| | | |

دوسری شادی کے بعد شعیب ملک کی نوجوانون کو نصیحت ،جو دل کرے،کردو

 

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

دوسری شادی کے بعد شعیب ملک کی نوجوانون کو نصیحت ،جو دل کرے،کردو

زندگی میں جس وقت جو کرنا چاہتے ہیں،وہ کریں،چاہے اس کے لئے 20 سال ہی کیوں نہ لگ جائیں ۔

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے دوسری شادی کے بعد اپنا پہلا دبنگ بیان جاری کیا ہے ۔ساتھ میں مداحوں اور نوجوانوں کو عمل کا کہا ہے۔

کہتے ہیں کہ دوسرے کیا کہتے رہتے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی کرو، کیونکہ ان کا کام ہے بولنا ،وہ کچھ نہ کچھ تو کہیں گے ۔ یہ ہم نے کرنا ہے اور ہمیں اپنی زندگی اسی طرح گزارنی چاہیے جس طرح ہم چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید  زور دے کر کہا کہ اگر آپ کو یہ سمجھنے میں بیس سال لگتے ہیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں ، آپ 20 سال بعد  وہ  کریں جو آپ چاہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس بیان سے نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *