بھارت سے فائنل،راہ میں افغانستان ہموار،ٹاس ہوگیا
کرک اگین رپورٹ
بھارت سے فائنل،راہ میں افغانستان ہموار،ٹاس ہوگیا۔ایشین گیمز کرکٹ فائنل۔بھارت پہنچ گیا،پاکستان کی راہ میں افغانستان رکاوٹ۔فیصلہ اگلے 3 گھنٹوں میں۔چین میں جاری ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔
دوسرا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ افغانستان کھیلا جارہا ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔روایتی حریف سے مقابلہ کیلئے پاکستان کو افغانستان کیلائن عبور کرنی ہوگی۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیئ ہے۔