| | | | | |

محمد رضوان ٹریننگ کیمپ میں کیوں نہ آئے،انکارکے بعد میدان کس شرط پر جانا ہوا

چنائی،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان ٹریننگ کیمپ میں کیوں نہ آئے،انکارکے بعد میدان کس شرط پر جانا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین ،بلکہ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے انکار اور اقرار کے بعد  چنائی میں ٹریننگ کی ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اس وقت تک ٹریننگ یا کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے انکار کردیا تھا،جب تک پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے بھارتی بورڈ،احمد آباد کرائوڈ کے رویہ کی شکایت نہیں کرتا۔ایسے میں پہلے انکار سامنے آیا۔اس کے بعد کچھ فون کھڑکے اور پھر پی سیبی کی یقین دہانی کے بعد کھلاڑی راضی ہوگئے۔

بریکنگ نیوز،پاکستان کرکٹ ٹیم کو منالیا گیا،آج ہی ٹریننگ کیمپ

طے شدہ پلان کے تحت  پاکستان کرکٹ ٹیم نے چنائی میں ٹریننگ کرنی تھی اور پی سی بی نے اس دوران پریس ریلیز جاری کرنی تھی۔دونوں کام ہوگئے۔

بھارت جانے والے 18 کھلاڑیوں میں سے 12 کھلاڑی ٹریننگ میں نہیں آئے،سب سے پہلے نام جان لیں۔عبداللہ شفیق، شاہین آفریدی، محمد رضوان، سلمان علی آغا، محمد حارث اور زمان خان شامل ہیں۔یہ میدان میں نہیں آئے۔محمد رضوان کے سامنے اس روز کچھ زیادہ  ہی بولا گیا تھا۔

ذکا اشرف کا بڑا فیصلہ،بھارت کے خلاف آئی سی سی سے 2 بڑی شکایات درج

پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنا یہ مطالبہ منوالیا لیکن اس پر عملدرآمد بھی بہت ضروری ہے۔ملک میں موجود ایک مسلط سوچ نے یہاں تک وقت دکھایا ہے،اس سے بہتری کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اچانک آج ٹریننگ سے انکار ،اندر کیا چل رہا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *