئے نان سینس،مجھے رلایا،رمیز کی سمجھ بوجھ کے بیان پر قائم،محمد حفیظ کے انکشافات

کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی حکام پر برس پڑے،ایک سابق چیئرمین کے بارے میں انکشاف کیا انہوں نے مجھے رلا دیا،رمیز راجہ کو کرکٹ کی سمجھ نہ ہونے والا بیان جذباتی انداز میں نہیں دیا۔کرکٹ حکام کو کرکٹ کی سمجھ بوجھ والا ہونا …

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ
| | | | |

رضوان کو پوری ٹیم تنگ کرتی،ایک پلیئر بہت زیادہ آگے،پسلیوں کی قربانی والی شاٹ کا تذکرہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سال 2021 کی کارکردگی کے اصل ہیرو محمد رضوان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے،پی سی بی کیش ایوارڈ تقریب میں پاکستانی وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں سب ہی تنگ کرتے ہیں،حسن علی تو بہت زیادہ ہی تنگ کرتے ہیں۔ بھارت کے خلاف جیت کا…

بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا
| | | | |

بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا

لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 کپ میچ میں پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ٹیم منیجمنٹ کا بھی تھا،جس نے اتنی میٹنگز کیں اور ایسا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں کیش انعامات تقسیم
| | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں کیش انعامات تقسیم

لاہور ،کرک اگین رپورٹ PCB Imgae پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے پی سی بی نے رات 10 بجے کے بعد مختصر سی بریفنگ جاری کی ہے،اس میں پی سی بی نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب کیلنڈر…