| | | | |

عامر اور عماد باہر،آفریدی کوکورونا،عمران طاہر کا جشن

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

عامر اور عماد باہر،آفریدی کوکورونا،عمران طاہر کا جشن

شاہد آفریدی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا بائیو سیکیور ببل سے باہر آنے کے بعد دوبارہ جوائننگ دینے والے کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کو بھاری نقصان کا سامنا ہے ۔

گزشتہ سیزن میں ملتان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اب اس لیگ کے 3 میچز نہیں کھیل سکیں گے۔
کرکٹ فینز کلب کو ان کی عدم موجودگی سے نقصان ہوگا۔

ادھر آج کراچی کنگز کو بھی نقصان ہوا ہے۔ملتان سلطانز کے خلاف محمد عامر نہیں کھیلیں گے۔ان کی انجری جاری ہے۔عماد وسیم اورجارڈن تھامپسن کی شرکت بھی غیر یقینی ہے۔

پی ایس ایل 7 کا پہلا میچ،پاکستان کے کپتان اور نائب کپتان آمنے سامنے،سلطانزکنگز کے سامنےچھوٹے کیوں

عمران طاہر بھی مسقط سے آئے تھے۔ان کا کووڈ ٹیسٹ کلیئر ہوگیا ہے۔ملتان سلطانز نے کھلے دل سے ان کا استقبال کیا ہے۔
پی ایس ایل 7 کے پہلے روز اچھی خبریں نہیں ہیں۔کھلاڑی عدم دستیابی کا شکار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *