شاہین آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹ آگئی
| | |

شاہین آفریدی کی ایم آر آئی رپورٹ آگئی

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ ہے،وہ گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز فیلڈ کے دوران ڈائیو لگاکر زخمی ہوگئے تھے،اس کے بعد انہوں نے اوورز بھی نہیں کروائے تھے،چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی…

پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم
| | | | |

پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم

گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹریپ ہورہی ہے،دونوں اوپنرز پویلین سدھارچکے ہیں۔گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اختتامی لمحات میں قومی کرکٹ ٹیم مشکلات میں تھی۔کرک اگین نے سری لنکن اننگ کے اختتام پر ایسے ہی نہیں لکھاتھا کہ سری لنکا کے آخری پیئرز نے پاکستان کے لئے مشکلات…

بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے
| | | | | | |

بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ بوم بوم بمراہ شاہین سے آگے،نمبر ون بن گئے بھارت کے جسپریت بمراہ آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں نمبر ون ہوگئے ہیں۔بھارتی پیسر بائولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن لے گئے۔انہوں نے کل انگلینڈ کے خلاف اوول میں 19 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر یہ اعزاز حاصل…

ٹیسٹ رینکنگ،ویرات کوہلی باہر،شاہین اور بابر کی یکساں اڑان
| | | | | | |

ٹیسٹ رینکنگ،ویرات کوہلی باہر،شاہین اور بابر کی یکساں اڑان

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10بیٹرز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں 11 اور 20 کی اننگز نے ان کو 3 درجہ نیچے کردیا۔وہ اب 13 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ سابق انگلش کپتان جوئے روٹ کیریئر کی بہترین بلندی پر ہیں۔923 ریٹنگ…

شاہین آفریدی پولیس انسپکٹر،سری لنکن خیر منائیں
| | | | |

شاہین آفریدی پولیس انسپکٹر،سری لنکن خیر منائیں

پشاور،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی  پولیس آفیسر بن گئے ہیں،انہوں نے وردی تان لی ہے،اب دنیا کے بیٹرز اپنی خیرمنائیں۔واقعہ سچ ہی ہے۔پیغام جو چاہے نکال لیں۔ پشاور پولیس نے شاہین آفریدی کو پولیس کا خیرسگالی آفیسر بنایا ہے۔فاسٹ بائولر نے وردی تان کر ایک ذمہ دار آفیسر کی طرح ذمہ داری سرانجام دی…

سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری
| | | | |

سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری

راولپنڈی، 30 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی نئی اپ ڈیٹ،بنگلہ دیش پھنس گیا،وارنر کا شاہین پر ری ایکشن
| | | | | | | | |

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی نئی اپ ڈیٹ،بنگلہ دیش پھنس گیا،وارنر کا شاہین پر ری ایکشن

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ File Photo پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی نئی اپ ڈیٹ،بنگلہ دیش پھنس گیا،وارنر کا شاہین پر ری ایکشن۔ملکی گرم سیاسی ماحول میں جمعرات کا دن کچھ پرسکون تھا،علی الصبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے اچانک جلسہ ختم کرنے پر ماحول پرسکون ہوگیا،اس کے بعد دن…

کائونٹی کھیلنے والے شاہین آفریدی کہاں پہنچ گئے
| | | | |

کائونٹی کھیلنے والے شاہین آفریدی کہاں پہنچ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی پیسر کہاں پہنچ گئے،شاندار استقبال بلکہ ویلکم بیک کے جملوں کی گونج۔شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں جاری قومی کنڈیشنگ کیمپ میں جاندار استقبال کیا گیا۔ لیفٹ ہینڈ پیسر کائونٹی کرکٹ کھیل کر وطن واپس آگئے تھے،انہوں نے مقررہ 6 میچز کے معاہدے کو بھی…

ڈیرن گف نے اگلے پاکستانی کپتان کا نام بتادیا
| | | | |

ڈیرن گف نے اگلے پاکستانی کپتان کا نام بتادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیرن گف نے اگلے پاکستانی کپتان کا نام بتادیا۔پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گف نے پاکستان کے اگلے کپتان کی پیش گوئی کردی ہے،یہ الگ بات ہے کہ ان کا اپنا ملک اس وقت اس عمل سے گزررہا ہے۔جب ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ کو مستعفی ہونا…

شاہین آفریدی کا کائونٹی سفر اچانک ختم،واپسی
| | | |

شاہین آفریدی کا کائونٹی سفر اچانک ختم،واپسی

  لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کا کرکٹ کائونٹی سفر تمام،وطن واپسی ۔مڈل سیکس کائونٹی نے تصدیق کردی ہے۔ شاہین کا کائونٹی معاہدہ اس ماہ کے آخر تک کا تھا لیکن اب پیسر نے جلدی پاکستان جانے کی ٹھانی ہے۔ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر…

پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر
| | | |

پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 اہم کھلاڑی کائونٹی کرکٹ کے آنے والے رائونڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پلیئر کے حوالہ سے افسوسناک خبر بھی ساتھ جڑی ہے۔اس طرح جمعرات سے شیڈول کائونٹی…

کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے
| | | |

کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں طویل عرصے کے بعد پاکستانی کھلاڑی 5 رائونڈز کے بعد ٹاپ پرفارمرز میں آگئے ہیں۔رواں سال کائونٹی ٹیمیں 4 سے 5 میچز کھیل چکی ہیں۔ان میں ہرمیدان میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی نمایاں ہیں۔بائولنگ میں کچھ زیادہ وزن…