ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ناقابل شکست،سکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان ناقابل شکست،سکاٹ لینڈ کو بھی ہرادیا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا ورلڈ تی 20 کپ سپر 12 گروپ میچز میں باوقار اختتام،5 ویں و آخری میچ میں اس نے سکاٹ لینڈ کی73 رنز سے ٹھکائی کردی اور بڑی جیت رقم کی۔اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان رواں ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والا واحد ملک بن گیا ہے۔گروپ 2 میں 5…

شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن
| | | | | |

شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا دن،تیز ففٹی،پاکستان 5 ویں فتح کی جانب گامزن. شعیب ملک کی بھرپور ہٹنگ، پاکستان کا سکاٹ لینڈ کو190 رنز کا بڑا ہدف. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا اختتام ہے. گروپ 2 کے پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے آخری میچ میں چھکوں…

پھڑ پھڑانے والے کیویز ذبح،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب،کرک اگین کی مسلسل دوسری پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پھڑ پھڑانے والے کیویز ذبح،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب،کرک اگین کی مسلسل دوسری پیش گوئی سچ

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیو زی لینڈ کو باندھ کر دےمارا۔کیویز کے ایسے پر کترے کہ وہ پھڑ پھڑا بھی نہ سکے،جب ایسا ہوتو پھر اڑنے کا سوچا نہیں جاسکتا۔نتیجہ میں کیویز کو فرار کا راستہ بھی نہ ملا،ایسا فرار کہ جس سے میچ سے بھاگا جاسکتا۔یہ ٹیم پاکستانی گرائونڈ راولپنڈی سے وہ…

شعیب ملک کی ورلڈ ٹی 20 میں انٹری کسی جادو ٹونہ کا شاخسانہ؟شاہد آفریدی کا ریکارڈ خطرے میں
| | | | | | |

شعیب ملک کی ورلڈ ٹی 20 میں انٹری کسی جادو ٹونہ کا شاخسانہ؟شاہد آفریدی کا ریکارڈ خطرے میں

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی انٹری ایک خواب کی مانند ہے،۔ایک سال سے ٹیم دے دھتکارے گئے پلیئر کے حق مین شعیب اختر اور انضمام الحق جیسے لوگ بولتے دکھائی دیئے تھے لیکن ان کے علاوہ کوئی بڑی ٹھوس آواز نہیں تھی۔رمیز راجہ…

گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی
| | | | | | |

گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی

اسپیشل رپورٹ گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی۔جب سلیکشن مشکوک ہو تو آوازیں ہر جانب سے بلند ہوتی ہیں۔پاکستان میں شعیب ملک کی سلیکشن پر بہت سے لوگوں کے تحفطات ہیں لیکن کیا ہے ناکہ جن کو یہ ہیں،ان کی اپنی خواہشیں بھی پوری ہوئی ہیں۔سابق کپتان سرفراز احمد کے…

ہم آہنگی ہو تو ایسی،شعیب ملک کی طرح سری لنکن ٹیم میں بھی بڑی انٹری،آج اعلان متوقع
| | | | | | |

ہم آہنگی ہو تو ایسی،شعیب ملک کی طرح سری لنکن ٹیم میں بھی بڑی انٹری،آج اعلان متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نے اپنی ٹیم میں پہلے 3 تبدیلیاں کیں،پھر اس سے اگلے روز چھپر پھاڑ انڑی ڈالی۔تبدیلی کی تعداد بھی 4 کرلی،ساتھ میں ایک سال سے ڈراپ شعیب ملک بھی واپس آگئے۔سری لنکا کرکٹ میں پاکستان کا جہاں حقیقی دوست ہے،وہاں وہ اس کے نقش قدم پر بھی چل رہا ہے،اس نے…

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے
| | | | |

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ Image source : PCB ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔اسکواڈ دوپہر 2 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کرے گا۔آل راؤنڈر شعیب ملک بھی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔شعیب ملک کے گزشتہ روز کروائے…

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20کپ،عمر رسیدہ ٹیم کون،پاکستان کا کون سانمبر،زیادہ بوڑھا پلیئر کس کا

کرک اگین تحقیق آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی ٹیم میں بیک وقت 2 پرانے پلیئرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی سب کے لئے حیران کن ہے۔شاید بہت سوں کے لئے اطمینان بخش بھی ہو۔وہ لوگ جو یہ سوچ رہے ہوں کہ پاکستانی ٹیم بوڑھے…

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی
| | | | | | | |

شعیب ملک،چوتھائی صدی پرانا پلیئر، 3 سال سے ناکام،ورلڈ ٹی 20 کی ٹکٹ کیسے ملی

تحقیق وتحریر:کرک اگین اسپیشل انوسٹی گیشن ڈیسک یہ پاکستان کرکٹ ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔تعلقات،شور شرابہ،دبائو اور آوازیں بلند کرکے درست کو غلط اور غلط کو درست کردو۔پاکستان کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ کے خیالات جو بھی تھے،اس کی مثال ایسی ہے کہ سیٹ پر جانے کے بعد عمران خان کو دیکھ لیں۔پہلے کیا کہتے…

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن
| | | | | |

شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن۔ مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی…