ٹی 20 ورلڈ کپ،آئی سی سی کادماغی مسائل کے ایشوز ہائی لائٹ کرنے کا معاہدہ
| | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آئی سی سی کادماغی مسائل کے ایشوز ہائی لائٹ کرنے کا معاہدہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کو اپنا پارٹنر بنالیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز 2 دن بعد ہورہا ہے۔17 اکتوبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں 45 میچز شیڈول ہیں۔آئی سی سی اور یونیسف میں ایک معاہدہ ہوا ہے،اس کے بعددونوں ورلڈ ٹی 20…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچز میں ہی اپ سیٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،سب سے بری حالت بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی سامنے آرہی ہے،جو 48 گھنٹوں میں مسلسل دوسرا وارم اپ میچ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے ممکنہ حتمی الیون،چانسز کیا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے ممکنہ حتمی الیون،چانسز کیا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اب کچھ ہی وقت باقی بچا ہے۔وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں،پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی کل پرواز پکڑنے والی ہے۔کرکٹ فینز کو شدت سے اس کے سپر 12 مرحلے کے آغاز کا انتظار ہے،جب 24 اکتوبر کو 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت…

ٹی 20 ورلڈ کپ،آفیشل براڈ کاسٹر نے ہی موقع موقع کا اشتہار چلا دیا،پاکستانی فینز برہم
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،آفیشل براڈ کاسٹر نے ہی موقع موقع کا اشتہار چلا دیا،پاکستانی فینز برہم

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے بھی جانبداری برت لی ہے،اس سے رکن ممالک مین اچھا تاثر نہیں جاتا ہے،پاک بھارت میچ کے حوالہ سے اس نے موقع،موقع کا پرانا ویڈیو اشہتار چلا دیا ہے،اس میں پاکستان کی بھارت کے خلاف گلوبل ایونٹس کی شکست کا چرچا…

آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے
| | |

آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے

Image By Twitter شارجہ۔کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے۔آئی پی ایل 2021  میں ایک اور غضب ناک دن،ایونٹ کی ٹاپ ون ٹیم بھی فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔2 روز قبل کوالیفائر میچ میں  اسے چنائی سپر کنگز نے شکست دی تھی۔لیگ میچز کے اختتام پر ٹاپ پر…

ورلڈ کپ ٹی 20،کورونا کیسز پر میچز یا ایونٹ کا مستقبل کیا ،تفصیلات جاری
| | | | | | |

ورلڈ کپ ٹی 20،کورونا کیسز پر میچز یا ایونٹ کا مستقبل کیا ،تفصیلات جاری

کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے حوالہ سے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔یہ ایسا فیصلہ ہے کہ جس کے بارے میں ہر ایک جاننے کا متمنی ہوگا۔ورلڈ ٹی 20 کپ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب دنیا کورونا کے خلاف پھر سے ابھر رہی ہے،اس کے باوجود…

ورلڈ ٹی 20 کپ ،اسکواڈز تبدیلی تاریخ میں توسیع،پاکستان کے لئے پھر موقع،تبدیلی کروالو
| | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ ،اسکواڈز تبدیلی تاریخ میں توسیع،پاکستان کے لئے پھر موقع،تبدیلی کروالو

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز میں تبدیلی کی دیڈ لائن بڑھادی ہے۔اس طرح پاکستان سمیت ایونٹ کے سپر 12 کی ٹیمیں 15 اکتوبر تک کسی بھی نوعیت کی تبدیلی کرسکتی ہیں۔ آئی سی سی نے سابقہ ڈیڈ لائن 10…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،افغان کپتان فائنل،کھلاڑیوں کا پھر انتخاب
| | | |

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ،افغان کپتان فائنل،کھلاڑیوں کا پھر انتخاب

دبئی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان نے بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کو فائنل کرلیا ہے اور ایسا کیا ہے کہ اس کا کپتان بھی بدل گیا ہے۔افغان بورڈ نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور اپنے نہایت ہی تجربہ کار آل رائونڈر محمد نبی کو کپتان نامزد کیا ہے۔محمد نبی آئی سی سی ٹی 20 کی…

دھونی کی بھر دھوم،چنائی آئی پی ایل 2021 کےفائنل مں
| | |

دھونی کی بھر دھوم،چنائی آئی پی ایل 2021 کےفائنل مں

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image:Twitter دھونی کی بھر دھوم،چنائی آئی پی ایل 2021 کےفائنل مں۔آئی پی ایل پلے آف سٹیج شروع ہوگیا،پہلا مقابلہ ہی نہایت سنسنی خیز رہا۔ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں چنائی سپر کنگز اور دہلی کیپیٹلز نے جاندار کرکٹ جنگ لڑی۔آخری اوور میں جب 14 رنز درکار تھے تو مشن مشکل تھا ،پھر اوپرتلے…

سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں
| | | | | | |

سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ  سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کی پیروی کرلی۔ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کر ڈالیں۔اسی سری لنکن بورڈ نے ایک ماہ قبل جس ٹیم کا علان کیا ،اس میں شامل 4 پلیئرز اب ناقابل  ضرورت…

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے
| | | | |

مشن ورلڈ ٹی 20،قومی اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی،شعیب ملک بھی ساتھ مل گئے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ Image source : PCB ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔اسکواڈ دوپہر 2 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کرے گا۔آل راؤنڈر شعیب ملک بھی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔شعیب ملک کے گزشتہ روز کروائے…

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ،پاکستان اسکواڈ کی کورونا رپورٹ آگئی

پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی…