اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر
| | | | | |

اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شکست و ریخت کے آثار نمایاں ہیں،پے در پے شکستوں کے ساتھ میڈیا کی تنقید نے حالات خراب کردیئے ہیں۔اوپر سے کپتان جوئے روٹ نے اپنی غلطیوں کا کھلا اعتراف کرکے کمزور حکمت عملی اور غلط سلیکشن جسی احمقانہ غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔یہی نہیں ساتھ میں یہ…

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن
| | | | | | | | | | |

انگلینڈ زبردست مزاحمت کے بعد ہارگیا٫فینز پر پابندی،ایک اور نسل پرستی کا چیپٹر اوپن

ایڈیلیڈ ۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے ہی سابق کپتان اور بورڈ ڈائریکٹر گریم اسمتھ کے خلاف انکوائری لانچ کردی ہے۔ان کے ساتھ کوچ مارک باؤچر اور سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا نام بھی شامل ہے۔بورڈ اس رپورٹ کی بنیاد پر ایکشن لے رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا…

انگلینڈ ایک اور شکست کے قریب،روٹ لاتعلق،یوسف،کے ریکارڈ کےلئے ایک میچ باقی
| | | | | | | | |

انگلینڈ ایک اور شکست کے قریب،روٹ لاتعلق،یوسف،کے ریکارڈ کےلئے ایک میچ باقی

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter جوئے روٹ آسٹریلیا میں کیریئر کا 12 واں میچ کھیل کر بھی سنچری سے محروم ہیں۔ساتھ ہی ایڈیلیڈ میں ایشز کے دوسرے ٹیسٹ سے ان کا تعلق ختم ہوگیا ہے۔اس طرح کلینڈر ایئر میں زیادہ ٹیسٹ رنز کے ریکارڈ کے لئے ان کے پاس سال کا آخری میچ…

ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی
| | | | | |

ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo ایڈیلیڈ پر کورونا کا نیا حملہ،آسٹریلیا کی بزدلی کے ساتھ اننگ ڈکلیریشن،پیسر اسپنر،کپتان کھیلے بغیر زخمی۔کئی نئے رنگ دکھائی دیئے ۔ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز غیر معمولی ڈرامے اور غیر متوقع چیزیں سامنے آئی ہیں۔ایڈیلیڈ کے پنک بال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔اتوار کو…

جوئے روٹ نے گاواسکر اور ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا،محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ ہدف،اننگ جاری
| | | | | | | | | |

جوئے روٹ نے گاواسکر اور ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا،محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ ہدف،اننگ جاری

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ File Photo by APP انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ کا محمد یوسف کے کلینڈر ایئر ریکارڈ کی جانب سفر جاری ہے،اس دوران راستے میں آنے والے متعدد بڑے پلر وہ گراتے جارہے ہیں۔ہفتہ کی صبح انہوں نے ماضی کے 2 بڑے لیجنڈری بیٹرز کو پیچھے چھوڑاہے اور اب وہ آل ٹائم لسٹ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے،اولوں کی بارش
| | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،انگلینڈ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے،اولوں کی بارش

دبئی،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں کہ سر منڈتے ہی اولوں کی بارش،انگلینڈ کرکٹ کا حال یہی ہوا ہے۔ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست بڑا صدمہ تھی،اوپر سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سلو اوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی دوسرا زخم تھی۔ابھی اسے بھولا نہیں گیا تھا کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوا۔پہلے 2 روز…

محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم
| | | | |

محمد عامر کی ویڈیو گیم،آصف علی ایمبیسڈر،انگلینڈ وکٹ لے کر بھی محروم

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/crypto پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر محمد عامر کی کرکٹ گیم ویڈیو تیار ہوگئی ہے۔بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل سمیت ان کی زندگی کے یادگار لمحات کے ساتھ ویڈیو گیم کی تصویری جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔اس کے لئے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ یہ 21 دسمبر کو…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی
| | | | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا…

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی
| | | | |

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter یہ دیکھنا ہوگاکہ پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے قدم اکھاڑتا اور یا پھر 70سالہ ایشز تاریخ بدلتے ہوئے وہ پنک بال ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کی خوش فہمی دور کرپاتا ہے۔ ایشز 2021سیریزکا دوسرا ٹیسٹ جمعرات 16 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے…

پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل
| | | | |

پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by skysports پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم نے اپنے اسکواڈ میں 1200 کے قریب ٹیسٹ وکٹ لینے والے 2 بائولرز کو شامل کرلیا ہے۔ایڈیلیڈ کا ڈے نائٹ ٹیسٹ کل صبح جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے انگلش اسکواڈ کے 12 پلیئرز  کی لسٹ…

شکست کے ساتھ انگلینڈ پر نئی مصیبت،میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،5 پوائنٹس کی کتوتی
| | | | | |

شکست کے ساتھ انگلینڈ پر نئی مصیبت،میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،5 پوائنٹس کی کتوتی

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter شکست کی شکست،میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس  کھاتے سے ایک نہیں،2 نہیں بلکہ 5 پوائنٹس کی کٹوتی کا تمغہ،کیسا برا دن ہوگا۔کیسی بری تاریخ لکھی جائے گی۔ انگلینڈ کے ساتھ یہی کچھ ہوا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی…

ایک ساتھ 8 وکٹیں،آسٹریلوی بائولرز کو بال ٹیمپرنگ کا طعنہ،مذاق یا تضحیک
| | |

ایک ساتھ 8 وکٹیں،آسٹریلوی بائولرز کو بال ٹیمپرنگ کا طعنہ،مذاق یا تضحیک

برسبین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایک ساتھ 8 وکٹیں،آسٹریلوی بائولرز کو بال ٹیمپرنگ کا طعنہ،مذاق یا تضحیک۔انگلینڈ کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ڈرامائی ناکامی کے بعد آسٹریلین ٹیم انگلش فینز کے عتاب کا شکار ہوگئی۔ایک روز قبل تک ناکام رہنے والے تمام میزبان بائولرز نے اگلے روز انگلینڈ کی 8 وکٹیں جب ایک ہی سیشن…