لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں
| | | | | | |

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے نسیم شاہ کو شامل کرلیا۔بابر اعظم الیون نے ٹاس سے قبل آسٹریلیا کو ایک یہ سرپرائز دیا ہے،اس فیصلے سے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وکٹ وہ نہیں ہے جو حریف کپتان…

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے
| | | | | |

تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز ٹرافیز لے اڑے

کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہی ٹرافیز مل گئی ہیں۔ بابر اعظم،محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی اسے پاکر بہت خوش ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسے تھامے خوشی مناتے رہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ان ٹرافیز کا جاری آسٹریلیا سیریز سے کوئی تعلق نہیں…

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ
| | | | | |

سنچری میکر اب ہیئر میکر،شعیب ملک کس کےکہنے پر ڈراپ،ہولی کے رنگ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان حجام بن گئے،ساتھی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹنگ کردی،تیسرے میچ میں شاہین کے بال نئے اسٹائل میں سامنے آئیں گے۔ کرکٹر نے خود ہی ویڈیو شیئر کی،ساتھ میں رضوان کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔لکھا ہے کہ  رضوان کو ہرکام…

پاک،آسٹریلیا ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس،وارنر اور شاہین ایک ساتھ وکٹ کی رونمائی میں شریک
| | | | |

پاک،آسٹریلیا ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس،وارنر اور شاہین ایک ساتھ وکٹ کی رونمائی میں شریک

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاک،آسٹریلیا ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس،وارنر اور شاہین ایک ساتھ وکٹ کی رونمائی میں شریک۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی ہے،دونوں ٹیمیں آگے پیچھے میدان میں اتری ہیں۔دونوں ٹیموں کو فوری اور جلدی پچ کی انسپیکشن کی جلدی تھی۔ ایک موقع پر شاہین  شاہ…

میچ تو شروع نہ ہوا،شاہین اور سمتھ میں کیا چلتا رہا
| | | | |

میچ تو شروع نہ ہوا،شاہین اور سمتھ میں کیا چلتا رہا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل 1بجے شروع ہونے کا امکان ہے۔امپائرز سوا12 بجے آخری جائزہ لیں گے،اس دوران لنز شروع ہوگیا ہے اور میچ لنچ کے عام وقفہ سے 20 منٹ بعد شروع ہوجائے گا۔ راولپنڈی سے کرکٹ کے لئے آج اچھی ، پاکستان کے…

بیوی دیکھ لے کہ قہوہ بنانا آگیا،رضوان کا ساتھی کھلاڑیوں کو پارٹی دیتے پیغام
| | | |

بیوی دیکھ لے کہ قہوہ بنانا آگیا،رضوان کا ساتھی کھلاڑیوں کو پارٹی دیتے پیغام

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بیوی دیکھ لے کہ قہوہ بنانا آگیا،رضوان کا ساتھی کھلاڑیوں کو پارٹی دیتے پیغام۔شاہین شاہ آفریدی قہوہ بنانے کے ماسٹر،فریضہ محمد رضوان نے ادا کیا۔پی سی بی کے پلیٹ فارم سے جانے ہونے والی ویڈیو میں پاکستان کے ٹاپ وکٹ ٹیکر قہوہ بناتے دکھائی دیئے۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ یہ…

شاہین آفریدی کا اعلی ادب،ٹرافی کے ساتھ کوچ کے قدموں میں
| | | | |

شاہین آفریدی کا اعلی ادب،ٹرافی کے ساتھ کوچ کے قدموں میں

  کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور ٹیم نے ادب اور عزت دینے کی نئی مثال قائم کردی شاہین شاہ آفریدی جو کہ کپتان ہیں ،انہوں خود جھک کر وننگ ٹرافی اپنے کوچ عاقب جاوید کے قدموں میں رکھی۔ایسا کرتے ہوئے وہ قدموں کے بل جھکے اور زمین پر بیٹھ کر انہوں نے…

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے
| | | | | | |

کرک اگین کی پیش گوئی سچ،آخری اوور میں سنگل کیوں نہ بنے،شاداب خان بول اٹھے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر  2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال…

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے
| | | | | | | |

شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر ایک ہی جملہ لکھا ہے لیکن کمال لکھا ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹائی ہونے میں…

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں  لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا
| | | | |

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ  لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل…

آئی سی سی ایوارڈ نہ کپتانی کام آئی،لاہور کو بھی شکست
| | | | | |

آئی سی سی ایوارڈ نہ کپتانی کام آئی،لاہور کو بھی شکست

کراچی کرک اگین   اب یہ بات تو واضح ہونے لگی ہے کہ ٹاس جیت کر میچ جیت لو۔200 اسکور بھی پہلے بیٹنگ کرنے والے کے لیے ناکافی ہیں۔ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے مسلسل دوسری جیت اسی فارمولہ کے تحت نام کرلی۔ ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس نے لاہور قلندرز کو 5وکٹ…

آئی سی سی کا سب سے بڑا ایوارڈ شاہین آفریدی نے جیت لیا،مزید ایوارڈز اور خبریں
| | | | |

آئی سی سی کا سب سے بڑا ایوارڈ شاہین آفریدی نے جیت لیا،مزید ایوارڈز اور خبریں

دبئی۔کرک اگین   پاکستان کے شاہین آفریدی نے آئی سی سی کاسال کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ سر گیری سوبرز ٹرافی کے لئیے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کے نام قرعہ فال نکلا۔یہ سال بھر کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ ملتا ہے ۔ کسی کو کیسے شبہ ہوسکتا تھا۔جوئے روٹ…