آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل
| | | | | | | | |

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی شامل

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی تازہ تریں ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ وژڈن نے موجودہ ٹیسٹ رینکنگ کی مدد سے موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ الیون کا انتخاب کیا ہے،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور…

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی
| | |

سنٹرل کنٹریکٹ ،پی سی بی اور قومی کرکٹرز پھڈے کے بعد صلح پر راضی

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی اور سینئر کھلاڑیوں کے مابین سنٹرل کنٹریکٹ معاملہ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،معاملہ ایشیا کپ کے فوری بعد خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔1 درجن کھلاڑی پہلے ہی سائن کرچکے ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کے ساتھ فخرزمان،شاداب خاں اور حسن علی…

شاہین آفریدی نیدر لینڈز میں کتنے میچ کھیلیں گے ،فیصلہ آگیا
| | | |

شاہین آفریدی نیدر لینڈز میں کتنے میچ کھیلیں گے ،فیصلہ آگیا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ان فٹ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی دورہ نیدر لینڈ میں کیا کریں گے،کوئی میچ کھیلیں گے یا صرف سیر کرکے واپس آجائیں گے ،اس کا جواب مل گیا ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے خود ہی بتادیا ہے۔ شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان فٹ ہوئے۔ نیدرلینڈز سیریز…

ایشیا کپ،بھارت نے شاہین آفریدی کاتوڑ تلاش کرلیا،کام شروع
| | | | | | | |

ایشیا کپ،بھارت نے شاہین آفریدی کاتوڑ تلاش کرلیا،کام شروع

ممبئی،نئی دہلی،دبئی :کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالہ سے بھارتی کیمپ میں نئی تیاری شروع کردی گئی ہے ۔پاکستانی پیسرز کے خلاف کھیلنے کی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔اس حوالہ سے اسکواڈ میں شامل تمام پاکستانی بائولرز کی تازہ ترین ویڈیوز اکٹھی کی جارہی ہیں اور بھارتی گیند بازوں کو…

ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم
| | | | | |

ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بنگلہ دیش بھی ایک کھلاڑی سے محروم،پاکستان کے لئے الارم۔ایشیا کپ سے بھارت کے جسپریت بمراہ آئوٹ ہوگئے،بڑا نقصان ہوا۔اسی طرح ایک اور ٹیم بنگلہ دیش کے نورالحسن بھی زخمی ہونے کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔مزید انجریز اس کے علاوہ ہیں،یہی وجہ ہے کہ  ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ…

دورہ نیدر لینڈ،شاہین آفریدی کا آرام لینے سےانکار،اب کیا ہوگا
| | | |

دورہ نیدر لینڈ،شاہین آفریدی کا آرام لینے سےانکار،اب کیا ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر آرام کے لئے تیار نہیں ہیں۔سری لنکا میں ان فٹ ہوکر دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر نے نیدر لینڈ دورے سے باہر ہونے سے انکار کردیا ہے۔نتیجہ میں پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہوئی…

شاہین کی آفریدی کے ساتھ پریکٹس کون سی
| | | |

شاہین کی آفریدی کے ساتھ پریکٹس کون سی

  کرک اگین رپورٹ ان فٹ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس شروع کی اور وہ بھی لالا کے ساتھ۔ پاکستانی پیسر سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر تھے۔پہلے میچ کے دوران وہ فیلڈ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔ شاہین کو دورہ نیدر لینڈ میں ھی شامل نہیں کیا جائے گا ۔ پیر…

نیدرلینڈ دورےسے شاہین آفریدی باہر،خوش قسمت متبادل کون،شیڈول
| | | |

نیدرلینڈ دورےسے شاہین آفریدی باہر،خوش قسمت متبادل کون،شیڈول

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز کا ماہ شروع ہوگیا ہے۔دورہ نیدرلینڈ کے لئے اسکواڈز فائنل کیا جارہا ہے۔کپتان اور کوچز میں مشاوت قریب مکمل ہے۔رپورٹ کے مطابق لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کی غرض سے شامل نہیں کیا جائے گا۔حسن علی اسکواڈ کا حصہ ہونگے،ان کے لئے…

دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیموں کی پریکٹس مکمل ہوگئی ہے۔جمعہ کو ہونے والی ٹریننگ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔اس دوران پاکستانی اور سری لنکن ہیڈ کوچز میں بھی ملاقات رہی،ماضی کے دوستوں نے کھل کربات چیت کی ہے۔ ادھر شاہین شاہ آفریدی کےان فٹ ہونے کے…

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز
| | |

ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز

گال،کرک اگین رپورٹ ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی سن فٹ ہونے کے بعد فوٹوگرافر بن گئے،ذمہ داری سنبھال لی،عین ممکن ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں وہ بطور فوٹوگرافرصحافی  خدمات سرانجام دیں۔ساتھ میں وہ کرکٹ فینز اور میڈیا کے لئے بڑے معاون ہونگے۔ کبھی پولیس…

بگ بیش میں 5 بڑے پاکستانی شامل،بھارت سے نیا جوڑ پڑے گا
| | | | | | | |

بگ بیش میں 5 بڑے پاکستانی شامل،بھارت سے نیا جوڑ پڑے گا

میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے روشن ہیں۔آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لئے قومی مرکزی کھلاڑی ابھی سے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ میلبورن ہوبارٹ ہوریکنز  کے لئے پہلی سلیکشن کریں گے۔ میلبورن رینی گیڈز کی پہلی پک ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈرافٹ کے لئے تاریخ 28…

پاکستان کو نقصان،باہر ہوگئے شاہیںن
| | | |

پاکستان کو نقصان،باہر ہوگئے شاہیںن

  گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کو بڑا نقصان،شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔انجری کی وجہ سے اب کلیئرنس ہوئی ہے کہ وہ پاکستان کو دستیاب نہ ہونگے۔ گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران فیلڈ میں ڈائیو کرتے وہ زخمی ہوگئے تھے۔ سری لنکا کے خلاف 24 جولائی سے…